اچھا گمان رکھنے کا بہت شکریہ۔۔ :)
ان ممبرز کے بارے میں میری معلومات انتہائی قلیل ہیں ۔۔ کیوں گئے اور کیوں واپس نہیں آرہے۔۔بات سیدھی کرنے کی عادی ہوں۔۔ لیکن میرا خیال ہے اتنے عرصے سے نہیں آرہے تو اب یہ ان سب کا ذاتی معاملہ ہے۔۔ سب سے زیادہ حیرت نایاب بھائی پر ہے۔۔ دوسروں کو نصیحت اور سبق سیکھانے...