نتائج تلاش

  1. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    ارے واہ۔۔۔ یہاں تو پارٹیاں منائی جا رہی ہیں۔ صرف بدناموں کی پارٹی ہو رہی ہے یا نیک نام بھی شرکت کر سکتے ہیں؟:p
  2. ماوراء

    تلاشِ گمشدہ !!

    انٹرویو وِد زکریا زکریا سے شناسائی
  3. ماوراء

    تلاشِ گمشدہ !!

    زیک تو پاکستان گئے ہوئے ہیں۔
  4. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    اور باجو۔۔ آپ نے میری یہ پوسٹ کیوں کوٹ کی ہے؟ :p اس لیے نہیں لکھا تھا۔ ابھی بہت پیسے ہیں۔ وہ تو میں نے نیا موبائل لینا ہے 6000 کا ہے، اسی لیے کہا تھا۔
  5. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہاں ٹیکسٹ نہیں ملا آپ کو۔ ابھی تک پینڈنگ ہے۔ لیکن اب تو میں نے بھیج دیا۔:( اب مارنے کا کوئی فائدہ نہیں۔
  6. ماوراء

    اچھا باجو۔۔ اب رہنے دیں۔ میں نے پوسٹ کر دیا ہے۔ وہی ایڈریس لکھ کر جو میل میں لکھا ہے۔ اب دھیان...

    اچھا باجو۔۔ اب رہنے دیں۔ میں نے پوسٹ کر دیا ہے۔ وہی ایڈریس لکھ کر جو میل میں لکھا ہے۔ اب دھیان رکھنا
  7. ماوراء

    باجو۔۔ کب کی میل کی ہوئی ہے۔۔:( ایس ایم ایس بھی کیا لیکن شاید آپ کو ملا ہی نہیں۔ میل دیکھیں نا۔

    باجو۔۔ کب کی میل کی ہوئی ہے۔۔:( ایس ایم ایس بھی کیا لیکن شاید آپ کو ملا ہی نہیں۔ میل دیکھیں نا۔
  8. ماوراء

    اردو محفل کی فضا

    عزیز، پلیز کوئی اور دھاگہ اب شروع نہ کرنا۔
  9. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    شکریہ۔ ادھر تو میں نے کبھی دیکھنے کی زحمت ہی نہیں کی تھی۔
  10. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    کہاں سے دیکھتے ہو فہیم ۔۔ کہ شہرت کے لحاظ سے کون سا نمبر ہے؟ مین پیج پر پہلے تو نظر آتا تھا، لیکن اب تو نظر نہیں آتا؟
  11. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    :confused::rolleyes:
  12. ماوراء

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    ہاہاہاہا۔ آپ کو نہیں بتا سکتی نا۔:( :p ویسے مذاق کر رہی ہوں۔۔ کچھ نہیں ہوا۔:grin:
  13. ماوراء

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    نہیں۔۔۔مجھے تو یہ تھریڈ یاد بھی نہیں تھا۔۔ مجھ پر آجکل کوئی اور اثر ہوا ہوا ہے۔:p :grin:
  14. ماوراء

    رمضان کوئز

    تعبیر، میں بہت مصروف ہوں۔۔ اور کوئز سسٹم بھی کافی عجیب سا ہے، پچھلے دو کوئز بنانے میں بھی زیک نے مدد کی تھی۔ ابھی وہ ہیں بھی نہیں۔ کچھ دیر ٹھہر جائیں۔ :(
  15. ماوراء

    موبائل کا کیمرہ بطور ویب کیم

    فہیم، میرا موبائل بلاگ( فرحان) کے بلاگ پر پوچھ لیں، ان کو یقیناً علم ہو گا۔
  16. ماوراء

    رمضان کوئز

    جی بالکل۔ لیکن اگر تعبیر کے بھی 90 فیصد ہیں تو ان کو بھی مبارکباد جاتی ہے۔
  17. ماوراء

    سوال

    او اچھا اب میں سمجھی آپ ڈاکٹر منیر ہیں۔ :) اردو ٹیک پر تو شاید میں کچھ مدد کر سکتی، لیکن اب تو جہانزیب ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔
  18. ماوراء

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    نہیں اندازہ نہیں لگانا اب۔۔ مذاق مہنگا پڑ سکتا ہے۔ :grin: ویسے بھی خواتین اپنی عمر کے معاملے میں بہت حساس ہوتی ہیں۔ میں بھی اب ہو رہی ہوں۔۔۔ اسے لیے مجھے اندازہ ہے۔:grin:
  19. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    نہیں میں الٹا لکھ گئی۔ :( متفق لکھنا تھا۔ :p
  20. ماوراء

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    سچی؟ یہ کیا ہوا ہے ؟ :grin: میں نے خود اس تھریڈ کو یاد کیا کہ وہاں لکھ کر آئی ہوں کہ بارش اچھی نہیں لگتی لیکن یہ آج تو اچھی لگ گئی ہے۔ :grin: اور میں رات کو گھر بھی دیر سے آئی۔۔۔امی، ابو کا فون آ گیا تھا کہ اتنی دیر سے کہاں ہو۔۔ ورنہ تو شاید اور بھی انجوائے کرتی۔ :grin:
Top