نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    جملہ کی انسٹالئشن میں مشکلات

    السلام علیکم میں نے او آر جی ڈاٹ کام پر جگہ لی اور ایس کیو ایل ڈیٹا بیس کریٹ کرنے کے بعد جملہ کی فائلیں روٹ ڈائریکٹری میں اپ لوڈ کیں لیکن جملہ کی انسٹالیشن شروع نہیں ہوتی جب کہ اسی سپیس پر پی ایچ بی بی اردو فورم انسٹال ہو جاتا ہے براہ کرم میری مدد کیجئے اور مجھے بتائیے کہ پرجملہ کی...
  2. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    شکریہ رحمان بھائی مگر میرے پاس درست طور پر کام کرنے والا کی جنریٹر موجود ہے
  3. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    میں نے القلم فورم پر پاک نستعلیق کو انسٹال کرکے ان انسٹال کر دیا کیونکہ لائن سپیسنگ پرابلم کی وجہ سے فورم کا حلیہ بگڑ گیا تھا تاہم اب دوبارہ کوشش کرتا ہوں کہ محسن صاحب کے بتائے ہوئے طریقہ کے مطابق درست کر لوں اب دیکھیے نا میں نے فونٹ سائز28 رکھا ہے اور لائن سپسنگ کا معاملہ یہ ہے کہ میری اس...
  4. شاکرالقادری

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    پاک نستعلیق میں نے القلم پر اپلائی کیا تو اس کی لائن سپیسنگ کنٹرول نہیں ہو رہی تھی جس کے نتیجہ میں اب مجھے نفیس ویب نسخ کو استعمال کرنا پڑا اور میرا خیال ہے کہ یہ بہت خوبصورت ہے البتہ پیغام کے متن کے لیے پاک نستعلیق کی آپش یوزر کے لیے مہیا ہو تو وہ بہتر ہوگی اور جو چاہے وہ اسے استعمال کرلے
  5. شاکرالقادری

    محفل فورم کا نیا لے آؤٹ

    اس میں کوئی شک نہیں کہ فورم کا نیا لباس بہت ہی دیدہ زیب ہے مبارکباد قبول فرمایئے البتہ نئی پوسٹ جواب اور دیگر چیزیں اردو میں ہنا ضروری ہیں
  6. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق:آراء و تبصرہ جات

    مبارکاں جی اب میرا نام بھی آتا ہے ترے نام کے ساتھ میں اسی وجہ سے خفیہ لاگ ان ہوکر چلاجاتا ہوں کہ جتنے عزم اور حوصلہ کے ساتھ محسن کی شراکت میں کام شروع کیا تھا ان کے غائب ہونے سے اتنی ہی بددلی اور مایوسی کا شکار تھا واہ محسن حجازی واہ ہماری تو نستعلیق پروجیکٹ میں انتظار کر کرکے آنکھیں سفید...
  7. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    اور نبیل بھائی! کیا۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو محفل پر سر عام کریکز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مہیا کیے جا سکتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو ہم بھی کچھ مہیا کریں
  8. شاکرالقادری

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    لیکن عبدالرحمان بھائی آپ کی جانب سے مہیا کردہ کریک یا کلک کی جنریٹرجو سائٹ کی جنریٹ کرتا ہے اس سائٹ کی کے نتیجہ میں کلک ان لمیٹیڈ نہیں ہوتا اور لائسنس ایر دیتا ہے درست کی جنریٹر فراہم کریں شکریہ
  9. شاکرالقادری

    عید کے دن روزہ دار افرادکھانے پینے میں خصوصی احتیاط برتیں

    اوہ میں تو سمجھا تھا کہ لوگ جینے کے لیے کھاتے ہیں لیکن یہاں تو لوگ کھانے کے لیے جی رہے ہیں ۔۔۔ بلکہ مرے جا رہے ہیں :lol: :wink:
  10. شاکرالقادری

    وحدت الوجود

    جناب شاھد احمد خان ! ایسا ہر گز نہیں علامہ کے افکار ونظریات کو ان کے کلام کی روشنی میں پرکھا جاتا ہے آپ ان کے 1934 اور 1936 کے بعد کے کلام، مضامین اور خطوط کا مطالعہ کریں آپ خود اپنے موقف سے رجوع کر لیں گے ااور اپ کو اپنی یہ بات بالکل لغو لگنے لگے گی کہ وہ آخری عمر میں صوفیا کے خلاف ہو گئے تھے
  11. شاکرالقادری

    وحدت الوجود

    جناب محب علوی! حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی کے متعلق اس بات میں کوئی اختلاف نہیں کہ وہ وجودی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس پر سبھی متفق ہیں کہ وہ شروع سے آخر تک وجودی ہیں رہے حضرت علامہ اقبال رح تو آپ ان کی زندگی کو تین ادوار میں تقسیم کر سکتے ہیں پہلا دور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس دور میں وہ وحدت الوجود کے...
  12. شاکرالقادری

    وحدت الوجود

    مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالی نے اپنی ایک تصنیف میں حضرت محی الدین ابن العربی جن کا مسلک وحدت الوجود تھا بلکہ یوں کہنا چاہئے کہ یہ فلسفہ انہی کا پیش کردہ تھا کی تعلیمات کو صحیح قرار دیا ملاحظہ ہو کتاب "تنبیہ الظرفی " از مولانا اشرف علی تھانوی ۔۔۔۔
  13. شاکرالقادری

    وحدت الوجود

    علامہ سر محمد اقبال رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں : "خودی یا انا ، ذات انسانی میں اپنے کمال کو پہنچ جاتی ہے اور وجود حقیقی وہی ہے جسے اپنی حقیقت کا شعور ہو جتنا کسی کا شعور ذات گہرا ہے اتنا ہی مدارج حقیقت میں اس کا درجہ بلند ہے " ﴿ تشکیل جدید الہیات اسلامیہ صفحہ 110﴾ مزید فرماتے ہیں : "یہ صرف...
  14. شاکرالقادری

    وحدت الوجود

    جناب شاہد احمد خان صاحب آ پ نے مجھے حکم دیا ہے کہ وحدت الوجود کے بارے میں مختصرا یہاں کچھ لکھوں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ فورم وحدت الوجود جیسے دقیق اور ادق فلسفہ کا متحمل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی یہ فلسفہ ایسا ہے کہ اس کو عوامی سطح پر زیر بحث لایا جا سکے -- فی الحال حضرت منصور حلاج اور ان کے نعرہ...
  15. شاکرالقادری

    دنیائے خیال

    فیضان: یہ کتاب الروح علامہ ابن قیم کی ہے امام غزالی کی نہیں
  16. شاکرالقادری

    ترجمہ مطلوب ہے

    کنٹرول ۔۔۔ کے لیے اقتدار ، حکومت، اختیار، انضباط وغیرہ کے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں لیکن آپ نے جو کنٹرول کے ساتھ مختلف سابقوں اور لاحقوں کے حوالے سے جامع قسم کے ترجمہ کا مطالبہ کیا ہے اس کے پیش نظر دو ہی الفاظ ہیں جنہیں اختیار کییا جا سکتا ہے اول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظامت دوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انضباط...
  17. شاکرالقادری

    ترجمہ مطلوب ہے

    سیکنڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثانیہ منٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دقیقہ آور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساعت ، گھنٹہ ، گھڑی عام طور پر سیکنڈ منٹ اور گھنٹہ مستعمل ہیں اگر ان کو ایسے ہی رہنے دیا جاائے تو بھی کوئی حرج نہیں لیکن اگر ترجمہ کرنا ہی مطلوب ہے تو اوپر دیے گئے تراجم بالکل مستند ہیں اور...
  18. شاکرالقادری

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    بہت ہی قابل احترام بہن مہوش علی سلام ، دعا اور مبارک باد دو راتوں کی نیند کے اچاٹ ہونے کے بعد مقصد میں کامیابی پرجو روحانی مسرت آپ کو ملی ہے اس کا اظہار آپ کی پوسٹ کے ایک ایک لفظ سے ہو رہا ہے اور یہی اطمینان اور مسرت کا احساس آپ کا انعام ہے صرف آپ کا انعام نہیں بلکہ میرا بھی کیونکہ میں بھی...
  19. شاکرالقادری

    زرّین فانٹ۔۔۔ یہ کیا ماجرا ہے؟

    اپنی جان ن۔۔۔۔ذر کروں اپن۔۔۔۔ی وف۔۔۔ا پیش کروں قوم کی م۔۔۔۔رد مج۔۔اھد تجھ۔۔۔ے کیا پیش کروں آفرین باد بر ھمت مردانہء تو بہن فی الحال تو اس بھائی کی جانب سے مب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ارک باد قبول کریں
  20. شاکرالقادری

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    لیں پھر یوں کرتے ہیں کہ آپ مجھے یہاں ٹیچر رکھ لیں اس طرح تنخواہ کا حق دار تو قرار پائونگا ہاتھ لا استاد کیوں کیسی کہی فیس بھی معاف اور بھاری بھرکم تنخواہ کے علاوہ کرسی پر بیٹھے بیٹھے خواب خرگوش کےے مزے علاحدہ :lol: :lol: :lol:
Top