نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    سبحان اللہ، آپ یہاں ہی ہیں اور مجھ نالائق کو خبر تک نہیں۔ آپ اطلاع فرما دیتے تو میری نالائقی سامنے آنے سے بچ جاتی۔ اللہ پاک آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور دل کے روگ سے نجات عطا فرمائے۔ آمین۔ برائے مہربانی اپنا موبائل نمبر ان باکس کردیں۔
  2. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    شکریہ بھیا، گننا چاہ رہا تھا کہ کتنے دوستوں کو ٹیگ کیا لیکن ایک تو سسُتی دوسرا یہ کہ اتنا ویلا نہیں تھا، آپ نے مشکل آسان کردی، جزاک اللہ۔
  3. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عدنان بھیا۔
  4. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا۔ کیسے ہیں آپ؟ اسلام آباد آنے کا کوئی ارادہ؟
  5. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    امجد میانداد باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان متلاشی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمداحمد مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال یوسف-2 بھلکڑ نایاب شمشاد افلاطون عینی شاہ ماہا عطا خرم شہزاد خرم عاطف بٹ زبیر مرزا فاتح نویدظفرکیانی...
  6. امجد علی راجا

    "لیکن اتنا تو ہوا کچھ لوگ پہچانے گئے"

    بہت خوب بھیا، مزے دار کلام، ماشاءاللہ۔ یوں تو سبھی اشعار عمدہ ہیں لیکن چند اشعار تو کمال ہیں۔ مزہ آگیا بھئی۔ سلامت رہیں۔
  7. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    کس قدر چالاک ہے آگاہ تھی انجام سے عقدِ ثانی کی اجازت دی بڑے آرام سے مہرباں بیگم تھی کیوں یہ راز اب جا کر کھلا قتل کرنا تھا مجھے بچنا بھی تھا الزام سے استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد
  8. امجد علی راجا

    ‘زلف‘

    بطورِ تصدیق اپنی ایک نئی نظم کے کچھ اشعار پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں۔ نظم کا عنوان ہے "میں بولوں بھی تو کیا بولوں" تری زلفوں کو میں عنبر فشاں، ریشم نما بولوں تری زلفوں کو تپتی دھوپ میں کالی گھٹا بولوں تری زلفوں کے لہرانے کو میں بادِ صبا بولوں تری زلفوں کی خوشبو کو میں جنت کی ہوا بولوں میں...
  9. امجد علی راجا

    ‘زلف‘

    شکریہ بھیا۔ زلف کا ذکر ہو تو ایک رومانوی شاعر کیسے خاموش بیٹھ سکتا ہے۔
  10. امجد علی راجا

    ‘زلف‘

    زلفِ دراز شان ہے حسن و جمال کی نسوانیت ادھوری ہے اس کو نکال کر بیگم یہی تو حسن کے پیکر کا تاج ہے رسوا کرو نہ زلف کو سالن میں ڈال کر (شاعر امجد علی راجاؔ)
  11. امجد علی راجا

    اس کے ابا نے مری خوب ہی رگڑائی کی

    ارے واہ عرفان بھیا، کمال ہزل کہی ہے آپ نے، بھئی مزہ آگیا۔ محمد تابش صدیقی بھیا کا شکریہ کہ مجھے ٹیگ کردیا ورنہ میں تو محروم رہ جاتا اس خوبصورت غزل سے۔ بہت بہت بہت داد قبول کیجئے۔
  12. امجد علی راجا

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    جزاک اللہ بھیا۔ آپ کی محبتوں کے لئے شکریہ۔
  13. امجد علی راجا

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    ذکر کی فکر کرو، فکر کا مت ذکر کرو سر سے گزری ہے مگر بات ہے گہرائی کی :):):)
  14. امجد علی راجا

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    "وہ" نہیں ہے تو اس کا ذکر نہ کر اور اگر ہے تو کوئی فکر نہ کر
  15. امجد علی راجا

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    عدنان بھائی محبت کے لئے شکریہ میں چونکہ سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں طرح کی شاعری کرتا ہوں اس لئے مجھے دو آٹوگراف کی اجازت دی جائے :sneaky:
  16. امجد علی راجا

    پیروڈی: ہم کو "ہاؤس جاب" والا وہ زمانہ یاد ہے

    بہت خوب عاطف بھیا۔ اچھا کلام ہے، کچھ شعر تو بہت ہی شاندار ہیں۔ خوش رہیں، مسکراتے رہیں اور ہم سب کو یوں ہی ہنساتے رہیں۔
  17. امجد علی راجا

    ایک غزل دو شاعر

    حاضر ہوں خلیل بھیا۔
  18. امجد علی راجا

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    محمد خلیل الرحمٰن بھیا مشاعرے کے انعقاد پر مبارکباد قبول فرمائیں۔ تمام محفلین کو محبتوں اور احترام کے رشتوں کی ایک اور سالگرہ مبارک ہو۔ مشاعرے کی کامیابی کے لئے دعاگو۔
  19. امجد علی راجا

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    یاد رکھنے کے لئے شکریہ بھیا۔ اس خوشی کے بدلے دعا ہی دے سکتا ہوں بھائی کو۔
Top