نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم ہونے دے ستم بالائے ستم میں چاہتا ہوں اے جذبۂ غم مشکل پس مشکل آ جائے (بہزاد لکھنوی) ستم
  2. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد آئی طاق بیت اللہ میں بیت ابرو اس بت دل خواہ کی (آسی غازی پوری)
  3. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی کبھی کوئی رکن اس کو الٹی الف بے کی ترتیب کی بجائے سیدھی الف بے سے مراسلہ بھیج دیتا ہے۔
  4. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہے تجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی (پروین شاکر) شب
  5. شمشاد خان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    وہ تو میں پہلے ہی کہا تھا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
  6. شمشاد خان

    آئیے سماجی بہبود کریں!

    جزاک اللہ خیر۔ ان شاء اللہ، کوشش جاری رہے گی۔
  7. شمشاد خان

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لڑی الٹی طرف سے الف بے پے لکھنے کی ہے، یعنی کہ ی، ہ، و الخ۔
  8. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    ڈار سے بچھڑا ہوا کبوتر شاخ سے ٹوٹا ہوا گلاب آدھا دھوپ کا سرمایہ ہے آدھی دولت چھاؤں کی اس رستے پر پیچھے سے اتنی آوازیں آئیں جمالؔ ایک جگہ تو گھوم کے رہ گئی ایڑی سیدھے پاؤں کی (جمال احسانی)
  9. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    غزل کی شاخ پہ اک پھول کھلنے والا ہے بدن سے آنے لگی زعفران کی خوشبو (بشیر بدر) خوشبو
  10. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں کسی سے اپنے غم کی داستاں کہتا نہیں پوچھتے ہیں وہ تو پھر مجبور ہو جاتا ہوں میں (آتش بہاولپوری)
  11. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بہ سنگ شیشہ توڑوں ساقیا پیمانہ پیماں اگر ابر سیہ مست از سوے کہسار ہو پیدا (چچا) ابر
  12. شمشاد خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت کرنے والے درد میں تنہا نہیں ہوتے جو روٹھو گے کبھی مجھ سے تو اپنا دل دکھاؤ گے (عازم کوہلی)
  13. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    میں آخر آدمی ہوں کوئی لغزش ہو ہی جاتی ہے مگر اک وصف ہے مجھ میں دل آزاری نہیں کرتا (عاصی کرنالی)
  14. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نازکی اس کے لب کی کیا کہیے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے (میر تقی میر)
  15. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    بولے ان کو آج کل سے ہے خیال ذہن ان کا تیزی رکھتا ہے کمال (میر تقی میر)
  16. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایک پل بھی کبھی ہو جاتا ہے صدیوں جیسا دیر کیا کرنا یہاں ہاتھ بڑھا جام اٹھا (بشیر بدر) جام
  17. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا (جون ایلیا)
  18. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام "محمد" قرآن میں چار مرتبہ ذکر ہوا ہے : وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِن قَبْلِهِ الرُّسُلُ ۚ أَفَإِن مَّاتَ أَوْ قُتِلَ انقَلَبْتُمْ عَلَىٰ أَعْقَابِكُمْ ۚ وَمَن يَنقَلِبْ عَلَىٰ عَقِبَيْهِ فَلَن يَضُرَّ اللَّهَ شَيْئًا ۗ وَسَيَجْزِي...
  19. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ناتوانی ہے تماشائی عمر رفتہ رنگ نے آئینہ آنکھوں کے مقابل باندھا (مرزا غالب) اگلا لفظ "تنہا" ہے، جو اوپر دے چکا ہوں۔
  20. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بد گمانی کو بڑھا کر تم نے یہ کیا کر دیا خود بھی تنہا ہو گئے مجھ کو بھی تنہا کر دیا (نذیر بنارسی) تنہا
Top