نتائج تلاش

  1. ماوراء

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    کل بارش ہو رہی تھی اور خزاں کے پیلے پتے بارش اور ہوا سے ہر طرف اڑ رہے تھے۔۔ اور کل ایک انہونی یہ ہوئی کہ مجھے پہلی بار یہاں بارش اچھی لگی، اور تو اور چھتری پاس ہونے کے باوجود چھتری بھی نہیں کھولی اور بارش کے موسم میں شاپنگ بھی کرنے چلی گئی اور کپڑے گندے ہونے پر بھی ذرا غصہ نہیں آیا۔ :( :confused:
  2. ماوراء

    آپ ویک اینڈ کیسے گزارتے ہیں

    تعبیر، یہ امی کا جملہ تھا۔۔ کبھی رات کو ان کی آنکھ کھل جائے اور اتفاق سے میرے کمرے میں آ جائیں تو پھر کہتی ہیں کہ " لگی ہوئی ہو عبادت کرنے؟" اور پھر کبھی کہہ دوں نا کہ سر میں درد ہے یا بازو میں درد ہے تو پھر بس شروع ہو جاتی ہیں کہ "ساری رات عبادت جو کرتی رہتی ہوں۔" :grin: اصل میں میں نے...
  3. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    تعبیر، یہاں میں آپ سے متفق ہوں۔:grin: ابھی پروفائل دیکھنے پر پتہ چلا ہے کہ محسن نومبر 2005 میں محفل پر آئے تھے اور میں دسمبر 2005 میں۔ لیکن یقین کریں میری جون 2008 تک کبھی ان سے بات نہیں ہوئی۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ محسن زیادہ ایکٹو نہیں تھے، اور اگر آتے بھی تھے تو گپ شپ وغیرہ فورم پر...
  4. ماوراء

    آپ ویک اینڈ کیسے گزارتے ہیں

    جمعہ کو صبح اٹھتے ساتھ ہی سکون سا ملتا ہے کہ ہفتے کا آخری دن ہے۔ اور پہلا خیال یہی آتا ہے کہ جی بھر کر سوؤں گی۔ جمعے کے اختتام سے ہی ویکینڈ کا آغاز ہو جاتا ہے۔ جمعے کی ساری رات جاگنا ہوتا ہے اور کمپیوٹر کے سامنے بیٹھی رہتی ہوں، ہفتے بھر کے سارے رکے ہوئے کام مکمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں۔ ہفتے کی...
  5. ماوراء

    تعارف مریم اسلم

    مریم 2006 میں آئیں تھیں اور اب 2008 ہے۔
  6. ماوراء

    سالگرہ کے پیغامات (Birthday Wishes) پوسٹ کریں

    ع ل م۔۔۔ تلاش کریں تو سب مل جاتا ہے۔ اب آپ کے دوست کی سالگرہ ہے اور دوسرے ان کے لیے نظم ڈھونڈ کر دیں یہ تو کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ خیر۔۔۔ایک نظم میں نے ڈھونڈی ہے۔ معلوم نہیں آپ کو پسند آئے کہ نہیں۔ اٹھا کے ہاتھ خدا سے بس مانگی ہے یہی دعا نصیب ہوں خوشیاں تمہیں، تم خوش رہو سدا مبارک تجھے تیری...
  7. ماوراء

    سوال

    گرائیں، اگر اردو ٹیک پ بلاگ بنایا ہے تو وہاں کچھ پلگ انز پہلے سے موجود ہیں، انھیں ایکٹو کرنے کے لیے "پلگ ان" پر جائیں اور انھیں ایکٹویٹ کر لیں۔ آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ مزید پلگ انز اپنے بلاگ پر اپلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ممکن نہیں ہو سکے گا۔
  8. ماوراء

    آپ کا پسندیدہ ساؤنڈ ٹریک

    مجھے تو FORREST GUMP کا اچھا لگا تھا۔ http://www.youtube.com/watch?v=PEN1_ggo_GQ
  9. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    پیسے ابھی جمع تو ہیں۔۔ لیکن میری وِش لسٹ زیادہ لمبی ہو گئی ہے۔ :( دعا کریں۔۔مجھے آسانی سے ہفتے میں ایک ، دو دن والی جاب مل جائے۔:(
  10. ماوراء

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    ہمارے ہاں تو جب بھی بارش ہوتی ہے۔ ہر ایک کی زبان پر ایک ہی جملہ ہوتا ہے۔ "کتنا گندا موسم ہے۔" آج بھی دن کو بارش ہو رہی تھی، اور میرے ساتھ میری دوست تھی، پتہ نہیں کتنی بار اس نے یہ جملہ دہرایا۔ :grin:
  11. ماوراء

    اردو محفل کی فضا

    یہ بھی ٹھیک کہا۔
  12. ماوراء

    شاپنگ ،

    آآآ۔۔ پھر آ گئیں؟؟ ویسے کس کا رشتہ مانگ رہی ہیں؟:p
  13. ماوراء

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (12)

    بارھویں۔۔۔؟ توبہ آپ لوگ کیا باتیں کرتے رہتے ہیں؟
  14. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہی ہوں۔۔ پیسوں کی کمی ہو گئی ہے، کچھ ماہ کی پھر کوئی جاب ڈھونڈنا پڑے گی۔:(
  15. ماوراء

    اردو محفل کی فضا

    آپ کیوں خاموش ہیں عزیز؟
  16. ماوراء

    مدھ بھری۔۔۔

    چلیں۔۔ پہلے شعر گوئی تو کر لیں نا ۔۔ باقی بعد میں۔۔۔ ان کی امی ابھی یہاں نہیں ہیں نا۔۔ اگر ان کی بھی امی ہوتیں تو آپ کی امی طرح ہی ان کو ٹوپی، جیکٹ، جرابیں وغیرہ پہنا رہی ہوتیں۔:grin: گلوکارہ : سپنا مکرجی فلم : میرے پیا اس میں برا لگنے والی تو کوئی بات نہیں تھی:) یا آپ نے مجھ سے بات کرتے...
  17. ماوراء

    رمضان کوئز

    اس لیے کہ اس وقت آپ نے کوئز میں حصہ نہیں لیا تھا۔ آپ کے جواب دینے سے پہلے میں نے سکور لسٹ پوسٹ کی تھی۔ اب تو کوئز ٹائم ختم ہو گیا۔ اس لیے سکورز بھی غائب ہو گئے۔
  18. ماوراء

    مدھ بھری۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=Nq_cXki8eB0 مدھ بھری رات تھی، پیار کے سلسلے شبنمی راہوں میں ہم سفر وہ ملے دو قدم ہم چلے، دو قدم وہ چلے مٹ گئے فاصلے مدھ بھری رات تھی،پیار کے سلسلے شبنمی راہوں میں ہم سفر وہ ملے دو قدم ہم چلے، دو قدم وہ چلے مٹ گئے فاصلے مدھ بھری رات تھی،پیار کے سلسلے...
  19. ماوراء

    شکریہ کس بات کا؟

    شکریہ کس بات کا؟
  20. ماوراء

    رمضان کوئز

    بالکل۔۔ سارہ نے اصل میں سوال بنا کر مجھے بھیجے۔۔ اور جواب بھی۔ بس میں نے سارے جواب دیکھ کر دے دئیے۔:grin:
Top