دنیا کے بڑے دل والے
ت
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے بولیویا کے چیمانے باشندوں کے دل کو سب سے زیادہ صحت مند پایا ہے۔
سائنس کی معروف میگزین لانسٹ میں شائع ایک مطالعے میں کہا گیا ہے کہ چیمانے باشندوں کی شریانوں میں کہیں بھی کسی قسم کی رکاوٹ کی علامت نہیں ملی ہے۔ یہاں تک کے ان کے معمر لوگوں میں...