نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    دنیا، دنیاداروں کا گھر، اپنا کیا

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ تابش بھیا۔
  2. امجد علی راجا

    دنیا، دنیاداروں کا گھر، اپنا کیا

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ عرفان بھیا
  3. امجد علی راجا

    دنیا، دنیاداروں کا گھر، اپنا کیا

    بہت بہت شکریہ عدنان بھیا۔ آپ کی محبت اور عزت افزائی سے حوصلہ ملتا ہے۔ سلامت رہیں۔
  4. امجد علی راجا

    کسی کی ذات سے کچھ واسطہ نہ ہوتے ہوئے

    واہ، بہت خوب، عاطف بھیا بہت خوبصورت کلام۔ خوش رہیں، سلامت رہیں۔
  5. امجد علی راجا

    دنیا، دنیاداروں کا گھر، اپنا کیا

    چھوڑ دیئے ہیں باقی سب در، اپنا کیا دنیا، دنیاداروں کا گھر، اپنا کیا مجھ جاہل کو صرف توکل کافی ہے باقی جانیں عالم بہتر، اپنا کیا ساحل ہے کشتی کی قسمت یا گرداب لہریں جانیں، جانے ساگر، اپنا کیا ٹھان ہی لی جب اپنا خون بہانے کی سینہ جانے، جانے خنجر، اپنا کیا کانچ کی چھت ہے، شیشے کی دیواریں ہیں...
  6. امجد علی راجا

    پیروڈی: وہ نہیں مانے گی یوں دل کو جلاتا کیا ہے

    واہ عاطف بھیا، مزیدار غزل کہی ہے۔ داد قبول فرمائیں۔
  7. امجد علی راجا

    ہے ایسا بحر کہ جس کا کوئی کنارہ نہیں

    انڈے ابالنے میں اتنا وقت تو نہیں لگتا بھیا :)
  8. امجد علی راجا

    ہے ایسا بحر کہ جس کا کوئی کنارہ نہیں

    اقبال کی زمین میں کھیتی کرنے کی جرأت کرنا بھی بہت ہمت کی بات ہے، آپ نے تو پوری غزل کہہ ڈالی :) بہت خوب، سلامت رہیں، اور محنت کرتے رہیں۔
  9. امجد علی راجا

    ہارتا جارہا ہے امریکا از محمد خلیل الرحمٰن

    بہت گہری بات کردی زیدی بھیا۔
  10. امجد علی راجا

    ہارتا جارہا ہے امریکا از محمد خلیل الرحمٰن

    واہ واہ بھیا واہ۔ مزہ آگیا۔ امریکہ اور پولیو کی مٹی رول دی بھائی خلیل آپ نے تو پول کھول دی
  11. امجد علی راجا

    Medical Love Letter

    گزشتہ دنوں ایک ڈاکٹر صاحبہ سے عشق ہوگیا، اظہارِ محبت کے لئے ان کی شان میں ایک رومانوی نظم کہہ ڈالی۔ کوئی اثر نہ ہوا۔ پھر معلوم ہوا کہ ان کی اردو ذرا کمزور ہے، اس لئے مناسب سمجھا کہ انہیں میڈیکل کی زبان میں محبت نامہ لکھا جائے، آپ کی خدمت میں پیش ہے۔ وٹامن ڈی سے پیاری ڈاکٹر صاحبہ السلام علیکم۔...
  12. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان میں دفتری اوقات

    اصل میں ہم پہلے ہی ہمت ہار جاتے ہیں، ایک بار اگر کوشش کی جائے تو انشاءاللہ روزے کی برکت سے آسانی ہو ہی جاتی ہے۔
  13. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان میں دفتری اوقات

    سید عمران بھیا، غمناک نہ ہوں، روزہ رکھنے سے انکار ہے نہ ترغیب اور نہ ہی اعلانِ گناہ۔ صرف ان لوگوں پر طنز کیا ہے جو دفتری اوقات کی فکر تو کرتے ہیں لیکن روزہ رکھنے کی نہیں۔
  14. امجد علی راجا

    ماہِ رمضان میں دفتری اوقات

    کیا ہوں گے رمضان میں دفتر کے اوقات اتنی سی تو بات ہے اس پر کھپنا کیا 9 سے 3 بجے یا 10 سے 4 بجے روزہ رکھنے والے جانیں، اپنا کیا
  15. امجد علی راجا

    اجازت ہو تو کیا کہہ دوں؟

    تری پرنور آنکھوں کو اندھیرے میں دیا کہہ دوں تری مسرور آنکھوں کی شرارت کو ادا کہہ دوں تری رنجور آنکھوں کو میں ہر غم کی دوا کہہ دوں تری مخمور آنکھوں کو نشوں کی انتہا کہہ دوں اجازت ہو تو کیا کہہ دوں؟ تری زلفوں کو میں عنبر فشاں، ریشم نما کہہ دوں تری زلفوں کو تپتی دھوپ میں کالی گھٹا کہہ دوں تری...
  16. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    اچھا زیک بھیا۔ 5 کا سیٹ نہیں بناتا، ایک ہی صف میں کھڑے نظر آئیں گے محمود ایاز
  17. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    انا لله وانا اليه راجعون اللہ پاک نایاب بھیا کی مغفرت فرمائے اور انہیں جوارِ رحمت میں جگہ نصیب فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین دکھ ہوا ان کے انتقال کا جان کر۔
  18. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    شکریہ بھیا۔ جی بالکل عقلاء ہوش کے ناخن لیں، آخر مجھ جیسے شعراء آپ بھائیوں کو ہوش کے ناخن مہیا کرنے کے لئے ہی تو اتنے تجربات کرتے رہتے ہیں۔ ورنہ بیگم کے ناخنوں کے نشان کسے چہرے پر بھلے لگتے ہیں؟
  19. امجد علی راجا

    دور اندیشی

    شکریہ فرقان بھیا۔ آئندہ ایسا ہی کرنے کی کوشش کروں گا۔ ویسے ٹیگ کرنا ضروری نہیں ہوتا، مزاح پڑھنے والے احباب اس صفحے کو آئے دن چیک کرتے رہتے ہیں۔ لیکن کچھ دوست شکوہ کرتے ہیں کہ آپ تو ہمیں بھول ہی گئے :unsure:
Top