تصویری شاعری میں بعض اوقات مصور شعر غلط لکھ جاتے ہیں۔ بعد میں ان کی تصویر کی خوبصورتی کے باعث وہ تصویر ہر محفل میں شریک کی جاتی ہے۔ شعر کا ذوق رکھنے والے اپنا دل مسوس کر رہ جاتے ہیں لیکن کیا کریں۔
مندرجہ بالا تصویر میں دوسرے مصرع میں
اک روح مری روح میں تحلیل ہوئی ہے
ہونا چاہیے قواعد کی رو سے!