جی کلام کی آمد کا بھی کیا کہوں کہ آمد کی بس اپنی مرضی ہوتی ہے اس شعر کے مصادق
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی
مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
میں بہت اچھی ہوں بہنا
وڈیو دیکھنے کی کوشش؟
ہاہاہاہاہا
ارے کیا دکھائی نہیں دے رہی؟
دیکھ لیں ایسا نہ ہو یہ وڈیو بنا تصویر کے ہو ہاہاہاہا
ہاں نہ کیا پتہ بہنا