یہ ساری لغوی ادبی اور گرامر سے متعلق بحث ہے کہ یہ لفظ موجود ہے یا نہیں اور اس کا مادہ کیا ہے اور کس مادہ سے مشق ہونے کہ صورت میں اس لفط کو کیسے بولایا لکھا جانا چاہیئے جیسے صفہ سے صفی اور صوفانہ سے صوفانی وغیرہ ہم یہاں گرامر کے قاعدوں اور کلیوں پر بحث نہیں کر رہے اور نہ ہی یہ ہماری منشاء و ضرورت...