نتائج تلاش

  1. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    سلام بھائی جی۔۔آپ یہاں‌بیٹھیں آپ کی ڈیوٹی میں دے آتی ہوں
  2. زینب

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    آپ کو خالہ کے گھر کے زکر سے چڑ ہوتی ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  3. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    ہاہاہاہا لفٹ میں ""full"" کا سائن لال ہو جاتاہے ہاہاہاہا
  4. زینب

    خوبصورت لمحہ!

    مثلا،،،،،،،ام میں‌گھر کے سارے بل جمع کوا کے آتی ہوں :rollingonthefloor: میرے بھائی ہو کے ووٹ‌کسی اور کو:rolleyes:
  5. زینب

    پولیس والا

    ہاہاہاہاہا جی نہیں ابھی تک میں نے خرم کو ایک بھی دھمکی نہیں ید بے شک پوچھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔چھوٹا بھائی ہے میرا اس لیے حکم کی تعمیل کرتاہے آپ کیوں‌جل رہے ہو علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. زینب

    زینب آپی

    جو چیز آپ کے پاس نہیں کیا وہ میرے پاس بھی نہیں ہو گی ایسا کیسے ہو سکتا ہے علی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. زینب

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    میری تو بہت اچھی سسٹر ہیں جیہ مجھے اتوار تک کی مہلت چاہیے لکھنے کی ۔۔۔2 دن مجھے شمشاد بھائی مکھی بنائے رکھتے ہیں
  8. زینب

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    ہاہاہاہاہا
  9. زینب

    آج کا دن کیسا رہا؟

    میرا آج پورا دن گھر سے باہر گزرا اور اتنا مصروف کہ نا صرف ظہر مس ہو گئی بلکہ ناشتہ اور لنچ بھی نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    میرا کھایا پیا تو کب کا ہضم بھی وہ گیا اب تو دوبارہ بھوک لگ رہی ہے
  11. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہی ہوں صبح جلدی اٹھنا ہے جا کے سو جاوں‌۔۔۔۔۔۔
  12. زینب

    آپ اتنا عرصہ کہاں تھے؟

    نا جی ہم بڑے مصروف بندے ہیں ویلے تھوڑی ہیں
  13. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    سسٹر نکئی جئی کا مطلب فٹا فٹ چھوٹی سی حاضری :grin:
  14. زینب

    مبارکباد تیلے شاہ " ابو " بن گئے

    کیوں پا جی کبھی کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو ہمیشہ آپ کے پیچھے پیچھے بھاگتی رہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایسا کیون‌کہا آپ نے کہ کبھی کبھی بات کرتی ہوں
  15. زینب

    الخبر کی رونقیں

    زین تو سیدھا سیدھا فوٹو طالبان کو دے آئے گا
  16. زینب

    دنیا جس کے پیچھے مری جا رہی ہے

    آم تو پاکستان کر مشہور ہیں یہاں تو آم اگتے ہی نہیں۔۔۔۔پھر میں‌یہان‌آم لینے کیسے آسکتی ہوں ۔۔۔:rollingonthefloor:
  17. زینب

    کھوپڑی کی تلاش

    یہ سب کس کی کھوپڑی تلاش کر رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  18. زینب

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    ہائے محسن حجازی صاحب آگئے ہیں۔۔۔واہ جی واہ یہ مغل بھائی کے فون پے تو "کچے دھاگےسے بندھے سرکار چلے آئے ہیں" والی بات ہو گئی نا
  19. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    اس دھاگے پے بتانا ہے کہ آپ کے بعد کون آئے گا
  20. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    السلام علیکممممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیں جی جلدی سے میری بھی آج کی"نکی جئی "حاضری لگایئں
Top