تبدیل مذہب
بھائی اس کی مرضی جو مذہب اختیار کرے، ٹونی بلیئر کو روحانیت کی تڑپ نہیں ہے اگر ہوتی تو اور بھی مذاہب کا مطالعہ کرتا۔ اگر آپ کی یہ خواہش ہو تو وہ مسلمان بن جاتا تو مجھے ایک نو مسلم کی بات یاد آرہی ہے وہ کہتا ہے کہ
میں کسی مسلمان کو دیکھ کر مسلمان نہیں ہوا بلکہ قرآن پاک کا مطالعہ کرکہ...
جن خواتین و حضرات کی عید اچھی طور پر گذری وہ اپنی یہاں پر شیئر کریں۔ ہو سکتا ہے کچھ لوگوں کی عید میری طرح گذری ہو۔
سب سے پہلے میری روداد:
9 بجے اٹھا
11 عید نماز فردا پڑھی
1:00 نماز جمعہ
اس کے علاوہ کچھ نہیں۔
جناب علوی صاحب
سب سے پہلے تو میں آپ کو اردو محفل کے اراکین کی جانب سے اردو ویب پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ آپ کے فانٹ کی کئی بار تصاویر دیکھیں ہیں۔ وولٹ کمیونٹی پر بھی اور غالبا پاک ٹائپ پر بھی۔
کیا یہ کمرشل پراڈکٹ ہے؟
باقی محسن صاحب خود جواب دیں گے۔ ویسے بھی سر محسن کی ایک قرآنی فانٹ کی خواہش ہے۔
بہت بہت شکریہ بہن۔
آپ کی تجویز پر عمل کروں گا۔ اب تو یقین ہو چلا ہے ایک نہ ایک دن پنجابی ضرور سیکھ جاؤں گا۔ بچپن میں ایک جملہ سیکھا تھا
"تہاڈا ناں کی اے"
اس سے آگے نہیں سیکھ سکا۔