نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تصوف ہے کیا

    جناب ابن حسن سلام مسنون میں نے تصوف پر کچھ لکھنا شروع کیا تھا اس کا پہلا باب ہے "تصوف ۘ۔۔۔۔۔۔ لغوی بحث" اس کو یہاں پیش کر رہا ہوں ۘ یاد رہے کہ یہ صرف لفظ تصوف کے لغوی معنوں پر بحث ہے ۘ تصوف سے مراد کیا ہے اور اس کے اندر کیا معنویت ہےے یہ بحث اگلے مرحلہ میں ہوگی جس کا عنوان ہوگا "تصوف...
  2. شاکرالقادری

    phpBB2 اردو کا مکمل پيکج ڈاونلوڈ کريں

    مکی بھائی ایسا کریں کہ آپ نفیس ویب نسخ اور محفل ویب نسخ فوٹ ڈائون لوڈ کر لیں انہیں اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کریں اور اپنے کمپیوٹر کے لوکل ہوسٹ پر فورم انسٹال کر کے ٹیپملیٹ کی سٹائل شیٹ جو اسی ٹیمپلیٹ کے نام سے ہوتی ہے اس کو ورڈ پیڈ میں اوپن کر کے جہاں جہان فونٹ فیملی للکھا ہوا ہے وہان...
  3. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    محسن بھائی اگلے سنگ میل تک رسائی کی مبارک باد قبول کیجیے تیز ترک گام زن منزل ما دور نیست میں نے اپنے طور پر کچھ تجزیہ کیا ہے وہ یہ کہ پاک نستعلیق کی خوبصورتی کو متاثر کیے بغیر کچھ مزید اسکال کو کم کیا جا سکتا ہے جس سے غالبا یہ اور زیادہ سبک رفتار ہو جائے گا یہ تمام باتیں آپ سے ڈسکس ہوں...
  4. شاکرالقادری

    phpBB2 اردو کا مکمل پيکج ڈاونلوڈ کريں

    بہت شکریہ اور بہت اعلی آپ نے اردو فورمز چلانے والوں میں ایک نیا جوش اور ولولہ پیدا کر دیا ہے فونٹ کے معاملہ میں نبیل بھائی کی بات درست ہے زیادہ تر لوگ نفیس ویب نسخ فونٹ کو پسند کرتے ہیں یا محفل نسخ فوٹآپ اپنے سٹائلز میں اس فونٹ کو کو شامل کریں اور دوسری ترجیح کے طور پر بے شک تاہوما کو...
  5. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    جناب اب تک ہم جن مراحل سے گزرے ہیں وہ کچھ اس طرح ہیں 1۔۔۔۔ الفاظ کی کتابت 2۔۔۔ انہیں سکین کر نا 3۔۔ سکین شدہ فائل کو کورل ٹریس کے ذریعہ ٹریس کرنا 4۔۔۔ ٹریس شدہ فائل کو کورل ڈرا میں اوپن کر کے ان گروپ کرنا 5۔۔۔ اور ﴿استرے قینچی یعنی نائف ٹول کی مدد سے حروف کو اس طرح سے کاٹنا کہ ان کی...
  6. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    جناب محترم! بہت شکریہ ذرہ نوازی کا! ہمیں بھی اپنے نیاز مندوں میں شامل رکھیے! پسندیدگی اور شاباشی کا شکریہ! میں نے اس میں آخری اشکال تو تمام حروف کی ڈال دی ہیں لیکن ابتدائی اشکال چند حروف کی ڈالی ہیں اور واقعی فونٹ کی صورت حوصلہ افزا ہے اشکال کو اخذ کرنا میرے لیے کوئی مشکل نہیں رہا پاک نستعلیق...
  7. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    نہیں ایسی بات نہیں محسن بھائی نے بتایا ہے کہ ایسا کیا جا سکتا ہے لیکن اس کا نام بدلنا ہو گا
  8. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    ذرا اس تصویر کو دیکھیں میں نے پاک نستعلیق میں اپنی اخذ کردہ کچھ ابتدائی اور آخری اشکال کو داخل کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ محفل کے نستعلیق پروجیکٹ کے تحت وجود میں آنے والا لاہوری سٹائل کیسا ہوگا کچھ کچھ اندازہ تو ہوہی جاتا ہے آپ بھی دیکھیں اور بتائیں
  9. شاکرالقادری

    دھماکہ (نیا فجر نستعلیق فونٹ

    کاروان اردو د کا جانب منزل سفر تیز تر۔۔۔۔۔ ایک اور اہم سنگ میل عباس ملک کی کاوش کی داد نہ دینا زیادتی ہوگی فجر نستعلیق کو بھی نوری نستعلیق کی بنیاد پر استوار کیا گیا ہے لیکن یہ محسن صاحب کے پاک نستعلیق کے مقابلہ میں 1۔۔۔۔۔ سست رفتار ہے 2۔۔۔۔الفاظ میں دائیں سے بائیں آگے کی جانب بڑھتے ہوئے...
  10. شاکرالقادری

    ایک اور نئے فانٹ کی اطلاع

    جی ہاں یہ نایاب والوں کا ہی یونی نستعلیق ہے اس کا ڈیمو ورژن فری ہے لیکن دوسرا ورؐن فروخت ہوتا ہے میں نے ڈیمو ورژن کو ٹیسٹ کیا تھا اور اس کی کارکردگی نفیس نستعلیع سے بھی گئی گزری ہے
  11. شاکرالقادری

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    رضا بھائی اس میں کوئی شک نہیں کہ پاک نستعلیق نوری نستعلیق کے برابر نہیں لیکن آپ سوچین ایک زمانہ تھا جب یہ تصور ہی نہیں کیا جا سکتا تھا کہ کمپیوٹر پر نستعلیق آئے گا پھر لیگیچر بیسڈ نوری نستعلیق آیا تو لوگوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا اس کے بعد یہ کہا جاتا رہا کہ نستعلیق لگیچرز ہی کی بنیاد پر...
  12. شاکرالقادری

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    برادرم شاکر میرے خیال ہے کہ اگر پروجیکٹ کے دیگر ارکان بھی باصرار اور بتکرار محسن بھائی سے گزارش کریں تو انہیں کسی نہ کسی طرح آمادہ کیا جا سکتا ہے کوئی بات نہیں تھوڑی بہت منت ترلہ کر لیتے ہیں ناں ہو سکتا ہے ان کا دل پسیج ہی جائے آپ ذرا دو چار آدمیوں کا بندوبست کریں ناں جرگہ کے لیے اور وہ...
  13. شاکرالقادری

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    بھائی جی! رہے نام اللہ کا باقی ہر چیز کا نام و نشان تک مٹ جائے گا ہمیں تو بس کام سے غرض ہے محسن بھائی اگر نظر التفات کریں تو ورنہ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے میں تو یہ چاہتا تھا کہ اپنی تفصیلی پوسٹوں میں سے ایک پوسٹ اس پروجیکٹ کو دیدیں اور اس پوست میں انتہائی اختصار سے دوحرفی...
  14. شاکرالقادری

    ہپناٹزم

    واہ ۔۔۔۔۔ میں نے اپنی سابقہ پوسٹ میں لکھا تھا: "یاد رکھیئے کہ اس فن یا علم کو سیکھنے کی ایک فطری استعداد ہوتی ہے جو کسی شخص میں زیادہ اور کسی میں کم اور کسی میں بالکل نہیں ہوتی اس استعداد کو جانچنے کے لیے کچھ ٹیسٹ ہوتے ہیں اس کے بعد ہی فیصلہ کیا جا سکتا " تو پھر یقیناً آپ ان لوگوں میں سے ہیں...
  15. شاکرالقادری

    ہپناٹزم

    واہ ۔۔۔۔ قیصرانی بھائی! بغیر کسی مشق کے تبادلہ خیالات ۔۔۔۔ اردو محفل پر ۔۔۔۔۔۔ آپ نے تبادلہ خیالات کا ریکارڈ قائم کیا ہوا ہے اس سے یقیناً آپ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا بلکہ فائدہ ہی فائدہ دس بیس ہزار پیغامات کی صورت میں مبارکباد وں کے ڈھیر آپ وصول کر چکے ہیں اور کیا فائدہ ہو :lol: خیالات کے...
  16. شاکرالقادری

    اردو پی ایچ بی بی فورم میں سب سیکشن

    اردو پی ایچ بی بی فورم میںکیٹگری (سیکشن) کے اندر سب سیکشن کیسے بنایا جائے کیونکہ ایک سیکشن کے اندر مختلف فورم بنانے سے اور فورموں کی تعداد بڑھنے سے فورم بہت لمبا ہو جاتا ہے اس کو کیسے کنٹرول کیا جائے
  17. شاکرالقادری

    ہپناٹزم

    تل کے پیچھے پہاڑ ہوتا ہے بغیر مشورہ کے کسی قسم کی کوئی مشق نہ کیجیئے گا بات صرف توجہ کے ارتکاز کی ہے بہت سے لوگ ہپناٹزم، مسمریزم اور ٹیلی پیتھی کو گڈ مڈ کر دیتے ہیں در اصل یہ علیحدہ علیحدہ چیزیں ہیں ہپناٹزم میں ۔۔۔۔ اپنے آپ کو یاکسی دوسرے شخص کو معمول بنا کر ہدایاات دی جاتی ہیں اور اگر خدا...
  18. شاکرالقادری

    محسن حجازی کی تصویر

    ایک سوانحی خاکہ تار کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ایک مختصر مگر جامع سوالنامہ تیار کرکے یہاں پوسٹ کردیں اور محسن حجازی صاحب آپ فرداً فرداً ان سوالات کے جوابات مرحمت فرمائیں تو ان جوابات کی روشنی میں کوئی بھی صاحب طرز انشا پرداز بہت ااچھا خاکہ لکھ سکے گا میں اس سلسلہ میں برادرم شاکر عزیز کا...
  19. شاکرالقادری

    ہپناٹزم

    جی میں ہپناٹزم کے بارے میں نظری اور عملی دونوں طرح کی معلومات رکھتا ہوں، ایک اچھا ہپناٹسٹ ہوں، کئی معاملات میں 80 کے قریب نفسیاتی طور پر بیمار لوگوں کا کامیاب علاج کر چکا ہوں اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ جادوئی نتائج کا حامل ہے اور انسان ورطہ حیرت میں ڈوب جاتا ہے لیکن یہاں اس کو شیر نہیں کیا جا...
Top