برادم شاکر نے درست کہا
پہلا دوسرا تیسری چوتھا کے بعد پانچواں چھٹا ساتواں آٹھوان نواں دسواں جہاں تک مرضی چلے جائیں
اول دوم سوم میں دہم کے بعد یازدہم دوازدہم وغیرہ بالکل فارسی ہے جو نہم دہم تک تو اردو والوں کو ہضم ہوتی ہے اس کے بعد نہیں
اعداد
1
2
3
کو اسی طرح انگرزی ہندسوں میں رنا چاہیے...