بہت عمدہ تحریر۔ کئی الفاظ تو پہلی مرتبہ پڑھے۔ دلی دیکھنے کا ہمیشہ سے اشتیاق تھا اب دوچند ہو گیا ہے۔ لگتا ہے کہ دلی تو بسی ہی اجڑنے کے لیے تھی۔ کئی بار اجڑی اور کئی بار بسی۔ گنجے نہاری والے کی نہاری کی اتنی تعریف کہ کھانے کا دل چاہنے لگا۔ ہم تو اب اس اہتمام کا صرف خوابوں میں ہی سوچ سکتے ہیں۔...