نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شوق وصال ہے یہاں لب پہ سوال ہے یہاں کس کی مجال ہے یہاں ہم سے نظر ملا سکے (حفیظ جالندھری) وصال
  2. شمشاد خان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    تو صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے، لطف اندوز ہوئیے گا۔
  3. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    ہونے کو ہے طلوع، صباحِ شبِ وصال بجھنے کو ہے چراغ شبستان آرزؤُ (اختر شیرانی)
  4. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    جدید اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  5. شمشاد خان

    نئے اراکین

    چلیں جیسے آپ خوش۔ اللہ برکت دینے والا ہے۔
  6. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  7. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  8. شمشاد خان

    نئے اراکین

    آپ کے ان شتونگڑوں سے یاد آیا، وہ خادم اعلٰی آجکل پاکستان آئے ہوئے ہیں اور پاکستان کے وزیر اعظم بننے کے چکر میں ہیں۔ کہنےکو خادم بھی نہیں خادم اعلٰی ہیں۔
  9. شمشاد خان

    تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

    چینل کا ربط بھی تو عطا فرمائیں۔
  10. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  11. شمشاد خان

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    ٹک ٹک ٹک، کوئی ہے؟؟؟
  12. شمشاد خان

    آج کی تصویر

    ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
  13. شمشاد خان

    تعارف تعارف

    انٹرنیٹ نے پوری دنیا کو Global Village بنا کر رکھ دیا ہے۔ اور کتنا اچھا محسوس ہوتا ہے جب کوئی ایسے واقف نکل آتا ہے۔
  14. شمشاد خان

    نئے اراکین

    ایک ہمارے ہاں بھی خادم ہیں، بلکہ خادم اعلٰی کہلواتے ہیں۔ اور کام ان کے، الامان و الحفیظ ہر ایک کے آقا بنے پھرتے ہیں۔
  15. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    بچھڑتے دامنوں میں پھول کی کچھ پتیاں رکھ دو تعلق کی گرانباری میں تھوڑی نرمیاں رکھ دو بھٹک جاتی ہیں تم سے دور چہروں کے تعاقب میں جو تم چاہو مری آنکھوں پہ اپنی انگلیاں رکھ دو (زبیر رضوی)
  16. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کہتا تھا ناصحوں سے مرے منہ نہ آئیو پھر کیا تھا ایک ہو کا بہانہ بہت ہوا (احمد فراز) بہانہ
  17. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)
  18. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ ادائے بے نیازی تجھے بے وفا مبارک مگر ایسی بے رخی کیا کہ سلام تک نہ پہنچے (شکیل بدایونی)
  19. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا میرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا دل ناداں نہ دھڑک اے دل ناداں نہ دھڑک کوئی خط لے کے پڑوسی کے گھر آیا ہوگا (کیف بھوپالی)
  20. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رنج کیا وصل عدو کا جو تعلق ہی نہیں مجھ کو واللہ ہنساتا ہے رلانا تیرا (داغ دہلوی) وصل
Top