نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    دھماکوں میں طالبان ملوث نہیں تو مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں، الطاف حسین

    پڑہئیے گا میرا تازہ بلاگ: اسلام آباد سبزی منڈی میں دھماکہ http://awazepakistan.wordpress.com/
  2. اقبال جہانگیر

    دھماکوں میں طالبان ملوث نہیں تو مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں، الطاف حسین

    دھماکوں میں طالبان ملوث نہیں تو مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں، الطاف حسین لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ اگردھماکوں میں طالبان ملوث نہیں تو پھر ان سے مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ اسلام آباد دھماکامذاکرات کا ڈھول پیٹنے والوں کے منہ پر...
  3. اقبال جہانگیر

    طالبان گروپوں میں سازشی عناصر مذاکرات سبوتاژ کرسکتے ہیں، پروفیسر ابراہیم

    طالبان گروپوں میں سازشی عناصر مذاکرات سبوتاژ کرسکتے ہیں، پروفیسر ابراہیم پشاور (آئی این پی) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان گروپوں کے مابین بہت سے سازشی عناصر ملوث ہو سکتے ہیں جو مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں،گورنر انجینئر شوکت اللہ نے مذاکراتی عمل میں...
  4. اقبال جہانگیر

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے. انتہا پسندی، فرقہ واریت اور دہشت گردی جیسی قبیح برائیوں کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں. ۔ دہشت گرد خود ساختہ شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں اور پاکستانی عوام پر اپنا سیاسی ایجنڈا بزور طاقت مسلط کرنا چاہتے ہیں.بم دھماکوں اور...
  5. اقبال جہانگیر

    بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان

    بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا حرام ہے، ترجمان طالبان اسلام آباد…کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہداللہ شاہد نے سبی ریلوے اسٹیشن اور اسلام آباد میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔ترجمان کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ عوامی مراکز پرحملوں میں بے گناہ افراد کی ہلاکت افسوس ناک ہے،بے گناہ افراد کو...
  6. اقبال جہانگیر

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق

    راولپنڈی : پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکا،23 افراد جاں بحق راولپنڈی…راولپنڈی میں پیر ودھائی سبزی منڈی میں دھماکے کے نتیجے میں23 افراد جاں بحق اوردرجنوں زخمی ہوگئے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔وائس چانسلر پمز ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق سبزی منڈی دھماکے میں ہلاکتوں کی...
  7. اقبال جہانگیر

    مطالبات نہ مانے گئے تو جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی‘ تحریک طالبان

    طالبان حکومت کے ساتھ ہارڈ بال کھیل رہے ہیں اور ان کو صرف اپنے مطالبات منوانے سے غرض ہے۔ طالبان کو معلوم ہونا چاہئیے کہ بات چیت کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر ہوتی ہے یہ نہیں کہ طالبان کے تمام قیدی تو رہا ہو جائیں اور طالبان نے جن لوگوں کو زبردستی اور غیر قانونی طور پر اغوا کر رکھا ہے ،طالبان ان...
  8. اقبال جہانگیر

    سبی ریلوے سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر9 میں دھماکہ

    خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں یہ اقدام کفر ہے.اسلام ایک بے گناہ فرد کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیتا .معصوم اور بے گناہ شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا، قتل و غارت کرنا، خود کش حملوں کا ارتکاب کرنا اورپرائیوٹ، ملکی و قومی املاک کو نقصان پہنچانا، مسجدوں پر حملے کرنا اور...
  9. اقبال جہانگیر

    سبی ریلوے سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر9 میں دھماکہ

    سبی ریلوے سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر9 میں دھماکہ سبی ریلوے سٹیشن پر جعفر ایکسپریس کی بوگی نمبر9 میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 7افراد جاں بحق 11افراد زخمیصوبہ بلوچستان کے شہر سبی میں ریلوے اسٹیشن پر مسافر ٹرین میں دھماکے سے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ترین میں تاحال آگ لگی ہوئی ہے اور...
  10. اقبال جہانگیر

    امریکاسے دوری ، سعودی عرب جوہری صلاحیتوں کو ترقی دے رہا ہے،برطانوی اخبار

    امریکاسے دوری ، سعودی عرب جوہری صلاحیتوں کو ترقی دے رہا ہے،برطانوی اخبار کراچی… محمد رفیق مانگٹ…برطانوی اخبار”فنانشل ٹائمز“ لکھتا ہے کہ امریکی سیکورٹی چھتری میں اعتماد کھونے کے بعد سعودی عرب اپنی جوہری صلاحیتوں کو ترقی دے رہا ہے، اسرائیل کی طرف سے ایران کے خلاف یک طرفہ براہ راست کارروائی سے...
  11. اقبال جہانگیر

    مطالبات نہ مانے گئے تو جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی‘ تحریک طالبان

    مطالبات نہ مانے گئے تو جنگ بندی میں توسیع نہیں ہوگی‘ تحریک طالبان یران شاہ (آن لائن) کالعدم تحریک طالبان نے کہا ہے کہ حکومت کو غیر عسکری قیدیوں کی رہائی‘ فری پیس زون اور ساتھیوں کا قتل عام روکنے کی تین شرائط پیش کیں‘ ایک پر بھی عمل نہیں ہوا۔ غیر عسکری قیدیوں کی رہائی کا دعویٰ غلط ہے ہمارے کسی...
  12. اقبال جہانگیر

    بے گناہوں کے بدلے دہشتگردوں کی رہائی کا مطالبہ عقل سے بالا ہے،رحمان ملک

    بے گناہوں کے بدلے دہشتگردوں کی رہائی کا مطالبہ عقل سے بالا ہے،رحمان ملک اسلام آباد… سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا کہنا ہے کہ بے گناہ افراد کے بدلے ایک ہزار دہشت گردوں کی رہائی کا مطالبہ عقل سے بالا ہے۔لگتا ہے طالبان ایک ہزار کا لشکر رہا کرا کے اسے کسی مشن پر بھیجنا چاہتے ہیں۔اسلام آباد...
  13. اقبال جہانگیر

    انٹیلیجنس کا نئے حملوں کی منصوبہ بندی کا انتباہ

    انٹیلیجنس کا نئے حملوں کی منصوبہ بندی کا انتباہ اسلام آباد: خفیہ ایجنسیوں نے پولیس کو خبر دار کیا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مصالحتی عمل کے مخالف شدت پسند اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ میں شدت پسند سرگرمیوں کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ خفیہ ایجنسیوں اور وزارتِ داخلہ کے حکام کے مطابق اس بارے...
  14. اقبال جہانگیر

    لانچ کے 24 گھنٹے بعد ہی ٹی ٹی پی ویب سائٹ بند

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے ویب سائٹ کی لانچ کے ایک روز بعد ہی اسے پراسرار طور پر بند کردیا گیا۔ کالعدم تنظیم نے ہفتہ کے روز وڈیوز، ایک میگزین اور شدت پسند رہنماؤں کے انٹرویوز اور بیانات پر مبنی اپنی ویب سائٹ شروع لانچ کی تھی۔ ٹی ٹی پی کے شعبہ اطلاعات کی جانب سے جاری ایک خبر میں بتایا...
  15. اقبال جہانگیر

    وزیرستان میں فائرنگ، ٹی ٹی پی کے چار شدت پسند ہلاک

    وزیرستان میں فائرنگ، ٹی ٹی پی کے چار شدت پسند ہلاک پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے میں ایک کار پر فائرنگ سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے کم از کم چار عسکریت پسند ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ سرکاری ذرائع نے پیر کو بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے جنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں ایک کار پر...
  16. اقبال جہانگیر

    سیز فائرمیں توسیع کے لئے کارروائی روکی جائے،طالبان قیادت کا پیغام

    دہشت گردوں کو بھی اپنی نیک نیتی اور اپنے اچھے ارادے ثابت کرنے کے لیے اور خیر سگالی کےا ظہار کے طور پر تمام غیر عسکری یرغمالیوں کو بلا کسی شرط کے فورا رہا کر دینا چاہیے کیونکہ ان یرغمالیوں کو مزید قید میں رکھنے کاطالبان کے پاس کو ئی قانونی و اخلاقی جواز نہ ہے۔ ویسے بھی کون سا اسلام اس بات کی...
  17. اقبال جہانگیر

    طالبان کے پیس زون کے مطالبے کو قبول کرنیکی گنجائش نہیں، عرفان صدیقی

    نقوی صاحب ماشا اللہ خاصے سمجھدار واقع ہوئے ہیں۔ اگر سری پائے سے کام چل سکتا ہے تو اور کیا چاہئیے؟
  18. اقبال جہانگیر

    سیز فائرمیں توسیع کے لئے کارروائی روکی جائے،طالبان قیادت کا پیغام

    سیز فائرمیں توسیع کے لئے کارروائی روکی جائے،طالبان قیادت کا پیغام عامر خان اتوار 6 اپريل کراچی: طالبان کمیٹی نے طالبان قیادت کا حکومت کو پیغام دیا ہے کہ سیز فائر میں توسیع اورمستقل امن معاہدے کے لیے ضروری ہے کہ طالبان اور ان کے ذیلی گروپوں کے خلاف ملک کے مختلف حصوں میں کی جانے والی...
  19. اقبال جہانگیر

    طالبان کے پیس زون کے مطالبے کو قبول کرنیکی گنجائش نہیں، عرفان صدیقی

    طالبان کے پیس زون کے مطالبے کو قبول کرنیکی گنجائش نہیں، عرفان صدیقی لاہور (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی امور عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں وقفے کو تعطل کا نام نہیں دیا جاسکتا، طالبان کے پیس زون کے مطالبے کو قبول کرنے کی کوئی گنجائش نہیں،حکومت اور فوج طالبان سے...
Top