نتائج تلاش

  1. ماوراء

    جیون ساتھی

    میں تو امی کو پہلے لائف پارٹنر کی خوبیاں گنوا کے ڈانٹ کھا چکی ہوں، اب دوبارہ اتنی لمبی لسٹ لکھنے بھی نہیں ہو رہی۔ :(
  2. ماوراء

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    یہ اسلام آباد فیشن گھر کس طرف ہے؟ مجھے بھی وہاں جانا ہے۔ :grin:
  3. ماوراء

    چوڑیاں

    واؤ سارا۔۔۔ اتنی چوڑیاں۔ مجھے گفٹ میں ایک سیٹ ملا تھا، اسے میں نے کھولا ہی نہیں ابھی تک۔ ایک بار پاکستان سے کزن نے امی کے ہاتھ بھیجیں، امی وہیں گھر میں رکھ آئیں۔ :rolleyes:
  4. ماوراء

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    اس دھاگے کو بھی چلنے دیں۔ یہ یہیں ٹھیک ہے۔ آپ اسے اپنے انداز سے چلا سکتے ہیں۔ :)
  5. ماوراء

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    خورشید، زیک کا شروع کیا گیا سلسلہ تھا۔ "فوٹو گرافی کا کھیل" میرا خیال ہے، اسی سلسلے کو آگے بڑھانا چاہیے۔ جیسا آپ نے لکھا ہے، اس سے میرے ذہن میں آیا ہے کہ ایک ایوارڈ کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ "بہترین فوٹوگرافر" جو سال کے بعد دیا جائے۔
  6. ماوراء

    توبۃ النصوح

    بلال ، آپ کا نام نہیں لکھا کیا؟:eek: بہت معذرت، مجھے شک تھا کہ اتنے کم لوگ نہیں ہیں، لیکن بعد میں ذہن سے نکل گیا۔ میں پہلی فرصت میں فائل کو اپڈیٹ کرتی ہوں۔ ٹیم ورک میں ابھی تک تو کوئی کام نہیں ہو رہا۔ میں ان شاءاللہ جلدی کوئی کتاب ڈھونڈتی ہوں اور اس پر کام شروع کرتے ہیں۔
  7. ماوراء

    فِش قورمہ --

    میں نے Salmon استعمال کی تھی۔
  8. ماوراء

    خالی جگہ پُر کریں ---

    زندگی بہت بور ہے چائے کے بغیر اور انٹرنیٹ کے بغیر۔ باقی بعد میں لکھوں گی، ابھی یہی دو کام کر رہی ہوں۔
  9. ماوراء

    توبۃ النصوح

    مکمل توبۃ النصوح - ورڈ فائل میں ڈاؤنلوڈ کریں
  10. ماوراء

    ہماری پولیس

    ہماری پولیس - کامیابی کی طرف گامزن :grin:
  11. ماوراء

    فِش قورمہ --

    باجو۔۔ اتفاق سے میرا پاسورڈ بھی کام نہیں کرتا اب۔بلکہ سارہ کا بھی نہیں کرتا :grin: نہ جائیں تو شاید سب کچھ ختم ہو جاتا ہے۔ :grin: امجد بھائی سے اگر کہیں رابطہ ہو تو پوچھنا تو۔۔ یا پھر لیو سے۔۔؟
  12. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    تو جو یہاں نہیں لکھ رہے، ان سے سارہ گلہ کر رہی ہے؟ :rolleyes:
  13. ماوراء

    فِش قورمہ --

    باجو۔۔کل بنایا تھا۔ اور جو تھوڑا بچا تھا وہ صبح اٹھ کر میں نے کھا دیا۔ بہت مزے کا بنا تھا۔ اب اگلی بار بناؤں گی تو تب ہی آپ کو بھیجوں گی۔ چاہیں تو یہی کھا لیں۔ :grin:
  14. ماوراء

    لپ اسٹک کی شیپ آپ کے بارے میں کیا کہتی ہے ؟؟؟

    تصویریں اب نظر آ رہی ہیں۔ پہلی اور تیسری۔
  15. ماوراء

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    عزیز، فورم بنانا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ آپ بلاگ لکھنا تو پہلے سیکھ لیں نا۔
  16. ماوراء

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    عندلیب، پہلے دو تو شرارے ہیں نا۔
  17. ماوراء

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    سرچ کرنے سے شرارے کی تعریف کچھ یوں ہے۔ جو کہ تصویر میں ہے۔ اور غرارا کچھ ایسا ہوتا ہے۔
  18. ماوراء

    دلہن اسپیشل اور ساتھ ہی ایک سوال بھی

    چلیں خاور، آپ اپنی دلہن کو میک اپ کرنے سے منع کر دینا۔ اب پتہ نہیں آپ کی دلہن ابھی آنی ہے یا آ چکی ہے۔:rolleyes:
  19. ماوراء

    فِش قورمہ --

    لیجیے میرا قورمہ بھی تیار ہے۔ :grin:
Top