نبيل ميري درخواست ہے كہ تصوف كو تاريخ و فلسفہ كے ذيلي ذمرہ ميں نہي ركھا جائے بلكہ اس كے ليے ايك عليحدہ زمرہ بناديا جائے اس كے بعد ہم لوگ خود ہي مختلف عنوانات كے تحت علمي مواد ارسال كرتے رہيں گے موجودہ تھريد ميں بھي گوكہ خلط مبحث اور لا حاصل و بے نتيجہ باتوں كي كثرت ہے ليكن اس كے باوجود بہت سارا...