نتائج تلاش

  1. میم نون

    کوئی فٹ بال کا شائق؟

    اوہو، فٹ بال لکھنا تھا اور کرکٹ لکھ گیا :eek: میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ میں تیار ہوں لیکن آپکو کافی محنت کرنی پڑے گی مجھے فٹبال سمجھانے میں، نہیں تو پیسے واپس کرنے کا بندوبست کر لیں :grin:
  2. میم نون

    شمسی توانائی ایک نعمت۔۔۔۔۔حصہ اول

    پاکستان میں پانچ پانچ کلو واٹ کے لئیے سولر پینل اور دوسرے سارے نظام کا کتنا خرچہ آ جاتا ہے؟ اور اگر حکومت 100 میگا واٹ کا شمسی توانائی کا پلانٹ لگانا چاہے تو کتنا خرچہ کرنا پڑتا ہے؟ یہاں پر (اٹلی میں) اور عالمی مارکیٹ میں شمسی توانائی کی پیدا وار سب سے زیادہ مہنگی پڑتی ہے، یہاں تک کہ ایٹمی...
  3. میم نون

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    کیوں بھائی فخر نوید نے آپکا کیا بگاڑ دیا ہے :rollingeyes: :whistling:
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکم السلام آپ سب کی حاضری لگ گئی :)
  5. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    محفل کی طے شدہ زبان کا مسئلہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلامُ علیکم۔ آج محفل پر آیا ہوں تو کیا دیکھتا ہوں کہ طے شدہ (ڈیفالٹ) زبان امریکی انگریزی ہے اس کی وجہ سے محفل کا رخ بائیں سے دائیں ہو گیا ہے اور لکھائی اور ہر چیز عجیب سی لگتی ہے۔ برائے مہبانی اسے درست کر کے طے شدہ زبان کو اردو کیا جائے۔ والسلام، نوید
  8. میم نون

    ابوظہبی سے پاکستان "رفتہ رفتہ"

    ماشاء اللہ بہت اچھی تحریر لکھ رہے ہیں، جاری رکھیں اور ساتھ ساتھ کچھ مشورے بھی لکھتے جائیں تاکہ ہمارے کام آ سکیں :grin:
  9. میم نون

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    آہا، اب سمجھ آئی۔ جب سعود بھائی نے دھاگہ مخفی کرنے کے لئیے پیغام لکھا تو میں نے فورا پڑھ لیا میں پوچھنے ہی والا تھا کہ ایسی کیا نوبت آ گئی لیکن تب تک دھاگہ مخفی ہو چکا تھا اور مجھے پیغام ارسال کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ کل شام کو حجاب کے بلاگ کی ای میل آئی تو اس میں یہی سوال موجود تھا، لیکن تب...
  10. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جی ضرور ملے گی۔ کیسی چائے پسند کریں گے؟
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکتہ۔ میری حاضری بھی لگائی جائے :) کونسے ساحل پر گئی تھیں؟
  14. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  15. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. میم نون

    فنکشن کیز کا مسئلہ

    شکریے کے لئیے شکریہ لیکن کیا مسئلہ حل ہو گیا؟ اگر ہاں تو کیسے؟
  17. میم نون

    فیس بک کے متعلق مدد درکار ہے

    میں نے تو دو دن پہلے استعمال کرنا شروع کیا ہے، وہ بھی ایک دوست کا مسئلہ حل کرنے کے لئیے، اسے بھی فیس بک پر ایک مسئلہ ہے تو اسے سمجھنے کے لئیے اسے استعمال کرنا شروع کیا ہے۔
  18. میم نون

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    کیا پیپر بھی آن لائین ہی ہو گا، یا پھر کسی یونیورسٹی میں جانا پڑے گا؟
  19. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    کس قصور کی بات کر رہے ہیں؟
  20. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    پیسے کیوں بھلا، تھانے والوں کو چائے پانی پلائیں گے، اسی سے کام چل جائے گا :grin:
Top