نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    بڑے بھیا@ظہیراحمدظہیر بس تو پہلی بار خراب ہوئی تھی۔ مگر جگہ بڑی مزے کی تھی۔۔ نہر،سرسبز کھیت اور...

    بڑے بھیا@ظہیراحمدظہیر بس تو پہلی بار خراب ہوئی تھی۔ مگر جگہ بڑی مزے کی تھی۔۔ نہر،سرسبز کھیت اور خوبصورت موسم۔۔ تو مزا تو آتا ہے نا۔۔ شاعر ہیں نا شاعروں جیسی ہی باتیں کریں گے۔۔:ڈی
  2. ہادیہ

    شکریہ فرقان احمد بھائی۔۔ موجیں ہماری:)

    شکریہ فرقان احمد بھائی۔۔ موجیں ہماری:)
  3. ہادیہ

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    میں نے فیمینزم کا مطلب پوچھا تھا کیا ہوتا ہے۔۔ شاہد شاہ صاحب نے متفق کی ریٹنگ دے دی۔۔ :rollingeyes::idontknow:
  4. ہادیہ

    اداکارہ و گلوکارہ میشا شفیع کا علی ظفرپر ہراساں کر نے کا الزام

    خدا دا خوف کرو پاء جی۔۔ ایسے دریا بنا کر عوام کو ڈبونے کا ارادہ ہے۔۔ :timeout: رات ٹی وی میں اس خبر کو یوں بتا رہے تھے۔۔ معروف گلوکارہ کا الزام معروف گلوکار علی ظفر پر۔۔ اس کے بعد علی ظفر کا گانا شروع۔۔" چھنو کی آنکھ میں اک نشہ ہے"۔۔ حد ہی ہوگئی۔۔:rollingonthefloor:
  5. ہادیہ

    چین کس کو ہے, یہاں پر شاد کون !

    :applause::applause::applause: بہت عمدہ۔۔ لاجواب۔۔اعلٰی۔۔ :thumbsup::thumbsup::thumbsup:
  6. ہادیہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شعر پورا کیا جائے۔۔ :cautious: نہیں تو شعر کا "ستیاناس" نا کیا جائے۔۔۔:p:ROFLMAO: شاعروں سے اس کاہلی کی امید نہیں تھی۔۔ :sneaky:
  7. ہادیہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیوں یہ نیک کام "مدیر" ہی سرانجام دے سکتے ہیں عام محفلین نہیں؟:confused2: شاہد شاہ صاحب کے ساتھ آپ نے جو کی تھی وہ۔۔یعنی ۔۔ ۔۔ :laugh:
  8. ہادیہ

    بیٹی کاپراجیکٹ "اے پی ایس پشاور"

    واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ...
  9. ہادیہ

    آج کی تصویر

    ہاہااہا۔۔۔ نائس۔۔ کم از کم گلا پھاڑ پھاڑ کر گانے والوں کو سننے سے بہتر ہے ان معصوم بچوں کی معصوم حرکتوں پہ خوش ہوا جائے۔۔:)
  10. ہادیہ

    ساتھ نہر ۔۔نہر کے اوپر بنایا گیا پُل۔۔ ،کھیت، پہلی بار بس خراب ہونے پہ کوفت کا شکار کوئی نہیں...

    ساتھ نہر ۔۔نہر کے اوپر بنایا گیا پُل۔۔ ،کھیت، پہلی بار بس خراب ہونے پہ کوفت کا شکار کوئی نہیں ہوا۔۔ سب ٹیچرز نے خوب مزے لیے۔۔۔ اور تب تک شہر سے مکینک پہنچ گیا۔۔ اور ہماری بیمار بس کو ٹھیک کیا گیا۔۔یوں بس ٹھیک ہوگئی۔۔:)
  11. ہادیہ

    آج راستے میں بس خراب ہوگئی۔۔ ایک گھنٹہ سہانے موسم میں چہل قدمی فرمائی گئی۔۔ ہمارا فری میں ٹرپ...

    آج راستے میں بس خراب ہوگئی۔۔ ایک گھنٹہ سہانے موسم میں چہل قدمی فرمائی گئی۔۔ ہمارا فری میں ٹرپ ہوگیا۔کھیتوں میں سیر کرنے کا:)
  12. ہادیہ

    محمد احمد بھائی ۔۔۔

    محمد احمد بھائی ۔۔۔
  13. ہادیہ

    بہت ٹھنڈا پیارا موسم۔۔ بچوں کے ساتھ گیم۔۔ ریڈی یس۔۔گو ۔۔:)

    بہت ٹھنڈا پیارا موسم۔۔ بچوں کے ساتھ گیم۔۔ ریڈی یس۔۔گو ۔۔:)
  14. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا۔ اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ مغفرت فرمائے اور آپ سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
  15. ہادیہ

    معیاری مزاح کی راہ میں ایک سنجیدہ کوشش

    بیوی ہوگی۔۔:p بات پوری کرتے ہیں۔۔:ROFLMAO:
  16. ہادیہ

    معیاری مزاح کی راہ میں ایک سنجیدہ کوشش

    یہ کیا ہورہا ہے؟ :confused2: محفل میں بیٹھ کر آپ دونوں دوست سرگوشیوں میں باتیں۔۔ :surprise: وہ بھی ایسی۔۔توبہ توبہ۔۔ :p کسی خاتون کو پتہ چل گیا ۔۔تو ۔۔۔آہو:noxxx:
  17. ہادیہ

    معیاری مزاح کی راہ میں ایک سنجیدہ کوشش

    آپ کا کیا خیال ہے آپ نے صرف ٹانگیں توڑی ہیں؟ :eek:o_O:p
  18. ہادیہ

    :)

    :)
  19. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    بڑی جلدی مسئلہ حل کیا۔۔ اتنی جلدی تو فرقان صاحب اور تابش صاحب محفلین کا مسئلہ حل نہیں کرتے۔۔:rollingonthefloor:
Top