نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ الطیبین الطاہرین وعلی اصحابہ الاجمعین
  2. شاکرالقادری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ مجھ پر لنگڑا/ دم بریدہ یا نامکمل دورود مت بھیجا کریں صحابہ نے پوچھا کہ یہ لنگڑا اور نامکمل درود کیا ہوتا ہے حضور نے فرمایا وہ درود جس میں میری آل کو شامل نہ کیا جائے لہذا دوستو جب بھی درود پڑھو اس میں آل محمد کو بھی...
  3. شاکرالقادری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی سیدنا ومولنا محمد و علی آل سیدنا و مولنا محمد صاحب التاج والمعراج والبراق والعلم دافع بلاء والوباء والقحط والمرض والالم اسمہ مقدس معطر مطھر منور فی البیت والحرم شمس الضحی بدرالدجی صدر العلی نورالہدی کہف الوری مصباح الظلم جمیل الشیم شفیع الامم صاحب الجود والکرم واللہ عاصمہ وجبریل...
  4. شاکرالقادری

    پانچ منٹ میں اپنا اردو فورم حاصل کریں

    مکی بھائی ایک دفعہ پھر داد تحسین وصول کیجئے آپ واقعی دھماکے پہ دھماکہ کرتے چلے جا رہے ہیں یہ بتایئے کیا کسی فورم پر موجود ڈیٹا کو نئے فورم پر شفٹ کیا جا سکتا ہے
  5. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    بکرا ۔۔۔ چھری ۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔ نستعلیق :wink: کورل فائل نمبر 3
  6. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    بکرے ۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ نستعلیق دونوں چھری تلے مزا آگیا :lol: کورل فائل نمبر 2
  7. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    بکرے ۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔ نستعلیق دونوں چھری تلے مزا آگیا :lol:
  8. شاکرالقادری

    صُبحدم چوں رُخ نمودی، شُد نمازِ من قضا

    بہت عمدہ لیکن ذرا درستگی کر لیجئے آن قدر مستم از چشمم شراب آید برون وز دل پر حسرتم بوئے کباب آید بروں صبح دم چون رخ نمودی شد نماز من قضا سجدہ کے باشد روا چون آفتاب آید بروں ترجمہ میں اس قدر مست ہوں کہ میری آنکھوں سے شراب ابلنے لگی اور میرے پر حسرت دل سے کباب کی بو آنے لگی یعنی میرے دل کے...
  9. شاکرالقادری

    کیا عورت اور مرد برابر ہیں؟

    لیکن امن! برابری میرے خیال میں انسانی حرمت و احترام ہے اور اس میں مردو عورت دونوں برابر ہیں اور اگر برابری ذہنی، جسمانی، نفسیاتیﹺ ساختوں اور صلاحیتوں کی بنیاد پر ہے تو یہ بات فطرت کے خلاف ہے مجھے آپ کی بات سے پورا اتفاق ہے لیکن بحیثیت انسان خوبیاں اور خامیاں تو مردو عورت دونوں میں ہیں اور...
  10. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق فونٹ کا سٹائل میں استعمال

    نہیں یہ بات نہیں کہ میرے پاس دوسری ریلیز نہییں میں نے اسے مقتدہ کی سائٹ سے ڈاٶن لوڈ کر کے انسٹال کیا ہے میرا مقصد یہ تھا کے پیغام کے متن کے اندر لائن سپیسنگ بالک درست ہے لیکن پیغام کے ٹیکسٹ ایریا سے باہر اوپر فورم کی پیشانی اور نیجے جہاں فورم کے بارے میں معلومات ہیں کہ آپ اس فوم میں کیا کیا کر...
  11. شاکرالقادری

    تصوف ہے کیا

    شکریہ جناب قدر افزائی کا! لیکن باقی کڑیوں کی تکمیل کے لیے زحمت کش انتظار نہ رہیے جب بھی وہ کام مکمل ہوا یہاں پوسٹ کردونگا اگر زندگی نے وفا کیۘ ۔ آپ اگر اس سلسلہ میں کچھ کہنا چاہتے ہیں تو کہیے ہم منتظر ہیں ممکن ہے ہم آپ سے استفادہ کر سکیں جزاک اللہ
  12. شاکرالقادری

    پاک نستعلیق فونٹ کا سٹائل میں استعمال

    پیغام کے اندر رہتے ہوئے تو آپ نے بین السطوری فاصلہ کو کنٹرول کر لیا ہے لیکن بیغام کے باہر والے ایریا میں پاک نستعلیق کو لاگو کرنے کے بعد بین السطوری فاصلہ بہت زیادہ ہے مثلا پیغام کے نیچے جہاں یہ الفاظ درج ہیں آپ اس فورم میں نئے مضامین بھیج سکتے ہیں آپ اس فورم میں موضوعات کے جواب دے سکتے ہیں...
  13. شاکرالقادری

    مضمون اردو مواجہ پیک براے مائکرو سافٹ آفس

    ھاں میں اس کو بہت پہلے استعمال کر چکا ہوں مگر یہ مواجہہ مکمل آفس کی تارید نہیں کرتا بلکہ اسے جزوی طور پر تبدیل کرتا ہے م س ورڈ ۔۔۔۔ مکمل طور پر اردو مواجہہ کو قبول کرتا ہے جبکہ م س آفس کے دوسرے پروگرام م س پاور پوائنٹ وغیرہ جزوی طور پر اور م س ایکسیس بالکل اس مواجہہ کو قبول نہیں کرتا
  14. شاکرالقادری

    phpBB2 اردو کا مکمل پيکج ڈاونلوڈ کريں

    نبیل بہت شکریہ آپ کا میں منتظر ہوں ۔۔۔۔۔ اور ٹیسٹ بھی کروں گا آپ واقعی پرورش لوح و قلم کا اہم فریضہ انجام دے رہے ہیں اور یہ یاد رہے کہ لوح و قلم میں القل۔۔۔۔۔م بھی شامل ہے :lol: ایک بات جو آپ کے دستخطوں میں کھٹکتی ہے وہ شعر کا پہلا مصرعہ ہے جو ایک لفظ کی وجہ سے بے وزن ہو رہا ہے وہ یوں کہ...
  15. شاکرالقادری

    اس فورم کا مقصد(پاک نستعلیق کی ٹیسٹنگ)

    نبیل یہ آپ نے بہت اچھا کیا کہ ایک ٹیسٹ فورم بنا دیا اس یہاں پاک نستعلیق کی خوبیاں خامیاں واضح تر ہوتی چلی جائیں گی دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اپنے کمپیوٹرز پر پاک نستعلیق کی دوسری بیٹا ریلیز کو انسٹال کر لیں تاکہ فونٹ ٹیسٹ کرتے ہوئے تازہ ترین ریلیز ٹیسٹ ہو سکےے اور ارتقائی صورت حال سامنے...
  16. شاکرالقادری

    phpBB2 اردو کا مکمل پيکج ڈاونلوڈ کريں

    مکی بھائی سلام مسنون! ۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ ۔۔ ویسے میں یہ ٹیپلیٹ پہلے سے یہاں پر استعمال کر رہا ہوں اسے ذار دیکھیئے www.alqalam.orgfree.com لیکن اس میں آپ کے بتائے ہوئے موڈز شامل نہیں ہیں البتہ گرافکس کو میں نے کچھ اپنے طور پر اور کچھ نبیل کے سب سلور سے مستعار لے کر تبدیل کر لیا تھا جس کی وجہ...
  17. شاکرالقادری

    چینج موڈ (CHMOD) کیا ہے؟

    شکریہ نبیل! :)
  18. شاکرالقادری

    تصوف ہے کیا

    حواشی و حوالہ جات(۱) حضرت سیدابوالحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری ثم لاہوری معروف بہ داتا گنج بخش ؒ(۴۰۰۔۴۶۵ھ/۱۰۰۹۔۱۰۷۲ئ)ہجویر اور جلاب غزنین کے دو گائوں ہیں شروع میں آپ کا قیام یہیں رہا اس لیے ہجویری اور جلابی کہلائے۔ سلسلہ نسب حضرت علی مرتضیٰ ؑسے ملتا ہے۔روحانی تعلیم جنیدیہ سلسلہ کے بزرگ...
  19. شاکرالقادری

    تصوف ہے کیا

    حضرت سیدابوالحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری ثم لاہوری معروف بہ داتا گنج بخش ، شیخ زکریا انصاریؒ(۸۲۳۔۹۲۶ھ / ۱۴۲۰۔۱۵۲۰ئ) (۱۳) ، غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادرؒ جیلانی(۴۷۱۔۵۶۱ھ/۱۰۷۸۔۱۱۶۶ئ)(۱۴) اور بہت سے دوسرے اکابر صوفیا اسی نظریہ سے متفق ہیں۔ غوث الاعظم سیدنا شیخ عبدالقادرؒ جیلانی کا قول ہے...
  20. شاکرالقادری

    تصوف ہے کیا

    تصوّف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لغوی بحث سیدشاکر القادری لفظ ’’تصوف ‘‘اور’’ صوفی‘‘ کی لغوی بحث میں ماہرین لسانیات و محققین کا ہر دور میں اختلاف رہا ہے چونکہ قرآن و صحاح ستہ میںیہ لفظ موجود نہیں اور عربی زبان کی قدیم لغات میں اس لفظ کا وجود نہیں اس لیے ہر دور کے علماء اور محققین اس بارے میںمختلف آراء اور...
Top