نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    فقط اک سال بدلے گا؟

    بہت شکر یہ راحل بھیا۔ واقعی نظم طویل ہوگئی لیکن سچ کہوں تو دل کی بھڑاس ابھی بھی پوری طرح نہیں نکلی ہمارے معاشرے کے مسائل ہی اتنے ہیں کہ ان کا مکمل بیان ممکن ہی نہیں۔ اللہ پاک ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم اگلی نسل کے لئے کچھ مسائل تو کم کرسکیں۔
  2. امجد علی راجا

    فقط اک سال بدلے گا؟

    حوصلہ افزائی کے لئے شکر یہ بھیا
  3. امجد علی راجا

    چند ٹکّوں کے۔

    ماشاءاللہ عمدہ کلام داد قبول فرمائیں
  4. امجد علی راجا

    فقط اک سال بدلے گا؟

    استاد محترم الف عین کی خصوصی مہربانی سے نئے سال کے موقع پر کہی گئی غزل قابل اشاعت ہوئی۔ کوئی تلوار بدلے گا تو کوئی ڈھال بدلے گا کھلاڑی ہر کوئی اپنی پرانی چال بدلے گا شکاری گھات بدلے گا پرانے جال بدلے گا کوئی بدلے گا چہرہ اور کوئی کھال بدلے گا کوئی اتنا بتادو قوم کا کچھ حال بدلے گا؟ نہ پھر...
  5. امجد علی راجا

    نئی غزل

    ماشاءاللہ عمدہ کلام۔ داد قبول فرمائیں۔
  6. امجد علی راجا

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    سینئر سے مرد سینئر سٹیزن تو نہیں نا
  7. امجد علی راجا

    مزاحیہ غزل

    السلام علیکم شہزاد ناصر بھیا۔ کیسے ہیں آپ۔ ناچیز کی یہ غزل کہاں سے ڈھونڈ نکالی آپ نے۔
  8. امجد علی راجا

    خوئے غلامی

    واہ خلیل بھیا۔ بہت عمدہ کلام۔
  9. امجد علی راجا

    داغؔ کی روح سے معذرت: سبب کھلا یہ ہمیں ان کے منہ لگانے کا

    واو بھیا واہ عمدہ پیروڈی۔ مزہ آ گیا۔
  10. امجد علی راجا

    سنا ہے جو بھی اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں

    بہت خوب عاطف بھیا۔ جس زمین میں پہلے سے ہی بہت کچھ کہا گیا ہو، نئے خیال نکالنا واقعی بہت مشکل ہوتا ہے، لیکن آپ بھرپور طور پر کامیاب رہے۔ بہت ساری داد قبول فرمائیئے۔
  11. امجد علی راجا

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    پھر تو آپ کا ہینڈسم ہونا بھی مشکوک ٹھہرا کہ انٹیلیجنٹ تو آپ ہیں ماشاءاللہ اور اگر آپ کی بات درست مان بھی لی جائے تو معجزہ نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے بھیا ،
  12. امجد علی راجا

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    کرسی کے لئے تینوں بھائیوں میں اختلاف پیدا نہ ہو اس لئے حفظ ماتقدم کے تحت دوسری خوبی بھی بیان کرنا پڑی۔
  13. امجد علی راجا

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    باقی دونوں بھائیوں کو آنے دو بھیا انشاءاللہ رو رو کے بھی برا حال ہو گا :rollingonthefloor:
  14. امجد علی راجا

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    ان معتبر شخصیات کے ساتھ میرا نام آنا میرے لئے عزت کی بات ہے۔ عزت افزائی کے لئے شکریہ بہنا۔
  15. امجد علی راجا

    چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

    آپ کی محبت ہے بھیا اللہ پاک آپ کی زبان مبارک فرمائے۔ آمین
  16. امجد علی راجا

    چودہویں سالگرہ محفلین کی گرُوپنگ

    تینوں ہینڈسم ہیں اور انٹیلیجنٹ بھی
  17. امجد علی راجا

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    بیویوں کا یہی تو گلہ رہتا ہے شوہر سے آپ کو تو میری قدر ہی نہیں :) مزاح کی حد تک تو ٹھیک ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ عورت کی قدر سب سے زیادہ اس کا شوہر ہی کرتا ہے، شاید اتنی قدر اس کے ماں باپ بھی نہ کرتے ہوں۔
  18. امجد علی راجا

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    ماشاءاللہ۔ اللہ پاک لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ آمین سلور جوبلی۔۔۔ بڑی ہمت ہے بھابی کی ;)
  19. امجد علی راجا

    تقریبِ ملاقات برائے اسلام آباد، راولپنڈی اور قرب و جوار کے احباب

    اس عمر میں کیا ہر عمر میں ہی یہی مخلوق اچھی لگتی ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ پہلی عمر میں دوسروں کی اور پچھلی عمر میں اپنی ;)
Top