نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    غزل: میں تو گریز پا تھا

    غزل میں تو گریز پا تھا دل نے تجھے چُنا تھا خود ہی سے ہر گِلہ تھا تجھ سے نہ کچھ کہا تھا میں نے جو خط لکھا تھا راہوں میں کھو گیا تھا کانٹے سے چُبھ رہے تھے میں پُھول چُن رہا تھا میں مَر گیا تھا شاید اعلان ہو رہا تھا کوئل چلی گئی جب تب پیڑ جَل گیا تھا دِل کو سنبھالنے میں میں ٹوٹنے لگا تھا...
  2. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا نذیر اکبر آبادی
  3. محمداحمد

    وہ کبھی اپنے سے جدا نہ کرے

    بہت خوب عظیم بھائی! بہت اچھی غزل ہے بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  4. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    پہلی بارش بھیجنے والے میں تیرے درشن کا پیاسا تھا ناصر کاظمی
  5. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اُتر جائے گا وقت کا کیا ہے گزرتا ہے، گزر جائے گا احمد فراز
  6. محمداحمد

    غزل: حصارِ ذات سے گر ہَم نکل نہیں سکتے

    انتہائی خوبصورت! بہت اچھی لگی یہ غزل آپ کی! بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  7. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    تھوڑا سا دھیان دینے کا شکریہ!
  8. محمداحمد

    غزل: وہ جو وفاؤں میں اپنی مثال رکھتا ہے ۔۔۔

    بہت خوب احسن بھائی! داد قبول فرمائیے۔
  9. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    ہاتھ چھوٹے بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے وقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے گلزار
  10. محمداحمد

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    مونگ تو سینے پر دلی جاتی ہے۔ اور ہاتھ آئے اور منہ کو نہ لگے اسے بھی لوگ اچھا نہیں سمجھتے۔ :)
  11. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    نہیں کہ حسن ہی نیرنگیوں میں طاق نہیں جنوں بھی کھیل رہا ہے سیاستیں کیسی عبیداللہ علیم
  12. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    محبت ترک کی میں نے، گریباں سی لیا میں نے زمانے اب تو خوش ہو جا، زہر یہ پی لیا میں نے ساحر لدھیانوی
  13. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    لہرتا پانی تو بڑی نئی نویلی چیز معلوم ہوتی ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    ہاہاہاہا۔۔۔! تسی بڑے شرارتی ہو ۔ :) :)
  15. محمداحمد

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    ہاہاہاہا۔۔۔! فی زمانہ تو یہی چل رہا ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    یہ بھی اُنہی دنوں میں لکھی جب اس کی پیرنٹ غزل لکھی۔ :) حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں نین بھائی۔
  17. محمداحمد

    پیروڈی : اہلیہ کا مزاج اچھا ہے

    بہت شکریہ محترم! خوش رہیے۔
  18. محمداحمد

    غزل: عرضِ احوال کی ہے تھوڑی سی

    واہ واہ واہ! بہت خوب! بہت داد!
  19. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    قلم کیا میرے ہاتھوں کو شب پرستوں نے میں لکھ رہا تھا اُجالے کی داستاں لوگو! شاعر: نامعلوم
  20. محمداحمد

    مبارکباد گل یاسمین بٹیا کا شناختی کارڈ

    واہ! دھڑکنوں کی بے ترتیبی اور لسی نوشی کی یہ دائمی زنجیر بہت خوب ہے۔ :) :) یہاں تو کلیجہ منہ کو آجائے تب بھی ہم پانی پی پی کر نیچے اُتارتے ہیں۔ :) :)
Top