نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    اسکی بھی ایک اصل موجود ہے۔۔سیرت النبی میں ہے کہ مکہ کے اشراف میں یہ رواج تھا کہ اپنے شیر خوار بچوں کو تین چار سال کیلئے بدوؤں کے سپرد کردیا کرتے تھے تاکہ بچہ صحرائی آب و ہوا مین قدرے نامساعد حالات میں پلے برھے ۔۔ایسا بچے کے وسیع تر مفاد کو ہی مد نظر رکھ کر کیا جاتا تھا :)
  2. محمود احمد غزنوی

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    لارنس کالج گھوڑا گلی میں کے جی ون کے بچے بھی داخل ہوسکتے ہیں جبکہ کیڈٹ کالج حسن ابدال میں آٹھویں جماعت سے داخلہ شروع ہوتا ہے۔۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ ان اداروں میں بچوں کو بھیجنے کے کچھ منفی اثرات بچوں پر مرتب ہوتے ہوں، لیکن ایک بات ہے کہ بچوں کی زندگی میں نظم و ضبط اجاتا ہے اور یہ بات ساری زندگی...
  3. محمود احمد غزنوی

    کیا بچوں ہاسٹل بھیجا جانا چاہیے؟

    میں بھی آجکل یہی سوچ رہا ہوں۔۔۔لارنس کالج گھوڑا گلی یا کیڈٹ کالج حسن ابدال جیسے ادارے ہوں تو ضرور بھیجنا چاہئیے۔۔۔لیکن اول الذکر کی فیس بہت ہے۔۔۔:-(
  4. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    تو بات یہ کھلی کہ یہ سارا کیا دھرا Fear of Unknown کا ہے؟؟؟؟۔۔۔چلو یہ بھی غنیمت ہے۔۔ہم تو Love of Unknown کی خواہش کر رہے تھے۔۔چلیں اک دن وہ بھی سہی۔امید پہ دنیا قائم ہے :notworthy: میں کہ پرشور سمندر تھے میرے پاؤں میں۔ اب جو ڈوبا ہوں تو سوکھے ہوئے دریاؤں میں
  5. محمود احمد غزنوی

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    یہ دو دن میں کیا ماجرا ہوگیا کہ جنگل کا جنگل ہرا ہوگیا میں ہواکافر تو وہ کافر مسلماں ہوگیا؟:p:D
  6. محمود احمد غزنوی

    محبت اور عشق میں فرق

    بہت خوبصورت شعر ہے۔۔۔حیرت ہے:)
  7. محمود احمد غزنوی

    سربجیت سنگھ حملے میں زخمی، حالت ’تشویشناک‘

    ہم جیو ٹی وی کے ساتھ انکے اس غم میں بھرپور طور پر ہمدردی کا اظہا ر کرتے ہیں اور انکے لئے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہیں
  8. محمود احمد غزنوی

    گلاسگو:’طیارہ اُڑن طشتری سے بال بال بچا‘

    یو ایف او کی وجہ سے نہیں پوسٹ کیا بلکہ پہلی پوسٹ میں جہاز کی پوزیشن دیکھ کر یہ حالیہ واقع یاد آگیا
  9. محمود احمد غزنوی

    گلاسگو:’طیارہ اُڑن طشتری سے بال بال بچا‘

    یہ ابھی دو تین دن پہلے کا واقعہ ہے۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    سنگین تصویر

    آپ نے یہ تو بتایا ہی نہیں کہ ائر ہوسٹسز کی سلیکشن کا جلیل القدر کام کون کرے گا;) ، کہیں شہباز شریف کی طرح ہر کام اپنے ہاتھ میں لینے کا ارادہ تو نہیں۔۔۔:p
  11. محمود احمد غزنوی

    وقت کے مسائل میں ۔۔۔اپنا آپ پہچانو!!!

    پچاس ہزار میں تو کچھ نہیں ہونے کا۔۔۔البتہ اگر کبھی فراغت اور وسعت ملی تو یورپ کا سفر ٹرین کے ذریعے، ترکی، تیونس، مراکش کی سیر اور سنٹرل ایشین ممالک کی سیر کے خواب ہیں۔۔۔خواب دیکھنے میں کیا حرج ہے
  12. محمود احمد غزنوی

    اسلامک لرننگ سیشن وِد مفتی اعظم پاکستان محمد ارشد القادری

    کچھ روداد بھی تو لکھئے۔۔۔چند اہم اور عمدہ سوالات (اگر پوچھے گئے ہوں) اور انکے جوابات بھی مختصراّ یہاں تحریر ہوجاتے تو سونے پر سہاگہ ہوتا۔۔:)
  13. محمود احمد غزنوی

    آپ کے بچپن کی جھلک

    بٹیا رانی۔۔۔وفا محمود
  14. محمود احمد غزنوی

    آپ کے بچپن کی جھلک

    میں بھی ہوں اپنے ایک دھیان میں گم۔۔۔چھوٹا بیٹا محمد عبداللہ چائے کا کوءی خاص شوق تو نہیں لیکن تصویر کیلئے کوئی حرج نہیں۔۔۔عبداللہ دونوں بھائی۔۔۔۔عبداللہ اور عاطف
  15. محمود احمد غزنوی

    آپ کے بچپن کی جھلک

    بیٹا عاطف محمود۔۔۔ ہم رونے پر آئیں تو دریا ہی بہا دیں۔۔۔بیٹا عاطف محمود
  16. محمود احمد غزنوی

    آپ کے بچپن کی جھلک

    میں اور میرا بھانجا حاشر محمود۔۔۔جو اب ماشاءاللہ حفظِ قرآن بن چکا ہے۔
  17. محمود احمد غزنوی

    آپ کے بچپن کی جھلک

    محمود احمد غزنوی ۔۔۔1980
Top