نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوش یار تھا اس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا (احمد فراز) غلام --------------------------------------- لفظ "شہر" سے منیر نیازی کے پنجابی کے دو شعر یاد آئے : کُجھ اُنج وی راہواں اوکھیاں سن کُجھ گل وچ غم دا طوق وی سی کُجھ شہر دے لوک وی ظالم سن کُجھ سانوں مرن دا...
  2. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  3. شمشاد خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گزارش ہے کہ میں نے کرکٹر ظہیر احمد کی بات کی تھی۔
  4. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارا قصور ان کے بچپن کی تعلیم کا ہے جو الف بے بھول جاتے ہیں۔
  5. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  6. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ کا ذکر قرآن میں تین مرتبہ آیا ہے : كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۖ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ ۗ وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ ﴿آلعمران:١٨٥﴾...
  7. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  8. شمشاد خان

    ایک سوال

    جواب : چونکہ حضرت آدم علیہ السلام اور اماں حوا نے کسی ماں کے بطن سے جنم نہیں لیا تھا، اس لیے ان کی دُھنی (belly button) نہیں تھی۔
  9. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    قرآن مجید میں زقوم کے درخت کا ذکر کئی مرتبہ آیا ہے۔ أَذَٰلِكَ خَيْرٌ نُّزُلًا أَمْ شَجَرَةُ الزَّقُّومِ ﴿الصافات:٦٢﴾ کیا یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت؟ إِنَّ شَجَرَتَ الزَّقُّومِ ﴿الدخان:٤٣﴾ بیشک زقوم کا درخت۔ آكِلُونَ مِن شَجَرٍ مِّن زَقُّومٍ ﴿الواقعۃ:٥٢﴾ تم (تلخ ترین درخت) زقوم سے کھاؤ...
  10. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    سب یاروں کے ہوتے سوتے ہم کس سے گلے مل کر روتے کب گلیاں اپنی گلیاں تھیں کب شہر ہمارا اس دن تھا جب تجھ سے ذرا غافل ٹھہرے ہر یاد نے دل پر دستک دی جب لب پہ تمہارا نام نہ تھا ہر دکھ نے پکارا اس دن تھا (احمد فراز)
  11. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    مکاں جس کا نقشہ ابھی بن رہا ہے میں فی الحال اس کا مکیں ہو گیا ہوں (ظفر اقبال) مکیں، مکین
  12. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بے وجہ نہ جانے کیوں ضد ہے ان کو شب فرقت والوں سے وہ رات بڑھا دینے کے لیے گیسو کو سنوارا کرتے ہیں (قمر جلالوی) ضد
  13. شمشاد خان

    اُردو محفل کا اسکول - 6

    رُوئے زمین پر اکثریت میں ایسے لوگ ہیں جو دکھ، تکلیف، اذیت، فریب، دھوکہ تو انسانوں کو دیتے ہیں اور معافی اللہ سے مانگتے ہیں۔
  14. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں آرزوئے جاں لکھوں، یا جانِ آرزؤُ تو ہی بتا دے ناز سے، ایمانِ آرزؤُ آنسو نکل رہے ہیں تصور میں بن کے پھول شاداب ہو رہا ہے گلستان آرزؤُ ایمان و جاں نثار تری اک نگاہ پر تُو جان آرزو ہے تو ایمان آرزؤُ (اختر شیرانی)
  15. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    عمر بھر کم بخت کو پھر نیند آ سکتی نہیں جس کی آنکھوں پر تری زلفیں پریشاں ہو گئیں (اختر شیرانی) زلف
  16. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    باہیں دونوں گلے میں ڈال لو آج جو جو ارمان ہوں نکال لو آج (مرزا شوقؔ لکھنوی) ارمان
  17. شمشاد خان

    کرکٹ کا نیا عالمی بادشاہ کون ھو گا

    یہ گیارہ سال بعد لڑی زندہ ہوئی ہے۔ کیا خوب۔
  18. شمشاد خان

    جگہوں کے نام تلاش کریں

    اس میں "سوات" جگہ کا نام ہے۔ چلتا وسائل میں س و ا ت ہے۔
  19. شمشاد خان

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    سوچ رہا ہوں آج سحری میں کوئی فٹا فٹ والی ڈش ہو جائے تو آسانی رہے گی
Top