آپی ابھی تو ویسی ہی حالت ہے۔۔آہستہ آہستہ ہی بہتری آئے گی۔۔ آج بریک ٹائم پھر گئے تھے سب ۔۔ عیادت کے لیے۔۔ لیکن آج ماشاء اللہ پہلے سے کچھ فریش لگی تھی۔۔ ہنس بول رہی تھی ہمارے ساتھ۔۔
ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ کسی کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آجائے تو اسے ہائے ہائے کرکے مزید ذہنی طور پر بیمار کردیتے...