نتائج تلاش

  1. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    مولی والا پراٹھا اوہہہہہہہہہہہہہہ ۔۔۔۔مجھے تو بہت برا لگتا ہے اتنے برے ڈکار آتے ہیں مولی کھانے کے بعد
  2. تیلے شاہ

    بریکنگ نیوز۔عراقی صحافی نے صدر بش کو جوتے دے مارے

    لگتا ہے صبح سے اسی کام پر لگے ہوئے ہیں
  3. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    دفتر سے رفوچکر ہونے کا سوچ رہا ہوں
  4. تیلے شاہ

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    ہا ہا ہا پھر تو زخمی کرنے پر عمرہ کا ثواب ملتا ہوگا عجیب لوگ ہیں
  5. تیلے شاہ

    الجھے سلسلے

    سارہ ذرا اس رسالے کا نام بتانا جہاں سے تم یہ ڈھونڈ کے لاتی ہو تاکہ میں بھی کچھ لکھ سکوں
  6. تیلے شاہ

    الجھے سلسلے

    22،25،28،۔۔۔
  7. تیلے شاہ

    بش کو جوتے لگائیں ---------- ایک مزیدا کھیل

    میں بھی 7 مار چکا ہوں
  8. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    اوہ یاد آیا مجھے تو کافی پینی تھی
  9. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہا ہوں دبئ یا پھر بحرین چلا جاؤں
  10. تیلے شاہ

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    طالوت بھائی سارا ٹھیک کہہ رہی ہے ایسا ہی ہے اور مجھے سپاہ صحابہ والے حج کا ضرور بتائیں
  11. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    بہت اچھی بات ہے آجکل تو یہاں اغوا برائے تاوان بھی کافی زور پکڑ رہا ہے
  12. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ہوٹ ڈاگ کھایا ہے ابھی اب کافی کا موڈ بن رہا ہے
  13. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اسی لیے تو ایک "ویزے کا سوال ہے با با" گاڑی مل گئ تھی دو ہفتے بعد بنوانے پو 13،000 سے اوپر خرچا ہوا تھا(انشورنس والوں کا)
  14. تیلے شاہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    ہا ہا ہا دفتر میں کون کمبل میں گھسنے دے گا
  15. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اخلاقیات۔۔۔ہمممممم میں پہلے بہت اچھے خیالات رکھتا تھا یہاں کے لوگوں کے بارے میں مگر نئی کار خریدنے کے بعد سب تبدیل ہوگیا گاڑی خریدنے کے پہلے ہی ہفتے چوری ہوئی اس کے بعد جس بھی شاپنگ مال کے باہر پارک کرو واپسی پر سکریچ فری میں ملتا تھا میں تو گاڑی بیچ کر اب سکون میں آگیا ہوں
  16. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    کسے جس کی گاڑی بلاک کی ہے یا پھر اسکی گاڑی کو ویسے پہلے کی امید زیادہ ہے
  17. تیلے شاہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اتنے ڈاکٹر توہم خود ہیں ایک گولی ریتھروسین کی ایک گولی پیناڈول(فلو اور کولڈ والی) ایک چمچ شہد ایک گلاس دودھ اور اللہ اللہ تے خیر سلا
  18. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    باجی مجھے بھی اپنے پاس بلا لو۔۔۔میں اس بے اصولے وطن میں رہ کے تھک گیا ہوں خیر ہے لیبر کے ویزے پر ہی بلا لو
  19. تیلے شاہ

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سعودی لوگ بھی یہی کرتے ہیں اندرون ریاض سب ایسا کرتے ہیں آجکل تو ایک اور کام بھی کرتے ہیں اگر گاڑی نئی ہے تو چابی سے اس پر فن پارے بھی بنا جاتے ہیں
  20. تیلے شاہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر کے موسم کا پتہ نہیں ہمارا خراب ہے ٹھنڈ لگ رہی ہے گلے میں انفیکشن ہے اور زکام بھی
Top