نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    آج موسم اداس لگتا ہے

    [آج موسم اداس لگتا ہے غم کہیں آس پاس لگتا ہے شہر سارا ہی دھند میں لپٹا سرد صحرا یہ، پیاس لگتا ہے درد دل میں ہو جو زمانے کا آدمی عام، خاص لگتا ہے بھانپ لیتا ہے درد چہرے سے شہر چہرہ شناس لگتا ہے جو نہ رویا کبھی غموں سے وہ آج کتنا حساس لگتا ہے وہ نہ آئے گا اب کبھی راجا دل کو...
  2. ایم اے راجا

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    مجھے بہت افسوس ہیکہ میری غزل پر اتنی ترشی پیدا ہوئی، ہم سب کو تعمیری تنقید کرنی چاہئیے، میری مثال تو اس مبتدی کی جیسی ہے جو بس کبھی کبھی کلاس میں آتا ہے اور بس خط لکھنا سیکھ جانا چاہتا ہے!
  3. ایم اے راجا

    ٹھیک میں چیک کرتا ہوں

    ٹھیک میں چیک کرتا ہوں
  4. ایم اے راجا

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    محترم دوست، بحرِ خفیف ہے اور اسکے رکن مندرجہ ذیل ہیں۔ فاعلاتن مفاعلن فعلن 2 1 2 2 1 2 1 2 2 2 مزید اس بحر کے بارے میں آپ اصلاح کے دھاگے میں بحرِ خفیف کے دھاگے کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    آج موسم اداس لگتا ہے

    بہت شکریہ عمار
  6. ایم اے راجا

    غزل برائے اصلاح : نشہ ہے تم کو ابھی

    اچھی غزل ہے، مگر قافیہ مطلع کے علاوہ زوار دار نہیں، جو کہ غزل کا رنگ کر رہا ہے پھیکا:laughing:
  7. ایم اے راجا

    یاد پھر کیا دلا دیا تم نے

    یاد پھر کیا دلا دیا تم نے آج ہم کو رلا دیا تم نے میں تو بھولا نہیں ابھی تک بھی قصہ وہ جو بھلا دیا تم نے اے شبِ ہجر مہربانی ہو غم زدہ کو سلا دیا تم نے خون سے تھا لکھا کبھی تم کو خط مرا وہ جلا دیا تم نے اک سزا زندگی بنی راجا پھر غموں سے ملا دیا تم نے
  8. ایم اے راجا

    آج موسم اداس لگتا ہے

    آج موسم اداس لگتا ہے غم کہیں آس پاس لگتا ہے شہر سارا لپٹ گیا دھند میں سرد صحرا یہ، پیاس لگتا ہے درد دل میں ہو جو زمانے کا آدمی عام، خاص لگتا ہے دیکھ کر بھانپ غم کو لیتا ہے شہر چہرہ شناس لگتا ہے جو نہ رویا کبھی غموں سے وہ آج کتنا حساس لگتا ہے وہ نہ آئے گا اب کبھی راجا دل کو...
  9. ایم اے راجا

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی

    پہلے سا سلسلہ نہیں باقی اب کسی سے گلہ نہیں باقی بھرنے دے زخم تو مرے دل کا جڑنے میں فاصلہ نہیں باقی رات بھر ڈھونڈتا رہا اسکو اک نشاں تک ملا نہیں باقی ساتھ کس کے چلوں بھلا لوگو راہ میں قافلہ نہیں باقی شہر سارا تلاشتا ہے جسکو وہ ادا قاتلہ نہیں باقی میں نے چاہا جسے زمانے میں...
  10. ایم اے راجا

    لب پہ کوئی دعا نہیں آتی

    لب پہ کوئی دعا نہیں آتی دل سے اٹھتی صدا نہیں آتی کی ہے کوشش بڑی مگر جاناں تجھ سی کرنا وفا نہیں آتی دستِ یاراں نے بھی بہت لوٹا پر مجھے تو دغا نہیں آتی گر وہ کرتا ہے تو کرے لیکن ہم کو کرنا ریا نہیں آتی ناتواں دل کو کسنے چھیڑا پھر راس خوش کن ادا نہیں آتی چاک دامن چلا ہوں کس جانب...
  11. ایم اے راجا

    شہر پھر بے اماں ہوا لوگو

    ایک تازہ غزل حاضرِ خدمت ہے، رائے کا انتظار رہے گا۔ شکریہ۔ شہر پھر بے اماں ہوا لوگو نظرِ آہ و فغاں ہوا لوگو کون کس کو سنائے غم اپنا عدل عبرت نشاں ہوا لوگو میں چلا تو اکیلا کتنا تھا ساتھ اس کے جہاں ہوا لوگو روبرو اسکے کون بولے گا جو بولا وہ زیاں ہوا لوگو لوگ مطلب کے ہی ملے سارے...
  12. ایم اے راجا

    مدینے کا منظر نگاہوں میں اترا

    اہلِ محفل السلام علیکم۔ میں نے ایک ہدیہ نعت بحضور سرورِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کہا ہے جو آپکی نظر کرتا ہوں، اللہ تعالٰی سے دعا ہیکہ وہ میری اس کوششِ اول کو قبول فرمائے۔ آمین۔ آپ تمام حضرات سے گزارش ہیکہ اپنی رائے سے نوازیں کہ بندہ ادنٰی کہاں تک اس کوشش میں کامیاب رہا ہے۔ شکریہ۔ مدینے کا...
  13. ایم اے راجا

    ہے کربل ہی میرے خیالوں کا مرکز

    مغل صاحب بہت بہت شکریہ امید ہیکہ یہ ساتھ بہت دیر تک تازہ دم اور پائیدار رہے گا۔ شکریہ۔ استادِ محترم السلام علیکم۔ امید ہیکہ بفضلِ الٰہی بخیریت ہونگے۔ حضور میں نے بہت غور وخوض کیا لیکن میرے ناقص ذہن نے ردیف کو درست پایا اگر نشاندہی ہو جائے تو معاملہ سہل ہو جائے۔ شکریہ۔ فاتح صاحب بہت بہت...
  14. ایم اے راجا

    برستی ہے آتش، ایک غزل عرض ہے۔

    حضور پوسٹ نمبر 2 میں آپکے دیئے ہوئے حکم کے مطابق ہی کہا ہے ذرا ملاحظہ فرمائیے گا۔ شکریہ۔
  15. ایم اے راجا

    ہے کربل ہی میرے خیالوں کا مرکز

    سیدہ صاحبہ، سولنگی صاحب بہت شکریہ، وارث بھائی بہت شکریہ، اصل میں، میں تیکنیکی اعتبار سے اصلاح چاہا رہا تھا، استادِ محترم کا اور نوید صادق صاحب، مغل صاحب کا بھی انتظار ہے، کیونکہ یہ میری پہلی کوشش ہے اللہ اسے قبول فرمائے۔ آمین۔
  16. ایم اے راجا

    برستی ہے آتش، ایک غزل عرض ہے۔

    فاتح صاحب بہت شکریہ، درستگی کر دی ہے ٹائپو تھی، اصل میں کے ہی تھا۔ شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    اک حسنِ بے مثال پرُ ملال ہو گیا

    بہت خوب جیا جی، اسی کو ٹھیک کریں بہت خوب غزل ہے۔
  18. ایم اے راجا

    گورا کی پہلی غزل

    بہت خوب ڈینیل، تمام اساتذہ صاحبان اور احباب سے گزارش ہیکہ وہ ڈینیل کی ہر ممکن مدد اور رہنمائی کریں کہ وہ ہمارے مہمان ہیں اور ہماری زبان کے طالبعلم۔ شکریہ۔
  19. ایم اے راجا

    بلا عنوان!

    بہت خوب ع ل م صاحب۔
  20. ایم اے راجا

    ہے کربل ہی میرے خیالوں کا مرکز

    شکریہ نایاب، صاحبہ / صاحب
Top