نتائج تلاش

  1. میم نون

    اردو محفل کا سکول (5)

    وعلیکمُ السلام و رحمۃ اللہ و برکتہ کلاس کا لفظ استعمال کرنے پر شمشاد بھائی نے میری کافی "کلاس" لی تھی، اس لئیے اب جماعت کا لفظ استعمال کرتا ہوں :)
  2. میم نون

    عمرخیام کےساتھ ساتھ

    اللہ ایسے مقدر کسی کو نہ دے :grin:
  3. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    السلامُ علیکم، اللہ کا کرم ہے۔ شمشاد بھائی کب تک واپسی ہو گی؟ میں نے تو سنا تھا کہ عربوں میں لوکل کال کافی سستی ہوتی ہے بلکہ فکس بل آتا ہے چاہے جتنی مرضی لوکل کالیں کریں۔
  4. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    مجھے تو نیند آ رہی ہے، اس لئیے سونے جا رہا ہوں۔ شب بخیر۔
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    یہاں تو کبھی گرمی ہو رہی ہے اور کبھی سردی، کچھ دن پہلے گرمی تھی، کل کافی ٹھنڈ تھی جبکہ آج موسم ٹھیک رہا، لیکن جوں جوں آگے جائیں گے گرمی بڑھے گی۔
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    وعلیکمُ السلام، اللہ کا کرم ہے، آپ سنائیں؟ موسم کیسا ہے آجکل آپ کے ہاں
  9. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    کیا اپنی مس کو مس کر رہے ہین؟ السلامُ علیکم
  10. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    پلے سے کیوں؟ کوئی "چائے ہاشرم" تو نہیں کھولا ہوا، چائے کے پیسے لیں گے۔
  11. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    لیکن یہ گھنٹہ بھی تو لمحوں میں گزر جانا ہے :grin:
  12. میم نون

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  13. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اب تو ناعمہ ہی آ کر بتائے گی، کیونکہ سیاسی بیان بازی کو وہ خوب سمجھتی ہے، میں تو بس ایک "آم" سا شہری ہوں
  14. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  15. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. میم نون

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  17. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 30

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  18. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

    درویشوں کے پاس تو ہر وقت لنگر لگا ہوتا ہے۔
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 49

    یعنی کہ چند لمحوں کی مہلت مل گئی آپکو :grin:
  20. میم نون

    اللہ سے استغفار

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
Top