نتائج تلاش

  1. زیرک

    بلاگ کی پسندیدگی کے لیے شکریہ، خوش رہیے

    بلاگ کی پسندیدگی کے لیے شکریہ، خوش رہیے
  2. زیرک

    "زیرک کی پسند" کے عنوان سے جو چند ایک سلسلے ہیں اسی فورم پہ وہ اس ناچیز کے ہی ہیں۔ ویسے میرا ایک...

    "زیرک کی پسند" کے عنوان سے جو چند ایک سلسلے ہیں اسی فورم پہ وہ اس ناچیز کے ہی ہیں۔ ویسے میرا ایک بلاگ بھی ہے جس کا لنک دے رہا ہوں https://xericarien.blogspot.com
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اے زاہدانِ خشک! یہ غیرت کا ہے مقام آگاہ آج تک نہیں خالق کے گھر سے آپ
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    جیسے دوزخ کی ہوا کھا کے ابھی آیا ہو کس قدر واعظِ مکار ڈراتا ہے مجھے یاس یگانہ
  5. زیرک

    ٭٭ناصح تجھے آتے نہیں آدابِ نصیحت٭٭٭ ہر لفظ تیرا دل میں چبھن چھوڑ رہا ہے٭٭ فانی بدایونی

    ٭٭ناصح تجھے آتے نہیں آدابِ نصیحت٭٭٭ ہر لفظ تیرا دل میں چبھن چھوڑ رہا ہے٭٭ فانی بدایونی
  6. زیرک

    ٭ٹکڑے کیئے گئے مِرے سارے وجود کے٭ کشمیر تھا میں دوستو، بانٹا گیا مجھے

    ٭ٹکڑے کیئے گئے مِرے سارے وجود کے٭ کشمیر تھا میں دوستو، بانٹا گیا مجھے
  7. زیرک

    ٭دھوپ نکلی ہے تو بادل کی ردا مانگتے ہو٭٭ اپنے سائے میں رہو، غیر سے کیا مانگتے ہو

    ٭دھوپ نکلی ہے تو بادل کی ردا مانگتے ہو٭٭ اپنے سائے میں رہو، غیر سے کیا مانگتے ہو
  8. زیرک

    ٭واپڈا والوں سے پر زور گزارش ہے کہ عید الاضحیٰ کے تینوں دن بجلی بند رکھیں تاکہ گوشت امیروں کے...

    ٭واپڈا والوں سے پر زور گزارش ہے کہ عید الاضحیٰ کے تینوں دن بجلی بند رکھیں تاکہ گوشت امیروں کے فرج میں جانے کی بجائے غریبوں تک پہنچے۔
  9. زیرک

    ٭٭یہ رکھ رکھاؤ بہت قابلِ ستائش ہے٭٭٭ ہُوا ہے کوئی گریزاں بڑے سلیقے سے٭

    ٭٭یہ رکھ رکھاؤ بہت قابلِ ستائش ہے٭٭٭ ہُوا ہے کوئی گریزاں بڑے سلیقے سے٭
  10. زیرک

    ٭اختلافات پیدا ہو جائیں تو سمجھوتہ کرنا سیکھیں کیونکہ معاملات میں تھوڑی سی لچک پیدا کر لینا کسی...

    ٭اختلافات پیدا ہو جائیں تو سمجھوتہ کرنا سیکھیں کیونکہ معاملات میں تھوڑی سی لچک پیدا کر لینا کسی رشتے کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دینے سے بہتر ہے۔
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    کچھ اور بھی ہیں راز خد و خال سے پرے عورت کو اس کے جسم سے آگے بھی دیکھیے رحمان فارس
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    تمہارے سامنے رکھی ہیں میں نے راہیں دو سو ایک چن لو، محبت کی، یا محبت کی رحمان فارس
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    اداسیاں چلی آتی ہیں شام ڈھلتے ہی ہمارا دل کوئی تفریح کا مقام ہے کیا؟ رحمان فارس
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہمارے چند اچھے دوستوں نے یہ وعدہ خود سے کیا ہوا ہے کہ شکل اللہ نے اچھی دی ہے سو بات اچھی نہیں کریں گے رحمان فارس
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    آنکھ سے اشک گرا ہے سو میاں! ہاتھ اٹھا تارہ ٹوٹے پہ جو کی جائے دعا، لگتی ہے رحمان فارس
  16. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    ہر چند تجھے اس نے فقط درد دئیے ہیں فارس! تجھے یہ عشق بہرحال مبارک رحمان فارس
  17. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    عشق نہ ہو تو لمس لطافت کھو دیتا ہے ہوس پرستو! چُھو چُھو کر اُکتا جاؤ گے رحمان فارس
  18. زیرک

    ٭٭عشق نہ ہو تو لمس لطافت کھو دیتا ہے٭٭ ہوس پرستو! چُھو چُھو کر اُکتا جاؤ گے٭٭ رحمان فارس

    ٭٭عشق نہ ہو تو لمس لطافت کھو دیتا ہے٭٭ ہوس پرستو! چُھو چُھو کر اُکتا جاؤ گے٭٭ رحمان فارس
  19. زیرک

    ٭پاکستان صرف ایک صورت میں ترقی کر سکتا ہے جب قانون کا ڈنڈہ صرف مخالف گائے کو ہانکنے کی بجائے سبھی...

    ٭پاکستان صرف ایک صورت میں ترقی کر سکتا ہے جب قانون کا ڈنڈہ صرف مخالف گائے کو ہانکنے کی بجائے سبھی مقدس گائیوں کو ایک نظر سے دیکھے گا۔
  20. زیرک

    ٭٭٭٭چپ کراؤ آنکھوں کو٭٭٭٭ کتنا بولتی ہو تم٭٭٭٭ علی زریون

    ٭٭٭٭چپ کراؤ آنکھوں کو٭٭٭٭ کتنا بولتی ہو تم٭٭٭٭ علی زریون
Top