نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    نہیں حیران نہ ہوں۔۔ کیونکہ سارا دوسری والی ہے۔ اور سارہ خان یہ والی۔ یہ دو ساراؤں کا ذکر کیا ہے۔ :) آپ مسینجر پر آتی ہیں کیا؟؟ اصل میں سارہ مسینجر پر اتنی بزی ہوتی ہے، کہ بات ہی کم کرتی ہے۔ :( اب مجھے تو نہیں معلوم کہ اس کے نئے دوست کون ہیں۔ خاص آپ کی طرف اشارہ تھوڑا ہی کیا ہے۔ :)
  2. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "سارہ خان "

    چار سال پہلے والی سارہ بہت معصوم اور کم گو تھی، تب صرف ہم (سارا، حجاب، مجھ ) سے بات کرتی تھی، اب سارہ اتنی باتونی ہو گئی ہے، کہ اس کو ہم سے بات کرنے کا وقت ہی نہیں ملتا۔ پتہ نہیں کہاں کھوئی کوئی رہتی ہے۔:rolleyes: تین، چار سال پہلے اردو لائف پر ملاقات ہوئی تھی، تب سارا اور میں بہت زیادہ باتیں...
  3. ماوراء

    گمشدہ اراکینِ محفل

    او سچی سے؟ یہ نیا انکشاف ہے میرے لیے۔۔۔:p :grin: خیر۔۔ یہاں تو بچے آپ کو بات بتانے میں دلچسی لے رہے ہیں۔
  4. ماوراء

    گمشدہ اراکینِ محفل

    غور سے ساری بات چیت پڑھیں۔۔ سمجھ آ جائے گا کہ کون ہے اور کیا چاہ رہا ہے ۔:grin: اب میں یہاں نکلوں۔۔۔ اس سے پہلے کہ مجھ معصوم پر کوئی الزام آ جائے۔ :grin:
  5. ماوراء

    مبارکباد بلال بھائی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ بہت مبارک ہو بلال۔
  6. ماوراء

    شاپنگ ،

    دل میں پوری تصویر نظر آ رہی ہے۔۔ لیکن پتے والا اچھا لگ رہا ہے۔
  7. ماوراء

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    شکریہ عارف۔ عربی کا بھی ان انسٹالر ہے کیا؟ میں نے وہ بھی انسٹال کیا ہوا ہے۔ :rolleyes:
  8. ماوراء

    ! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

    عارف، مجھے اسے ان انسٹال کرنا ہے، کیسے کروں؟ :(
  9. ماوراء

    گمشدہ اراکینِ محفل

    اپنے مسائل خود ہی حل کر لیے جائیں تو بہتر ہوتا ہے۔ شمشاد بھائی کو بات بتا دی تو سمجھو سب کو بتا دی۔اور ویسے بھی انہیں مسئلہ سننے میں دلچسپی ہے نا کہ اس کے حل میں۔ :p شمشاد بھائی۔۔ مذاق میں کہا ہے۔:blush:
  10. ماوراء

    ضبط کو تو ہے بہت دٰعوائے دِل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت خوب ش زاد۔ بہت اچھی غزل ہے۔ ضبط کو تو ہے بہت دٰعوائے دِل وہ مگر آکر مِرا دھڑکائے دِل آنکھ سے تو ہم نے دیکھا یہ جہاں اب کوئی صوُرت نئی دِکھلائے دِل
  11. ماوراء

    شاپنگ ،

    زبردست باجو۔۔۔ جب بن کر آ گیا تو دکھانا کہ کیسا بنا ہے؟
  12. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    خاموش نہیں۔۔۔کم بولو لیکن اچھا بولو۔ :p
  13. ماوراء

    شاپنگ ،

    یہ والی اچھی لگ رہی ہے۔ اور جو چمک رہی ہے وہ بھی اچھی لگ رہی ہے۔ کیسے بنائی ہیں؟:(
  14. ماوراء

    شاپنگ ،

    اچھا کیا باجو۔۔۔!کچھ لوگ خوامخواہ سر دردی کا باعث بن جاتے ہیں، ان سے دور ہی رہا جائے تو بہتر ہوتا ہے۔ اور حد تو انہوں نے واقعی کر دی۔ :grin:
  15. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    ہاں صحیح یاد دلایا۔۔ میں کرتی ہوں۔
  16. ماوراء

    گمشدہ اراکینِ محفل

    زکریا تو آجکل "خود کش حملوں کی سرزمین" پر ہیں۔ اور عمار تو بلاگ پر موجود ہوتا ہے، محفل پر پتہ نہیں کیوں نہیں آ رہا۔
  17. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    زہرا۔۔۔ لبِ شیریں کی ترکیب۔
  18. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    باجو۔۔۔ مزے کا لگ رہا ہے۔ میرا اب دل کر رہا ہے۔ میری طرف سے بھی لبِ شیریں۔
  19. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    نہیں۔۔۔ اب میں بڑی ہو گئی ہوں۔ :grin: میں نے رات کو ہی پیک کر لیا تھا، آخری بار ایڈریس کنفرم کرنا چاہ رہی تھی، لیکن میں نے بھیج دیا۔ امید ہے سالگرہ تک مل جائے گا۔ اور امید ہے کہ آپ کو پسند بھی آئے گا۔ :blush: اور تھریڈ نہیں کھولیں گے۔ میل یا ایس ایم ایس میں ہی وِش کر دیں گے۔ لیکن میں سوچ رہی...
  20. ماوراء

    محفل کی شہریت اور شہرت

    :grin: میرا خیال ہے یہ ترجمہ بدلنا چاہیے۔ جس کو یہ پوائنٹ مل جائیں وہ تو شرمندہ ہی ہوتا رہے کہ میں نے ایسا کیا کر دیا ہے۔
Top