نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تصوف كيا ہے؟؟

    محمدبن علي بن الحسين بن علي کا قول حضرت محمدبن علي بن الحسين بن علي بن ابي طالب كا قول(رض﴾ التصوف خلق فمن زاد عليك في الخلق زاد عليك في التصوف تصوف اخلاق حسنہ كا نام ہے پس جو شخص اخلاقيات ميں تجھ سے بڑھا ہوا ہے وہ تصوف ميں بھي تجھ سے فائق ہے ﴿كشف المحجوب : سيدعلي ہجويري﴾
  2. شاکرالقادری

    تصوف كيا ہے؟؟

    حضرت حضرمي كا قول حضرت حضرمي كا قول التصوف صفاء السر من كدورۃ المخالفۃ تصوف دل كو كدورت مخالفۃ سے پاك ومنزہ ركھنے كا نام ہے﴿ يعني اپنے دل كو حق كي مخالفت سے روكے ركھنا﴾ ﴿كشف المحجوب : سيدعلي ہجويري﴾
  3. شاکرالقادری

    تصوف كيا ہے؟؟

    ابوالحسن نوري رحمۃ اللہ عليہ كا قول ابوالحسن نوري رحمۃ اللہ عليہ كا قول التصوف ترك كل حظ للنفس نفس كي تمام لذات سے كنارہ كشي كا نام تصوف ہے ﴿كشف المحجوب : از سيد علي ہجويري﴾
  4. شاکرالقادری

    تصوف كيا ہے؟؟

    ان الصفا صفۃ الصديق ان اردت صوفيا علي التحقيق اگر تم صوفي بننا پسند كرتے ہو تو صديق اكبر كي پيروي كرنا ہوگي بيشك صفائے باطن صديق اكبر كي صفت ہے ﴿كشف المحجوب : سيدعلي ہجويري﴾
  5. شاکرالقادری

    اسلام اور تصوف

    جواب کا پہلا حصہ قرآن کے سامنے حدیثِ رسولِ مقبول کو گھٹا کر بیان کرنے والوں ________________________ يعني قرآن بمقابلہ حديث يا حديث بہ مقابلہ قرآن محترم يہ آپ كيا كہہ رہے ہيں ايك وقت تھا جب رسول مقبول صلي اللہ عليہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمايا تھا كہ مجھ سے قرآن كے علاوہ كچھ نہ لكھا كرو...
  6. شاکرالقادری

    اسلام اور تصوف

    جواب کا پہلا حصہ محترم باذوق! ميں نہ تو حديث كا مخالف ہوں اور نہ ہي حديث كا درجہ كم كرنے والوں ميں سے ہوں نعوذ باللہ من ذالك اگر آپ يہاں موجود لوگوں كو ميرے متعلق گمراہ كرنا چاہتے ہيں تو آپ كي مرضي ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے آپ كے ديے گئے جواب سے كوئي اختلاف نہيں كہ رسول...
  7. شاکرالقادری

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    [spoil] __________________ ہيں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!؟؟ ليكن جواب كي ذمہ داري مجھ پر تو عائد نہيں ہوتي ناں :lol: :lol: :lol:
  8. شاکرالقادری

    تجدید عہد۔۔۔

    برادرم عمار ضيا خان ميري نظر ميں آپ كي ايك پوسٹ گزري ہے جس ميں آپ نے ذكر فرمايا ہے كہ آپ كے والد خطاط ہيں اور آپ چاہتے ہيں كہ ان كي خطاطي كے ذريعہ فونٹ بنائيں كچھ يہي خواہش يہاں بھي كارفرما ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور يہ بھي كہ ان پيج كے نوري نستعليق كو كو كبھي بھي خطاطي كا درست ذوق...
  9. شاکرالقادری

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    احباب كي پذيرائي كے ليے سراپا سپاس ہوں
  10. شاکرالقادری

    اردو برائوزر برائے ونڈوز ایکس پی

    اوپيرا انٹرنيٹ برائوزر كا نام تو سب نے سنا ہوا ہے اور اس كے متعلق يہ خيال بھي كيا جاتا ہے كہ يہ زيادہ تيز رفتار اور سريع برٶزر ہے مجھے كچھ عرصہ پہلے اس كا اردو ورزن دستياب ہوا تھا جس كا ربط مجھے ياد نہيں رہا ليكن ميں نے اردو دان طبقہ كے ليے اس كو اپ لوڈ كر ديا ہے اور اس كا ربط القلم فورم پر...
  11. شاکرالقادری

    اسلام اور تصوف

    کچھ اپنے گریبان میں ۔۔۔ بہت افسوس ہے قبلہ ۔۔۔۔۔ چلين يہ بھي اچھا ہے كہ آپ نے يہاں ربط فراہم كر ديا ہے ديكھنے والے خود ديكھ ليں گے كہ سائٹ ايڈمن كي جانب سے ايسي پوسٹ كي مكمل طور پر حوصلہ شكني كي گئي ہے اور پوسٹ كرنے والے سے كہا گيا ہے كہ وہ دلائل اور حسن اخلاق سے كام لے حضرت كسي بھي چيز كو...
  12. شاکرالقادری

    اسلام اور تصوف

    اب تك يہاں پر كئي بار يہ بات كہي جا چكي ہے كہ تصوف ايك ايسا لفظ ہے جس كا ثبوت قرآن وحديث ميں نہيں ملتا اس سلسلہ ميں ذيل ميں كچھ معروضات پيش ہيں اس سے تو کسی کو مجال انکار نہیں کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے اور یہ ضابطہ حیات قیامت تک کے لئے معین و مقرر ہے اسلامی قانون کی سب سے...
  13. شاکرالقادری

    اسلام اور تصوف

    ميں اپنے فاضل دوست باذوق سے گزارش كروں گا كہ بار بار اھل تصوف كو قاديانيوں كے ساتھ نہ ملائيں ايك بار آپ كي بات كو نظر انداز كيا جا سكتا ہے دو بار تين بار ليكن بار بار اور بہ تكرار آپ كا ايسا كہناغير مناسب ہے آپ كو اھل تصوف سے جو اختلاف ہے آپ اسے كھل كر پيش كريں ليكن آپ كو يہ حق نہيں پہنچتا كہ آپ...
  14. شاکرالقادری

    اسلام اور تصوف

    ماہ وش اوپر کوٹ کیے گئے الفاظ بھی آپ کے ہیں اور درج ذیل تحریر بھی آپ کی ہے کیا آپ ان دونوں میں تطبیق کرنا چاہیں گے اسلام اور تصوف کے پہلے صفحے پر ہی مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ بہت جلد یہ بحث تصوف کی تعریف سے نکل کر فرقہ اور مسلک تک پہنچ جائے گی۔ اس لئے خود کو اس بحث سے الگ ہی رکھا حالانکہ...
  15. شاکرالقادری

    تجدید عہد۔۔۔

    کیا میں دوبارہ مناظرہ کے لیے جا سکتا ہوں؟؟؟؟ کیونکہ محسن حجازی تو گئے اب نہ جانے کب تک آئیں بہ قول اقبال ﴿رح﴾ باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظارکر
  16. شاکرالقادری

    تجدید عہد۔۔۔

    علامہ محمد اقبال کا ایک شعر
  17. شاکرالقادری

    تجدید عہد۔۔۔

    کلک میں خط شکستہ
  18. شاکرالقادری

    تجدید عہد۔۔۔

    مفرد حروف تہجی، آخری اشکالﹺ، ترسیمے لیجیئے صاحبان ا، ب،ح،د،س،ص،ط،ع،ف،ق،ک،گ،ل،م،ن،و،ہ،ھ،ء،ی،ے کی آخری اشکال ترمیم و مرت کے بعد اور ان تمام حروف تہجی کی مفرد اشکال اور نقاط کے علاوہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمﹺ، علیہ السلام اور للہ کے ترسیمہ جات اور ع﴿علیہ السلام﴾، ص﴿صلی اللہ علیہ وآلہ...
  19. شاکرالقادری

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    برادران گرامی آپ اپنے نام یا مطلوبہ الفاظ کی خوبصورت خطاطی حاصل کر سکتے ہیں اس کے لیےآپ کو اس ویب سائٹ پر جانا ہوگا جہاں پرآپ کے نام یا آپ کے مطلوبہ الفاظ کی خطاطی خط نسخ خط نستعلیق خط شکستہ خط نستعلیق تحریری اور خط ثلث میں مل سکتی ہے اس مقصد کے لیے آپ کو سات مراحل طے کرنا ہوں گے...
  20. شاکرالقادری

    کوئی مزید ان پیج فانٹس بھی ہیں؟

    محسن حجازی آگئے پھر تو موج ہوگئی کے کام تو وہ کہیں اور کرتے ہیں یہاں بس شام ہی ہوتا ہے ۔ چلیں دیکھ لیتے ہیں آب کی بار کتنا کام شام ہوتا ہے ۔ :lol: :lol: :lol: :roll: :roll:
Top