نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    طالبان کا جنگ بندی میں 10 روز کی توسیع کا اعلان، مذاکرات میں پیش رفت کیلئے حکومتی اور طالبان کمیٹیوں

    طالبان کا جنگ بندی میں 10 روز کی توسیع کا اعلان، مذاکرات میں پیش رفت کیلئے حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا 03 اپریل 2014 (19:06) لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے جنگ بندی میں 10 روز کی توسیع کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ طالبان مذاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں۔...
  2. اقبال جہانگیر

    صحت مند پاکستانی کھانے؟؟؟؟

    لاہور کے سری پائے http://awazepakistan.wordpress.com/
  3. اقبال جہانگیر

    طالبان مذاکرات کی آڑ میںخود کو مضبوط کر رہے ہیں،رحمٰن ملک

    طالبان مذاکرات کی آڑ میںخود کو مضبوط کر رہے ہیں،رحمٰن ملک اسلام آباد (طاہر خلیل)سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمٰن ملک نے کہا ہے کہ طالبان بات چیت کی آڑ میں اپنے آپ کو مضبوط کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ طالبان اگر بات چیت میں مخلص ہیں تو سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور سابق گورنر سلمان تاثیر کے...
  4. اقبال جہانگیر

    جنوبی وزیرستان پولیٹیکل انتظامیہ نے 16 طالبان قیدی رہا کر دیئے

    جنوبی وزیرستان پولیٹیکل انتظامیہ نے 16 طالبان قیدی رہا کر دیئے 02 اپریل 2014 (20:38) جنوبی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے سیز فائر میں توسیع نہ ہونے کے اعلان کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ نے کالعدم تحریک کے 16 کارکنوں کو رہا کر دیا ہے۔ پولیٹیکل ایجنٹ اسلام زیب نے 16 قیدیوں...
  5. اقبال جہانگیر

    جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ نہیں ہوا، مشاورت جاری ہے، مذاکرات سیز فائر کے بغیر بھی ہو سکتے ہیں: طالب

    جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ نہیں ہوا، مشاورت جاری ہے، مذاکرات سیز فائر کے بغیر بھی ہو سکتے ہیں: طالبان پاکستان ٹی 20 ہار گیا، اللہ نے اس قوم کو روتے ہی رہنے دیا ہے: عمر خالد خراسانی 02 اپریل 2014 (19:38) ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع کا فیصلہ نہیں ہو...
  6. اقبال جہانگیر

    علی حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر اب اس دنیا میں نہیں رہے، طالبان

    علی حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر اب اس دنیا میں نہیں رہے، طالبان پشاورحکومت طالبان مذاکرات ایک بار پھر تعطل کا شکار ہوگے ہیں اور آج طالبان کی اعلان کردہ سیز فائر کا اخری دن ہے اور اس لیے طالبان نے اینے زیر کنٹرول علاقہ جات میں صف بندی کا اغاز کرلی ہے طالبان ذرائع نے اس بات کا امکان بھی ظاہر کیا...
  7. اقبال جہانگیر

    حکومت طالبان مذاکرات،امن دشمن قوتوں کوالگ کرنےمیں مددملےگی،حافظ سعید

    پاکستان جو کہ ایک اسلامی ریاست ہے، کے اندر تمام دہشت گردانہ کاروائیاں اور خود کش حملے اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں اور یہ کہ شریعت میں ایسی کارروائیوں کی ممانعت ہے۔ طالبان مذاکرات سے امن دشمن بے نقاب ہو جائیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھر میں قحط و...
  8. اقبال جہانگیر

    افغانستان،اپنے ہی ساتھی کے خودکش دھماکے میں 9پاکستانی طالبان سمیت 16سینئرکمانڈرزہلاک

    افغانستان،اپنے ہی ساتھی کے خودکش دھماکے میں 9پاکستانی طالبان سمیت 16سینئرکمانڈرزہلاک کابل(این این آئی)افغانستان میں اپنے ہی ساتھی کے خودکش بم دھماکے کے نتیجے میں نوپاکستانی طالبان سمیت 16سینئر کمانڈرہلاک جبکہ نو زخمی ہوگئے ۔منگل کو افغان نیشنل ڈائیریکٹوریٹ نے بتایاکہ واقعہ صوبہ غزنی کے مغربی...
  9. اقبال جہانگیر

    حکومت طالبان مذاکرات،امن دشمن قوتوں کوالگ کرنےمیں مددملےگی،حافظ سعید

    حکومت طالبان مذاکرات،امن دشمن قوتوں کوالگ کرنےمیں مددملےگی،حافظ سعید کراچی(نمائندہ جنگ)جماعتہ الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کا کہنا ہے کہ حکومت کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) سے مذاکرات سے امن دشمن قوتوں کوالگ کرنے میں مدد ملے گی، جبکہ مذاکرات عمل نیک شگون ہے جس سے ان عناصر کو علیحدہ...
  10. اقبال جہانگیر

    باڑہ پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ ، 12 افراد زخمی

    تھر میں قحط و خشک سالی http://awazepakistan.wordpress.com/
  11. اقبال جہانگیر

    طالبان شوری کا اہم اجلاس آج شام ہوگا :ذرائع

    تھر میں قحط و خشک سالی http://awazepakistan.wordpress.com/
  12. اقبال جہانگیر

    حکومت پہلےمرحلے میںطالبان کے نصف درجن قیدی جلد رہا کردے گی

    دہشت گردوں کو اپنی نیک نیتی اور اپنے اچھے ارادے ثابت کرنے کے لیے اور خیر سگالی کےا ظہار کے طور پر تمام یرغمالیوں بشمول پروفیسر اجمل خان،حیدر گیلانی اور شہباز تاثیر کو بلا کسی شرط رہا کر دینا چاہیے کیونکہ ان یرغمالیوں کو مزید قید میں رکھنے کاطالبان کے پاس کو ئی قانونی و اخلاقی جواز نہ ہے۔ ویسے...
  13. اقبال جہانگیر

    طالبان شوری کا اہم اجلاس آج شام ہوگا :ذرائع

    طالبان شوری کا اہم اجلاس آج شام ہوگا :ذرائع پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )جنگ بندی میں توسیع کے معاملے پر طالبان شوری کا اہم اجلاس آج شام ہوگا ،طالبان ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں جنگ بندی کی مدت بڑھانے او رحکومت سے مذاکرات میں پیش رفت پر غور ہوگا ۔ان کا کہنا تھا کہ خدشات کے باوجود مذاکرات کی کامیابی...
  14. اقبال جہانگیر

    ضلع بولان میں ٹرین پر فائرنگ، دو مسافر ہلاک

    اسلام امن اور سلامتی کا دین ہے ،خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں یہ اقدام کفر ہے۔ معصوم شہریوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا، قتل و غارت کرنا، خود کش حملوں کا ارتکاب کرنا اورپرائیوٹ، ملکی و قومی املاک کو نقصان پہنچانا، ٹرینوں پر مسلح حملے کرنا اور بے گناہ مسافروں کو شہید کرنا، مسجدوں...
  15. اقبال جہانگیر

    ضلع بولان میں ٹرین پر فائرنگ، دو مسافر ہلاک

    ضلع بولان میں ٹرین پر فائرنگ، دو مسافر ہلاک کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلح افراد نے بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں کے شکار ضلع بولان میں ایک ٹرین پر فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ آفیشلز کے مطابق پیر کے روز ہونے والے اس حملے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بولان نیم فوجی سیکیورٹی فورس،...
  16. اقبال جہانگیر

    جنگ بندی جاری رکھنا مشکل ہوگیا، طالبان شوریٰ

    طالبان امن مذاکرات تعطل کا شکار ؟ http://awazepakistan.wordpress.com/
  17. اقبال جہانگیر

    حکومت پہلےمرحلے میںطالبان کے نصف درجن قیدی جلد رہا کردے گی

    حکومت پہلےمرحلے میںطالبان کے نصف درجن قیدی جلد رہا کردے گی اسلام آباد (رپورٹ…طارق بٹ) دہشت گردی میں ملوث ہونے کی مضبوط شہادتیں نہ ہونے کے باعث حکومت تقریباً نصف درجن طالبان قیدیوں کو جلد رہا کردے گی۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیرصدارت حکومتی اور طالبان کمیٹیوں کے مشترکہ اجلاس میں...
  18. اقبال جہانگیر

    جنگ بندی جاری رکھنا مشکل ہوگیا، طالبان شوریٰ

    پی پی اور متحدہ مذاکرات سبوتاژ کرنے کی سازش کررہے ہیں، حکومت نے عملی طور پر کچھ نہیں کیا، جنگ بندی جاری رکھنا مشکل ہوگیا، طالبان شوریٰ میرانشاہ (ایجنسیاں) کالعدم تحریک طالبان کی شوریٰ کے اجلاس میں بعض کمانڈروں نے پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پر مذاکرات سبو تاژ کرنے کی سازش...
  19. اقبال جہانگیر

    بنوں میں پولیوورکرپر گھات لگا کر فائرنگ ،خاتون ورکر جاں بحق

    علمائے کرام نے پولیو ٹیمز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں شرعی طور پر ناجائز قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ پولیو ٹیموں کی حفاظت اور حرمت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ دہشت گرد گولی کے زور پر اپنا سیاسی ایجنڈا پاکستان پر مسلط کرنا چاہتے ہیں ۔ نیز دہشت گرد قومی وحدت کیلیے سب سے بڑاخطرہ ہیں۔اسلام...
Top