نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    پانچویں شادی نہیں کرتا مسلماں جاناں

    شکریہ عرفان قادر بھیا
  2. امجد علی راجا

    نئی صدی کا پیغام

    شکریہ عدنان اکبری بھیا۔
  3. امجد علی راجا

    ہے کون کون اہل وفا دیکھتے رہو

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ بھیا۔
  4. امجد علی راجا

    ہے کون کون اہل وفا دیکھتے رہو

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ فرقان بھیا۔
  5. امجد علی راجا

    ہے کون کون اہل وفا دیکھتے رہو

    شکریہ تابش بھیا۔ امید ہے صحت پہلے سے بہتر ہوگی۔
  6. امجد علی راجا

    ہے کون کون اہل وفا دیکھتے رہو

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عدنان اکبری بھیا
  7. امجد علی راجا

    برائے اصلاح

    عابد علی خاکسار بھیا، میں بھی ایسی غلطیاں بہت کرتا تھا، پھر استادِ محترم الف عین کی مہربانی سے آہستہ آہستہ اصلاح ہوتی رہی، اب میں ایسی غلطیاں بہت کم کرنے لگا ہوں، انشاءاللہ آپ کی بھی عادت بن جائے گی ایسی غلطیوں سے بچنے کی :)
  8. امجد علی راجا

    برائے اصلاح

    یہی مریضءمحبت دوا تلاش کریں کوئی بہانہ ملاقات کا تلاش کریں یہی سے مراد "مریضِ محبت" ہے یا "دوا" اگر آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ عاشق بس اتنی سی دوا تلاش کرتے ہیں، تو مصرعہ یوں ہونا چاہیئے مریضِ عشق بس اتنی دوا تلاش کریں اگر میں آپ کا خیال نہیں سمجھ پایا تو وضاحت فرما دیں۔ عذاب سے نہیں رستہ فرار...
  9. امجد علی راجا

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    شکریہ بہنا۔ مصنفہ سے شکایت ہو سکتی ہے، میں بھی ان کی ہر بات سے مکمل اتفاق نہیں رکھتا ہوں لیکن ایک موضوع پر انہوں نے پہلے سے کافی کچھ لکھ رکھا تھا اس لئے میں نے وقت بچانے کی خاطر ان کی تحریر کا حوالہ دے دیا۔ بہرحال کچھ جملے ایسے ضرور ہیں جنہیں پرزور کہا جا سکے اور ان کی جملوں کی وجہ سے میں نے...
  10. امجد علی راجا

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    منیب بھیا، آپ کی والد صاحب کی زندگی بھر کی محنت اور شاید کمائی بھی یہ کتابیں ہیں۔ کتابیں دیواروں کی زینت بننے کی بجائے لوگوں کے لئے علم کے حصول کا ذریعہ بنیں تو زیادہ بہتر ہے۔ ہر کتاب پر "برائے ایصالِ ثواب والد صاحب" لکھ کر کسی لائبریری کو ہدیہ کردیں۔ آپ کے والد صاحب کی طرف سے صدقہءِ جاریہ ہو...
  11. امجد علی راجا

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    منفی بات پر متفق ہونے کے لئے بہت حوصلہ چاہیئے ہوتا ہے بھئی، آپ تو بہت حوصلہ مند نکلے۔
  12. امجد علی راجا

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    تقسیمِ ہندوستان کے بعد پاکستان ہجرت کرتے ہوئے بزرگوں نے اپنی "راج دھانی" خود ہی وار دی، میرے وارنے کے لئے کچھ بچا ہی نہیں۔ ان کی یادگارکے طور پر آج بھی ہندوستان میں "راج دھانی ایکسپریس" چلتی ہے۔ :D
  13. امجد علی راجا

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    آپ کا شمار کس صف میں کیا جائے؟ ویسے شکوہء قسمت کے بعد پوچھنے کی گنجائش رہتی تو نہیں لیکن "چھیڑنا" بھی تو کوئی چیز ہوتی ہے بھیا
  14. امجد علی راجا

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    زمان زمانے کی ٹھوکریں کھا نے بعد انسان سمجھدار ہو جاتا ہے۔ سمجھدار انسان اول تو غلطی کرتا نہیں لیکن جب کرتا ہے تو بہت بھیانک غلطی کرتا ہے، جبکہ اسے لگتا ہے کہ اس نے تو صرف شادی کی ہے۔ شادی چونکہ ایک بابرکت عمل ہے اس لئے شادی کی برکت سے انسان سمجھداری کے ساتھ ساتھ برداشت، صبر و تحمل، خدمت گزاری،...
  15. امجد علی راجا

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    بعض صورتوں میں بچوں کے ساتھ دوستی نہ ہونا بھی بہتر ہوتا ہے، اس کے اپنے فوائد ہیں۔ خیر اللہ پاک سے دعا ہے کہ باپ کے ساتھ دوستانہ ہو یا نہ ہو دونوں صورتوں میں اللہ پاک سب کے بچوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور والدین کی عزت کرنے اور والدین کی عزت رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
  16. امجد علی راجا

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    یہ چند کتابیں ہیں؟ مجھے بھی کتابیں پڑھنے کا شوق بہت زیادہ ہے لیکن خریداری کی حیثیت کم۔ کتابوں کے 3-4 ٹرک مجھے عطیہ کر دیں، ایک آدھ دیوار سے کچھ تو بوجھ کم ہوگا۔ یہ چند کتابیں دیکھ کر بچپن میں سنا ایک شعر یاد آگیا تیری سادگی میں اتنا حسن ہے تیرا سنگھار کیا ہوگا تیرے غصے میں اتنا لطف ہے تیرا پیار...
  17. امجد علی راجا

    بڑھتے ہوئے بچوں کے معاملات و مسائل اور ان کا حل

    بال ابا کے کم قرض زیادہ ہوا، پھر بھی شادی کرا دی مری شکریہ سونا پڑتا تھا پہلے زمیں پر مجھے، مل گئی چارپائی مزہ آگیا
Top