اس تیسری بحث میں پروفیسر براؤن، مسٹر سٹینلے پول، ڈاکٹر اولئیری ، ہٹی کی آراء دی گئی ہیں جو اسمٰعیلیوں سے تعلق رکھتی ہیں۔۔۔انکا تصوف سے کیا تعلق ہے؟۔ دوسرے یہ کہ کیا تصوف کے بارے میںاب ان غیرمسلم مستشرقین کی آراء معتبر ٹھہریں گی؟
رحمان ملک نے کل ایک پریس کانفرنس کی اور رات کو پروگرام کھرا سچ میں کچھ مزید تفصیلات بھی بیان کیں کہ کس طرح شریف فیملی نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی اور یہ ایمپائر کھڑی کی۔۔۔باقی تفصیلات آج کی پریس کانفرنس میں ظاہر کی جائیں گی۔
تعجب ہے کہ ابھی تک کسی نے رحمان ملک کی آج کی پریس کانفرنس کا ذکر نہیں کیا جس میں نواز شریف کی منی لانڈرنگ کے ثبوت، دستاویزات اور طریقہ واردات کو پیش کیا گیا ہے۔۔۔:idontknow:
مودودی صاحب کے نزدیک تو پاکستان کا بننا ہی حرام تھا اور 1948 میں انڈیا میں بیٹھ کر ارشاد فرمایا تھا کہ کشمیر میں کوئی جہاد نہیں ہورہا اور اس لڑائی میں مرنا فلاں جانور کی موت مرنے کے مترادف ہے۔۔لیکن پاکستان میں آتے ہی کایا کلپ ہوگئی