نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    باڑہ پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ، 12 افراد زخمی

    باڑہ پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ، 12 افراد زخمی پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک) سربند میں باڑہ قدیم چیک پوسٹ کے قریب گاڑیوں کی ایک ورکشاپ میں دستی بم کے حملے میں 12 افراد زخمی ہوگئے جنہیں حیات آباد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد ورکشاپ کے اندر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے ۔...
  2. اقبال جہانگیر

    بنوں میں پولیوورکرپر گھات لگا کر فائرنگ ،خاتون ورکر جاں بحق

    بنوں میں پولیوورکرپر گھات لگا کر فائرنگ ،خاتون ورکر جاں بحق بنوں…بنوں میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے خاتون پولیوورکرجاں بحق ہوگئی ،واقعہ سوکڑی کے علاقے میں پیش آیا،اور خاتون پولیو ورکر انسداد پولیو مہم پر جانے کیلئے جیسے ہی گھر سے باہر نکلی پہلے سے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ...
  3. اقبال جہانگیر

    طالبان کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کا باضابطہ اعلان نہ ہوسکا

    طالبان کی طرف سے جنگ بندی میں توسیع کا باضابطہ اعلان نہ ہوسکا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے اعلان کردہ جنگ بندی کی ایک ماہ کی مدت (آج )پیر کو ختم ہورہی ہے تاہم دونوں کمیٹیوں نے بدستور جنگ بندی برقرار رکھنے پر پہلے ہی اتفاق کر لیا ہے تاہم بعض مبصرین ان خدشات کا...
  4. اقبال جہانگیر

    طالبان نے ہائی پروفائل شخصیات کی رہائی کا اشارہ دیا ہے‘

    دہشت گردوں کو اپنی نیک نیتی اور اپنے اچھے ارادے ثابت کرنے کے لیے اور خیر سگالی کےا ظہار کے طور پر تمام یرغمالیوں کو بلا کسی شرط رہا کر دینا چاہیے کیونکہ ان یرغمالیوں کو مزید قید میں رکھنے کاطالبان کے پاس کو ئی قانونی و اخلاقی جواز نہ ہے۔ ویسے بھی کون سا اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ ایک نہتے...
  5. اقبال جہانگیر

    طالبان نے ہائی پروفائل شخصیات کی رہائی کا اشارہ دیا ہے‘

    طالبان نے ہائی پروفائل شخصیات کی رہائی کا اشارہ دیا ہے‘ ڈان اخبارتاریخ اشاعت 31 مارچ, 2014 بنّوں: جماعت اسلامی کے رہنما اور ٹی ٹی پی کی مذاکراتی کمیٹی کے ایک رکن پروفیسر محمد ابراہیم کا کہنا ہے کہ طالبان نے کچھ ہائی پروفائل شخصیات کو خیر سگالی کے طور پر رہا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔...
  6. اقبال جہانگیر

    طالبان شوریٰ سے مذاکرات: طالبان اورحکومتی کمیٹیوں کے موقف میں تضاد سامنے آگیا

    طالبان سے مزاکرات کے معمولات نہایت سخت اور پیچیدہ ہیں اور یہ کو ئی آسان کام نہ ہے اور نہ ہی کسی کے ہاتھ میں جادو کی چھڑی ہے جس سے الجھے ہوئے مسائل کا حل چٹکی بھر میں ہو جائے گا۔مذاکرات تعطل کا شکار بھی ہو سکتے ہیں لیکن مذاکرات کو کامیاب بنانے کی کوشش جاری رہنی چاہئے ۔متقل مزاجی اور مصمم ارادہ...
  7. اقبال جہانگیر

    بلوچستان: لورالائی میں پولیو ٹیم پر حملہ، اہلکار ہلاک

    اسلام نے انسانی جان بچانے کے لئیے ہر طریقہ اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔دہشت گردوں کا پاکستانی بچوں کو پو لیو کے قطرے نہ پلانے دینا ایک بہت بڑی مجرمانہ اور دہشت گردانہ کاروائی ہے اور یہ پاکستانی بچوں کے ساتھ ظلم ہے اور پاکستان کی آیندہ نسلوں کی صحت کے ساتھ کھیلنے والی مجرمانہ کاروائی ہے، پاکستان...
  8. اقبال جہانگیر

    سنگین جُرم

    اسلام نے انسانی جان بچانے کے لئیے ہر طریقہ اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔طالبان کا پاکستانی بچوں کو پو لیو کے قطرے نہ پلانے دینا ایک بہت بڑی مجرمانہ اور دہشت گردانہ کاروائی ہے اور یہ پاکستانی بچوں کے ساتھ ظلم ہے اور پاکستان کی آیندہ نسلوں کی صحت کے ساتھ کھیلنے والی مجرمانہ کاروائی ہے، پاکستان کی...
  9. اقبال جہانگیر

    سنگین جُرم

    سنگین جُرم ڈان اخبار پولیو ورکرز پر تازہ ترین حملہ سفاکی کے تمام تر معیار میں نہایت ہی وحشیانہ عمل ہے۔ پانچ بچوں کی ماں سلمہ فاروقی، انسدادِ پولیو کی خاطر، خیبرپختون خواہ میں جاری صحت کا انصاف مہم کی سرگرم کارکن تھیں، جنہیں اتوار کی شب پشاور کے نواح میں واقع گاؤں سے اغوا کے بعد بدترین تشدد کر...
  10. اقبال جہانگیر

    سنگین جُرم

    ۔
  11. اقبال جہانگیر

    بلوچستان: لورالائی میں پولیو ٹیم پر حملہ، اہلکار ہلاک

    کوئٹہ: پاکستان کے جنوب مغربی صوبے بلوچستان کے ضلع لورالائی میں انسدادِ پولیو ٹیم پر ناملعوم افراد کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ ایک مقامی پولیس افسر شاہ محمد نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ موٹر سائیکل پر سوار ناملعوم مسلح افراد نے لورالائی کے علاقے ناصرآباد میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کردی...
  12. اقبال جہانگیر

    طالبان شوریٰ سے مذاکرات: طالبان اورحکومتی کمیٹیوں کے موقف میں تضاد سامنے آگیا

    طالبان شوریٰ سے مذاکرات: طالبان اورحکومتی کمیٹیوں کے موقف میں تضاد سامنے آگیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مغویوں کی رہائی سے متعلق طالبان اور حکومتی کمیٹی کے موقف میں تضاد سامنے آگیاہے تاہم مذاکرات کے ذریعے قیام امن کیلئے تمام فریقین متفق ہیں ، دونوں کمیٹیوں کے ملاقات کے بعد طالبان شوریٰ سے...
  13. اقبال جہانگیر

    طالبان بندوق کی نوک پر شریعت نہیں چاہتے: عمران خان

    طالبانائزیشن ایک آ ئیڈیالوجی کا نام ہے اور اس کے ماننے والے وحشی اور درندے طالبان، انتہا پسند،تشدد پسند اور دہشت گرد نظریات و افکار پر یقین رکھتے ہیں اور صرف نام کے مسلمان ہیں، جن کے ہاتھ پاکستان کے معصوم اور بے گناہ شہریوں،طلبا و طالبات، اساتذہ اور ہر شعبہ ہائے ذندگی کے لوگوں کے خون میں...
  14. اقبال جہانگیر

    لاہور میں عظیم صوفی شاعرشاہ حسین کے عرس کی تقریبات کا آغاز

    شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کو صوفیانہ شاعری کا دوسرا بڑا ستون گردانا جاتا ہے.شاہحسین کے عرس کو میلہ چراغاں اور میلہ شالامار بھی کہا جاتا ہے۔ ماضی قریب تک یہ میلہ لاہور کی تاریخ کا سب سے بڑا کلچرل فیسٹول گردانا جاتا تھا۔ مادھولال حسین کے عرس پر ملک بھر سے ملنگ جمع ہوتے ہیں اور اس میلے کو...
  15. اقبال جہانگیر

    لاہور میں عظیم صوفی شاعرشاہ حسین کے عرس کی تقریبات کا آغاز

    لاہور میں عظیم صوفی شاعرشاہ حسین کے عرس کی تقریبات کا آغاز لاہور… پنجابی شاعری میں کافیوں کی بنیاد رکھنے والے عظیم صوفی شاعر شاہ حسین کے 415ویں عرس کی تقریبات آج سے لاہورمیں شروع ہوگئی ہیں۔ شاہ حسین کے عرس کو میلہ چراغاں بھی کہا جاتا ہے۔ 1538ء میں اندرون لاہورمیں پیدا ہونے والے شاہ حسین نے اپنی...
  16. اقبال جہانگیر

    طالبان بندوق کی نوک پر شریعت نہیں چاہتے: عمران خان

    طالبان بندوق کی نوک پر شریعت نہیں چاہتے: عمران خان اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج جمعرات کے روز کہا ہے کہ طالبان بندوق کی نوک پر شریعت نافذ نہیں کرنا چاہتے، بلکہ ملک کو امریکی جنگ سے نکالنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے لیے روانہ...
  17. اقبال جہانگیر

    طالبان کا گیلانی اور سلمان تاثیر کے مغوی بیٹوں کی رہائی سے انکار

    طالبان کا گیلانی اور سلمان تاثیر کے مغوی بیٹوں کی رہائی سے انکار اسلام آباد…وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار طالبان سے مذاکرات کی تفصیلات حاصل کرنے کے لیے آج حکومتی کمیٹی سے ملاقات کریں گے ، دوسری طرف طالبان نے یوسف رضا گیلانی اور سلمان تاثیر کے بیٹوں کو رہا کرنے سے انکار کردیا ہے البتہ اپنے دو...
  18. اقبال جہانگیر

    امن مذاکرات: حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق

    امن مذاکرات: حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان بعض معاملات پر اتفاق تاریخ اشاعت 26 مارچ, 2014 اسلام آباد: حکومتی کمیٹی اور طالبان شوریٰ کے درمیان پہلی مرتبہ براہِ راست مذاکرات کا پہلا مرحلہ ختم ہوگیا ہے جس میں دونوں جانب سے کئی معاملات پر اتفاق ہوا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق دونوں جانب کے فریقین نے...
  19. اقبال جہانگیر

    طالبان شریعت کے حامی نہیں،صاحبزادہ معاذالمصطفیٰ

    طالبانائزیشن ایک آ ئیڈیالوجی کا نام ہے اور اس کے ماننے والے وحشی اور درندے طالبان، انتہا پسند،تشدد پسند اور دہشت گرد نظریات و افکار پر یقین رکھتے ہیں اور صرف نام کے مسلمان ہیں، جن کے ہاتھ پاکستان کے معصوم اور بے گناہ شہریوں،طلبا و طالبات، اساتذہ اور ہر شعبہ ہائے ذندگی کے لوگوں کے خون میں...
Top