اوہ ہو۔۔۔۔۔یہ واقعہ ہوا ہے تو وہاں جو اتنے سارے "مرد" موجود تھے شاید ان میں اس لڑکی کے بھائی یا باپ بھی موجود ہو۔کیا ان سب کیغیرت سوئی ہوئی تھی کسی نے بھی آگے آکے بےغٰرتوں نےا س بے چاری کو بچانے کی کوشیش نہیںکی یہاں بحث کر کے کیا فائدہ ان بے غیرتوں کو اپنی جان پیاری تھی جو آگے نہیں بڑھے چپ چاپ...