نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    اس حوالے سے پنجاب کے شہر پاکپتن کے رہائشی غلام رسول پاکستانی کی ایک کاوش ملاحظہ کیجیے
  2. الف نظامی

    سندھ میں شہری اور دیہی آبادی کے لیے نوکریوں کا کوٹہ سسٹم

    یعنی شہر والے اعلی ذات اور دیہات والے ادنی ذات کے لوگ ہیں؟ ایک آئیڈیل سی بات ہے جو بظاہر سادہ ہے لیکن عمل کرنا اتنا آسان نہیں کہ: سب کو برابر کی تعلیمی سہولیات فراہم کریں اور میرٹ کا نظام رائج ہو۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب تک دیہی سندھ میں تعلیمی نظام کو at par یا برابری کی سطح پر کیوں...
  3. الف نظامی

    ہمارے معاشرتی آداب اور مسائل

    کراچی 70 فیصد بچے فیل ، اندرون سندھ 85 فیصد بچے پاس نقل نہ کرنے دینے پر ویجی لنس افسر پر تشدد
  4. الف نظامی

    ہندوستانی معاشرے میں ریزرویشن کی پالیسی کیا ہے؟

  5. الف نظامی

    سندھ میں شہری اور دیہی آبادی کے لیے نوکریوں کا کوٹہ سسٹم

    لڑی کے پہلے دو مراسلوں میں دو پریس کانفرنسوں کی ویڈیو ہے جو اسی مہینے یعنی جولائی 2024 کی ہے۔ آپ کے خیال میں اس دیرینہ مسئلے یعنی دیہی شہری کوٹہ سسٹم کا حل کیا ہے؟
  6. الف نظامی

    نیلم جہلم پن بجلی منصوبہ؛ ٹائم لائن

    14 جولائی ، 2024 حکام نے وزیر اعظم کو بریفنگ دی کہ پراجیکٹ کی ہیڈ ریس ٹنل کی مناسب کنکریٹ لائننگ نہیں کی گئی، منصوبے کی بر وقت تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن نہیں کروائی گئی، جس پر وزیر اعظم نے خرابیوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت کارروائی کی ہدایت کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ماہرین نے ڈیزائن...
  7. الف نظامی

    سندھ میں شہری اور دیہی آبادی کے لیے نوکریوں کا کوٹہ سسٹم

    history of quota and who imposed quota system in Pakistan. سندھ کی ایجوکیشن کو ایٹ پار (at par) لا کر کوٹہ سسٹم ختم کرنا چاہیے:ایاز لطیف پلیجو
  8. الف نظامی

    کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ پروگرام

    تقسیم ہند کے بعد مہاجرین کو ایک جگہ اکٹھا کرنا غلط تھا ان کو یکساں طور پر تمام صوبوں میں بسانا چاہیے تھا اس سے نہ تو لسانی جھگڑا پیدا ہوتا اور نہ ہی نوکریوں کے مسائل۔ لیکن اُس وقت لیاقت علی خان صاحب کے لیے انتخابی حلقہ بنانا مقصود تھا۔
  9. الف نظامی

    سندھ میں شہری اور دیہی آبادی کے لیے نوکریوں کا کوٹہ سسٹم

    پیپلز پارٹی:
  10. الف نظامی

    کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ پروگرام

    ہم یہ کہیں گے کہ کراچی کے مسائل کا حل صوبہ سندھ کے وزیر اعلی کے پاس ہے ۔ پنجاب کو لعن طعن کا نشانہ بنانا بالکل مناسب نہیں جیسے کہ الطاف علیہ ما علیہ کے پروپگنڈا نے ان کے دماغوں میں پنجاب دشمنی بھر دی ہے کہ ہر بات کا ذمہ دار پنجاب کو ٹھہراتے ہیں۔
  11. الف نظامی

    کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ پروگرام

    تحقیق میں بہرحال سے کام نہیں چلتا۔ ثابت کرنا ہو تو ڈیٹا کی بات ہوتی ہے جو ڈیٹا آپ کو مل نہیں سکا ہوگا اگر ملا ہوگا تو وہ بھی نامکمل اور پرانا۔ مثال کے طور پر: آپ ہی کے مراسلے میں بتائی گئی چیزوں کا ڈیٹا آپ فراہم نہیں کر سکتے جیسے سٹریٹ ٹرانسفر اور ڈِیوٹیز کا ڈیٹا۔ اخبار معتبر ڈیٹا سورس نہیں...
  12. الف نظامی

    کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ پروگرام

    آپ کا طریقہ کار Methodology یہ رہی: تحقیق سے پہلے اعتراض ۔ پھر اعتراض کو ثابت کرنے کے لیے دو مختلف چیزوں کا تقابل کرنا۔ جب معلوم ہوا کہ اس منطق سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو بھی جمع کردہ ٹیکس سے زیادہ مل رہا ہے تو پھر تلاش کیا کہ این ایف سی کی تقسیم کا فارمولا کیا ہے نتیجہ: اخبار سے...
  13. الف نظامی

    کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ پروگرام

    ایسے کیسے ؟ ارے بھائی ڈیٹا تو درست کرلو ، پھر بات کریں گے۔ این ایف سی ایوارڈ صرف ٹیکس نہیں بلکہ تین اشیا کا مجموعہ ہے اور آپ اس کو صرف ٹیکس سے تقابل کر رہے ہیں۔ آپ کی منطق سے تو پھر بلوچستان اور خیبر پختونخوا کا این ایف سی حصہ بھی ان کے جمع کردہ ٹیکس سے زیادہ ہے۔ متعلقہ: ایکسائز ڈیوٹیز ...
Top