نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    غلطی ہائے مضامیں مت پوچھ لوگ نالے کو رسا باندھتے ہیں غالب
  2. محمداحمد

    یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

    ہمارے ہاں ایک مختصر راستہ تھا جو ایک رہائشی کالونی سے ہو کر گزرتا تھا۔ اور لوگ اس راستے کو استعمال کرکے ایک کافی لمبے یو ٹرن سے بچ جاتے تھے۔ پھر یہ ہوا کہ اس راستے سے کالونی میں کچھ لوگ آئے اور اُنہوں نے قتل اور ڈکیتی کی واردات کی۔ اس کا نتیجہ یہ ہوا کہ اس مختصر راستے کو عام لوگوں کے گزرنے...
  3. محمداحمد

    یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

    دراصل بہت سی اچھی چیزیں بہت سے برے لوگوں کی وجہ سے برباد ہو جاتی ہیں۔ اگر یہ نیگیٹو رینکنگ جینوئن ہی رہتی تو اچھی بات ہے۔ لیکن لوگ جلن حسد میں اس کا غلط استعمال کرتے رہے ہیں۔ جس سے عام صارفین کی ریٹنگ کا تناسب کافی خراب ہو جاتا ہے۔
  4. محمداحمد

    یوٹیوب نے ویڈیوز کو ملنے والی ناپسندیدگی چھپانے کا "اصولی" فیصلہ کر لیا

    یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ! گوگل پر تو آنکھوں کے موتیا کا علاج ہی نظر آ رہا ہے۔ :thinking:
  5. محمداحمد

    میں وہ حادثہ ہوں جو ٹالا گیا تھا

    بہت خوب نوید بھائی! عمدہ!
  6. محمداحمد

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    میں تو سوچ رہا تھا کہ مکوڑے والی نظم کا بھی ترجمہ کرو الوں ۔ :) :) :)
  7. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    ہے تقاضا مری طبیعت کا ہر کسی کو چراغ پا کیجے موقع محل کے اعتبار سے اس غزل کا یہ والا شعر زیادہ ٹھیک رہتا۔ :p
  8. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    یہ تو سب فقیر منش لوگ ہیں۔ اور فقیر تو صرف دعا ہی دیتے ہیں۔ :redheart:
  9. محمداحمد

    غزل ۔۔۔ موسموں کا مزاج اچھا ہے ۔۔۔ محمد احمدؔ

    بارش متوقع ہے۔ اگر بارش ہو جاتی ہے تو گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ :)
  10. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    صادق ہوں اپنے قول کا غالب خدا گواہ کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے غالب
  11. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    سبھی کو جان تھی پیاری سبھی تھے لب بستہ بس اِک فراز تھا ظالم سے چُپ رہا نہ گیا احمد فراز
  12. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    ویسے تجسس نے گلزار صاحب تک پہنچا دیا۔ :) :)
  13. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    زندگی یوں ہوئی بسر تنہا قافلہ ساتھ اور سفر تنہا شاعر نامعلوم نوٹ: دراصل شاعر نامعلوم نہیں ہے البتہ ان کا نام میرے ذہن سے نکل گیا ہے۔ معروف غزل کا شعر ہے ذرا سی سعی گوگل سرچ پر کی جائے تو مل جائے گا۔ لیکن بیت بازی میں چونکہ وقت کم ہوتا ہے اس لئے کام چوری سے کام لے رہا ہوں۔ آئندہ کے لئے بھی یہ...
  14. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ا ب پ سے ترتیب وار اشعار کا سلسلہ

    ڈالی ہے اس خوش فہمی نے مجھ کو سونے کی عادت نکلے گا جب سورج تو خود مجھ کو آن جگائے گا شاعر: نامعلوم
  15. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ اردو محفل فورم کی سترہویں سالگرہ کے موقعے پر۔

    محفل کی سالگرہ سب احباب کو بہت بہت مبارک ہو۔ :flower:
  16. محمداحمد

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    واہ :) یہ سہلِ ممتنع سے بھی اوپر کی چیز معلوم ہوتی ہے۔ :) :)
  17. محمداحمد

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    جی غالباً انگریزی میں بھی شائع ہوتا ہے۔
  18. محمداحمد

    جزاک اللہ!

    جزاک اللہ!
  19. محمداحمد

    ہمدرد نونہال کے سالنامے جولائی 2022 میں چھپی ہماری نظم

    واہ واہ واہ! بہت عمدہ خلیل الرحمٰن بھائی! بہت عمدہ! بچوں کے لئے بہترین نظم ہے۔
  20. محمداحمد

    بہت اداس ہو دیوار و در کے جلنے سے مجھے بھی غور سے دیکھو جلا تو میں بھی ہوں رئیس فروغ

    بہت اداس ہو دیوار و در کے جلنے سے مجھے بھی غور سے دیکھو جلا تو میں بھی ہوں رئیس فروغ
Top