نتائج تلاش

  1. شمشاد خان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
  2. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آ رہی ہے ابھی (ناصر کاظمی)
  3. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    و علیکم السلام عبدالرؤف سلفی صاحب۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔ آپ ایسا کریں کہ تعارف کے زمرے میں جائیں اور اپنا تعارف دیں، تاکہ دوسرے اراکین اردو محفل آپ سے متعارف ہو سکیں۔ یہ رہا تعارف کا زمرہ، یہاں کلک کریں۔
  4. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی (ناصر کاظمی) لہر
  5. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    یہ چراغ بے نظر ہے یہ ستارہ بے زباں ہے ابھی تجھ سے ملتا جلتا کوئی دوسرا کہاں ہے (بشیر بدر)
  6. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس میں پوچھنے والی بھلا کون سی بات ہے، شوق سے پوچھیں۔
  7. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    کبھی پا کے تجھ کو کھونا کبھی کھو کے تجھ کو پانا یہ جنم جنم کا رشتہ ترے میرے درمیاں ہے (بشیر بدر)
  8. شمشاد خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کوئی تو نیم وا دریچوں سے دیکھے اس رتجگے کے منظر کو (فارغ بخاری) دریچہ
  9. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سے سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں (احمد فراز)
  10. شمشاد خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    اتنا مانوس ہوں فطرت سے کلی جب چٹکی جھک کے میں نے یہ کہا مجھ سے کچھ ارشاد کیا (جوش ملیح آبادی)
  11. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    نہیں، اس کا جواب قرآن میں موجود نہیں ہے۔ میں نے یہ سوال برسبیل تذکرہ پوچھا ہے۔
  12. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    اللَّهِ وَرَسُولِهِ قرآن میں ۲۰ آیات میں ۲۱ مرتبہ آیا ہے۔ سورۃ النور کی ۶۲ نمبر آیت میں دو دفعہ آیا ہے۔ فَإِن لَّمْ تَفْعَلُوا فَأْذَنُوا بِحَرْبٍ مِّنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ ۖ وَإِن تُبْتُمْ فَلَكُمْ رُءُوسُ أَمْوَالِكُمْ لَا تَظْلِمُونَ وَلَا تُظْلَمُونَ ﴿البقرۃ:٢٧٩﴾ اور اگر ایسا نہیں کرتے تو...
  13. شمشاد خان

    شہباز شریف کا لرزہ خیزانکشاف

    پل پل رنگ بدلتی دنیا کی دلچسپ صورتحال یکم مارچ 2020 کرونا کا مرض پھیل رہا ہے، اس کیلئے شہبازشریف جیسی لیڈرشپ درکار ہوگی جس نے ڈینگی کا مقابلہ کیا - دانشوڑان سوشل میڈیا 10 مارچ 2020 اگر شہبازشریف اب بھی واپس نہ آئے تو ملک و قوم کی تباہی میں ان کا حصہ بھی ہوگا۔ انہیں واپس آکر قیادت سنبھالنا ہوگی...
  14. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    مزید ایک سوال ہے : حضرت آدم علیہ السلام کی جسمانی ساخت میں اور ہماری جسمانی ساخت میں کیا فرق ہے؟ اسی طرح حضرت حوا کی جسمانی ساخت میں اور موجودہ خواتین کی جسمانی ساخت میں کیا فرق ہے؟
  15. شمشاد خان

    قرآن کوئز 2020

    ادھر کوئی آیا ہی نہیں، کیوں بھلا؟؟؟
  16. شمشاد خان

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ساری دنیا کے غیر مسلم مسلمانوں کو مسلمان سمجھتے ہیں اور مسلمان ایک دوسرے کو کافر بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔
  17. شمشاد خان

    کورونا وائرس لاؤک ڈاؤں اور ہماری صحت

    سعودی عرب میں لاک ڈاؤن کی بہت زیادہ سختی ہے۔ صرف لاک ڈاؤن کی ہی نہیں، اور بھی تمام حفاظتی انتظامات کی بہت زیادہ سختی ہے۔ آج یہاں کے انگریزی اخبار "سعودی گزٹ" میں یہ خبر بھی شائع ہوئی ہے۔ ظاہر ہے کہ عربی اخبارات میں بھی ضرور شائع ہوئی ہو گی۔
  18. شمشاد خان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  19. شمشاد خان

    100 روپے کے نوٹ سے کیا کام لیا جان کر حیران ہوجائیں گے

    ایک صاحب نے ایسے ہی کیا تھا۔ نوٹ کے اوپر اپنا موبائیل نمبر لکھ کر ایک لڑکی کو دیا، وہ لڑکی کالج میں پڑھتی تھی، وہ ٹک شاپ پر گئی اور سو روپے کا برگر کھا لیا۔ اب برگر والا روز اس نمبر پر فون کر کے پوچھتا ہے، "پھر کب آؤ گی برگر کھانے"
  20. شمشاد خان

    میرے پسندیدہ اشعار

    پوری غزل پیش خدمت ہے عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں سر اٹھاؤ تو سہی آنکھ ملاؤ تو سہی نشۂ مے بھی نہیں نیند کے ماتے بھی نہیں کیا کہا پھر تو کہو ہم نہیں سنتے تیری نہیں سنتے...
Top