یہاں یہ بحث نہیں ہورہی کہ فقہی اعتبار سے اسکی کیا حیثیت ہے۔۔۔اصل مدعا تو یہ ہے کہ ایسا کرنے کے کیا ممکنہ فوائد و نقصانات ہیں۔۔۔میرا خیال تو یہ ہے کہ کچھ عرصہ بچے کو ایسے ماحول کا بھی ذائقہ چکھانا چاہئیے۔۔ایسا اسکی شخصیت کی تشکیل کیلئے مفید ہے۔۔ورنہ ممی ڈیڈی بچے زندگی کی مشکلات کا بہتر طریقے سے...