نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    آم بھائی کی کہانی انہی کی زبانی

    جی ایسے ہی ہے۔ لیکن جب وافر تعداد میں بازار میں آتا ہے۔ تو غریب آدمی بھی دل پشوری کر لیتا ہے۔
  2. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    دور اور پاس کے ستائے ہیں ہم نے ہجرت کے دکھ اٹھائے ہیں جانے کس پار جا کے اتریں گے خواب کے جو بھی در بنائے ہیں (عاشق جعفری)
  3. شمشاد خان

    آم بھائی کی کہانی انہی کی زبانی

    چلیں ٹھیک ہے۔ ویسے مجھے چونسا اور انور ٹول زیادہ پسند ہیں۔ لیکن کھانے کو میں لنگڑا اور سیندڑی بھی کھا لیتا ہوں۔ یہاں پر مصری اور سوڈانی آم بھی آتے ہیں، جو بالکل کچے آلو کی طرح لگتے ہیں۔ اب تو سعودی عرب میں بھی آم کی کاشت شروع ہو گئی ہے۔ ایک دفعہ میں آسٹریلیا کے آم لایا تھا، ایک ایک آم کا وزن دو...
  4. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد آتی ہیں ہمیں جان تمہاری باتیں ہائے وہ پیار کی آواز وہ پیاری باتیں (امام بخش ناسخ)
  5. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    دو گھڑی بیٹھے تھے زلف عنبریں کی چھاؤں میں چبھ گیا کانٹا دل حسرت زدہ کے پاؤں میں (فارغ بخاری)
  6. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد آئیں گے زمانے کو مثالوں کے لیے جیسے بوسیدہ کتابیں ہوں حوالوں کے لیے (فارغ بخاری)
  7. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    کوئی پھول دھوپ کی پتیوں میں ہرے ربن سے بندھا ہوا وہ غزل کا لہجہ نیا نیا نہ کہا ہوا نہ سنا ہوا جسے لے گئی ہے ابھی ہوا وہ ورق تھا دل کی کتاب کا کہیں آنسوؤں سے مٹا ہوا کہیں آنسوؤں سے لکھا ہوا (بشیر بدر)
  8. شمشاد خان

    آم بھائی کی کہانی انہی کی زبانی

    آم بھائی بہت بہت خوش آمدید۔ آپ کا شدت سے انتظار ہے۔ افواہ گرم ہے کہ عنقریب پورے پاکستان میں قتل آم ہونے والا ہے۔ ایک بات تو بتائیں کہ یہ آپ لنگڑے کیسے ہوئے؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ بچپن میں آپ کے پاپا (مالی بابا) آپ کو پولیو کے قطرے پلانے بھول گئے ہوں، اور آپ لنگڑے ہو گئے۔
  9. شمشاد خان

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جا ن صاحب کی باری ہے۔
  10. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)
  11. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    نہ پوچھ دل کی حقیقت مگر یہ کہتے ہیں وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کیا (داغ دہلوی)
  12. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    شب فرقت کا جاگا ہوں فرشتو اب تو سونے دو کبھی فرصت میں کر لینا حساب آہستہ آہستہ (امیر مینائی)
  13. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ بھی سچ ہے کہ محبت پہ نہیں میں مجبور یہ بھی سچ ہے کہ ترا حسن کچھ ایسا بھی نہیں (فراق گھورکپوری)
  14. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یوں تو ہنگامے اٹھاتے نہیں دیوانۂ عشق مگر اے دوست کچھ ایسوں کا ٹھکانا بھی نہیں (فراق گھورکپوری)
  15. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    بہت شکریہ
  16. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    یہی تو جاننا چاہتا ہوں کہ کون سا فونٹ منتخب کریں گے؟
  17. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    براہ مہربائی طریقہ بھی بتا دیں۔
  18. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  19. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    قرآن کریم میں کن دھاتوں کے نام آئے ہیں؟
  20. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    جی ہاں۔ قرآن میں یہی چار پہاڑوں کے نام آئے ہیں، کوہ صفا، کوہ مروہ، کوہ طور، کوہ جودی۔
Top