نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    القلم مہوش علی فونٹ

    سر آپ کو کیسے پتہ لگا کہ اٹک میں کارخانے ہیں فونٹ سازی کے؟ کہیں ان کے پیچھے آپ کا ہاتھ تو نہیں، قادری صاحب بڑی محنت اور لگن سے کام کرتے ہیں، میں نے قادری صاحب کو کہاتھا کہ پشتو، سندھی اور دیگر زبانوں کی بھی سپورٹ شامل کریں مگر الٹامجھے کہا کہ ویلیوز بتاؤ مجھے ڈر ہے کہ ویلیوز بتانے کے جرم میں...
  2. ظہور احمد سولنگی

    اردو کے نام پر فراڈ

    اگر آپ کے اردگرد اردو کے نام پر قوم کے پئسوں کا ضیاع ہورہا ہو یا بلیک میلنگ جاری ہے یا فنڈز کاغلط استعمال ہورہا ہے تو براہ کرم یہاں شیئر کریں یا آپ کو اس طرح کے ادارے میں جس میں اردو کے نام فراڈ ہو رہا ہو کام کرنے کا موقع ملاہوتویہاں اپنا تجربہ ضرور بیان کریں۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    القلم مہوش علی فونٹ

    اس سوال کا جواب شاکر قادری صاحب بہتر دے سکتے ہیں کہ میں نے ووٹ‌دیے تھے یا نہیں۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    القلم مہوش علی فونٹ

    شکر ہے ہمارے 100 ووٹوں نے کام کر دکھایا۔ مبارک مہوش بہن۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    فونٹ گوکہ میں اردو محفل سے کافی دنوں سے دور رہاہوں خیر اب دوبارہ حاضر خدمت ہونے کا شرف مل رہا ہے۔امتحانات ميں مصروف ہونے کی وجہ سے فی الحال میں کوئی بات نہیں کرتا ورنہ ذہن اس طرف الجھ جائے گا، یہاں پر کافی سوالات اٹھائے گئے ہیں مگر کسی کا کوئی جواب نہیں ملا ہے۔ میرے خیال میں مجھے بھی یہاں...
  6. ظہور احمد سولنگی

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    ماشاء اللہ سر محسن صاحب آپ نے کیا سندھی اور بلوچ کی تفریق کی ہے۔ مان گئے سر۔ اصل میں جو سندھ میں رہتا ہے وہ سندھی ہے چاہے وہ پنجابی بولتا ہو۔ سندھی، بلوچی، پنجابی اور پٹھان کی تفریق نہ کریں۔ زرداری بھی سندھی ہے اور آپ کا ماموں جو نوانشاہ میں رہتا ہے وہ بھی سندھی ہے۔ وہاں کے پنجابی بھی اسی طرح...
  7. ظہور احمد سولنگی

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    واپسی تسلیمات آپ تمام لوگوں کے لئے میرے پاس بڑی عزت و احترام ہے اور جب بزرگ درمیان میں آجائیں تو چھوٹوں کو بات ماننی چاہیے لہذا میں محترم قادی صاحب اور تمام لوگوں کی بات مانتے ہوئے واپس آنے کا اعلان کررہاں ہوں۔ میرا دل ٹوٹ چکا تھا اور نبیل کے رویے سے کافی مایوسی ہوئی۔ خیر آئندہ کوشش تو یہ ہوگی...
  8. ظہور احمد سولنگی

    میرا کھاتہ حذف کیا جائے

    محفل کے منتظمین سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ میرا کھاتہ حذف کردیں۔ میرا جتنا بھی وقت گذرا صحیح گذرا۔ کسی سے کوئی شکوہ نہیں۔ اگر مجھ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو پیشگی معذرت۔ چونکہ میری یہ آخری پوسٹ ہے لہٰذا آئندہ معذرت نہیں کرپاؤں گا۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    ابھی میل پڑھی آپ کی۔ بڑا دکھ ہوا کوئی بات نہیں۔ یہ ہمارے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ جب منتظم ہی ایسے ہوں تو پھر کیا کیا جا سکتا ہے۔ خدا حافظ اردو محفل۔ براہ کرم میرا اکاؤنٹ حذف کردیں۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    بہن بات پنجاب کی نہیں ہے بلکہ پنجاب اسٹبلشمنٹ کی ہے۔ ہم سارے پاکستانی ایک ہیں مگر بات ہے اوپر لیول کی۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    صرف چند لوگ نہیں۔ اب ایک اور آگ بھڑک اٹھی ہے وہ ہے نفرت کی۔ یہ دلوں میں ہے۔ آپ سندھیوں کے مزاج کو نہیں۔ جانتے۔ وہ بھٹو کو نہیں بھول پائے تو بینظیر کو کیسے بھول پائیں گے۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    حملے کا ذمہ دار - بیت اللہ محسود

    بی بی کی شہادت بی بی صاحبہ کو پاکستانی ایجنسیوں نے شہید کردیا ہے۔ اس میں کوئی ابہام نہیں۔ رہی بات چیمہ صاحب کی تو وہ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ میں نے ادھر ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ اب قومپرستی کی ایک لہر اٹھے گی سو کل وہاں ایک نعرہ پھر سے لگا ہے "نہیں چاہیے پاکستان نہیں چاہیے" اب اس ملک کا خدا ہی...
  13. ظہور احمد سولنگی

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    اب تو ڈین کام والے بھی یہاں اسلام آباد پنڈی میں چار جی بی 950 میں دینے لگے ہیں۔ اور ہاں پی ٹی سی ایل کا ڈی ایس ایل رات 1 سے صبح 8 تک فری ہے۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    انا للہ و انا الیہ راجعون محترمہ بینظیر بھٹو کو شہید کیا گیا یہ خبر سن کر پاؤں تلے زمین نکل گئی۔ بلڈ پریشر لو ہوگیا۔ سمجھ میں نہیں آرہا اس ملک کا کیا ہوگا۔ پہلے ایک بھٹو کو سولی چڑھایا گیا پھر دوسرے بھٹو کو قتل کیا گیا۔ ابھی تک یقین نہیں آرہا۔ جس طرح محترمہ کو بلایا گیا اس سے اندازہ ہورہا تھا...
  15. ظہور احمد سولنگی

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    لیکن لینے میں پہل کون کرے گا۔ دوست کل میں اردو کوڈر پر گیا تھا مگر خود کو رجسٹر نہیں کر پا رہا تھا کیا وجہ ہےِ
  16. ظہور احمد سولنگی

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    پاء جی ہم بھی آپ کی طرح انتظار کررہے ہیں۔ ہم بھی یہی چاہتے ہیں کہ کوئی اور لے اس سے پوچھ کر ہم بھی لگاوالیں۔ ابھی تو ڈین کام ہی زیر استعمال ہے۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    مشکل کیا ہونی ہے جی، وہ تو وطین کا نمبر ملائے گا دوست کو۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    اچھا برادر یہ بتائیں کہ کہیں آپ نے وطین کا کنیکشن استعمال کرکہ دیکھا ہے یا میری طرح ٹول فری نمبر سے معلومات لی ہے۔ میں اور شعیب وطین کا کنیکشن لینے کا سوچ رہے ہیں اس وقت ڈین کام کا ہے جو 950 میں 4 جی بی 256 کے ساتھ مل رہا ہے۔
  19. ظہور احمد سولنگی

    وطین کے بارے میں بتائیں جی

    ہاں پہلے پیکیج میں تمام ٹیکسز شامل ہیں اور ٹیلیفون بھی فری ہے اور ایک سال کے لئے لائن رینٹ فری اور وطین سے وطین کالیں بھی فری۔ میرے خیال میں یہ آپشن فری ہے۔ کیفے کے لئے میر؁ے خیال میں پی ٹی سی ایل کا ایک ایم بی کا کنیکشن بہتر رہے گا۔
Top