نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    ہے کربل ہی میرے خیالوں کا مرکز

    ارے وارث بھائی غزلِ مذکور اصلاح کے دھاگے میں ہے اور آپ صرف شکریہ بجا لاکر یہ جا وہ جا، کیوں؟
  2. ایم اے راجا

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    واہ واہ مغل صاحب کیا خیال پیش کیا ہے، باقی تیکنیکی غلطیوں کے بارے میں ہم کیا کہہ سکتے ہیں، استاد صاحبان موجود ہیں، بہرحال بہت ہی خوب خیال ہے آپکی غزل کا، واہ واہ!
  3. ایم اے راجا

    ہے کربل ہی میرے خیالوں کا مرکز

    اکیلا مسافر، جلالوں کا مرکز جری اور بہادر حوالوں کا مرکز وہ اکبروہ اصغر،وہ زینب اکیلی سراسر ہے کربل مثالوں کا مرکز وہ ظلمِ یزیدی وہ صبرِ حسینی ہوا سرخ میداں قتالوں کا مرکز اجالوں میں بدلا شبِ تیرگی کو ہے خونِ حسینی اجالوں کا مرکز فرشتے بھی روتے ہیں لوگو یہانپر ہے کربل محمد کے...
  4. ایم اے راجا

    برستی ہے آتش، ایک غزل عرض ہے۔

    شکریہ خرم، وارث بھائی کا لکھنا لیکن ادھار ہی رہ گیا ہے!
  5. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    بہت شکریہ شرفِ عزت بخشنے کا حضور، مگر ایک شکایتِ ادنیٰ ہیکہ غزل بے ترتیب شائع ہوئی ہے جو میری ترتیب تھی وہ نہیں بہرحال بہت بہت شکریہ۔
  6. ایم اے راجا

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    شکریہ خرم مگر ابھی 3 ماہ باقی ہین پھر انشاءاللہ ساتھ ہوں گے، آپ لگے رہیں۔
  7. ایم اے راجا

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    خرم بھائی شکریہ، اتوار کو واپس جاؤں گا، پھر 5 یا 8 دن بعد 10 روز کیلیئے واپس آ جاؤں گا۔ شکریہ۔
  8. ایم اے راجا

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    شکری م م مغل صاحب، اکیڈمی ہوں اور ابھی 3 ماہ باقی ہیں۔ یاد رکھنے کا شکریہ۔
  9. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    استادِ محترم و معتبر السلام علیکم۔ امید ہیکہ بخیریت ہوں گے، سنا ہیکہ امریکہ کا چکر لگا آئے ہیں امیدِ واثق ہیکہ خوب مزا آیا ہوگا، حضور وکیشن کی وجہ سے آپ کی خدمت میں حاضری کا موقع مل گیا ورنہ ابھی 3 ماہ باقی ہیں آزادیِ جاں ملنے میں، امید کرتا ہوں کہ ہمیشہ مجھ ناچیز کو دعاؤں میں یاد رکھیں گے۔...
  10. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    وارث بھائی آپکا بھی بہت بہت شکریہ امید ہیکہ بخیریت ہوں گے۔
  11. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    مغل صاحب بہت شکریہ، توجہ دینے کا، میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ میں 6 ماہ کیلیئے اکیڈمی جارہا ہوں شاید آپکی نظرِ صد مصروف سے نہیں گذرا، ابھی تین ماہ باقی ہیں یہ تو وکیشن کی مہربانی ہیکہ آپ احباب سے ملاقات ہو گئی، امید ہیکہ ہمیشہ یاد رکھا جاؤں گا۔ شکریہ۔
  12. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    سر جی اسکا کیا ہوا، اگر سمت میں شامل ہو گیا ہے تو براہِ کرم ربط دے دیں۔ شکریہ۔
  13. ایم اے راجا

    دید کی خواہش تو ہے پر اب کہ بینائی کہاں (اصلاح)

    بہت خوب خرم بہت ترقی ہوئی ہے، مبارک کے ڈھیروں پھول اور دعاؤں کے تحائف قبول ہوں، اللہ اسی طرح آپکو ترقیوں کی منزلوں تک پہنچاتا رہے۔ آمین۔
  14. ایم اے راجا

    ایک مشکل سی ہے کسانوں پر (اصلاح)

    خرم جان بہت خوب غزل کہی ہے مطلع بہت ہی خوب اور اعلیٰ خیال کا حامل ہے، ہمارے کسان خصوصاً میدانی ( نہری ) علاقوں کے کسان پانی کیلیئے بہت پریشان ہیں، اور امن کی فاختہ جوں ہی اڑنے لگتی ہے تو ممبئی جیسے واقعات آڑے آجاتے ہیں، بہت خوب بہت سی داد قبول ہو۔
  15. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    السلام علیکم بہت دنوں بعد حاضر ہوا ہوں امید ہیکہ استادِ محترم و تمام احباب بخیریت ہوں گے، حضور گزارش ہیکہ پہلے والی غزل دوبارہ بھیجی تھی لیکن آپ نے رائے نہیں دی، دوسری غزل کو بعد میں دیکھوں گا پہلے والی برائے رائے یہاں دوبارہ کاپی پیسٹ کر رہا ہوں۔ شکریہ۔ بات میری یہ دھیان میں رکھنا سوچ کو...
  16. ایم اے راجا

    ہماری تک بندیاں

    بہت خوب ابنِ سعید صاحب
  17. ایم اے راجا

    دیکھنے لائق 5 انسانی کرشمے/کارنامے

    بہت خوب، شکریہ۔
  18. ایم اے راجا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محسن حجازی"

    لیں جی ہم بھی حاضر ہیں محفل کی ہر دلعزیز شخصیت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے۔ 1۔میرا محسن کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی میری رائے وہی ہے یا میری رائے بدل چکی ہے ۔(یعنی اب تک ویسا ہی پایا یا اب میرے خیالات بدل چکے ہیں) جواب:- کہ وہ بہت اچھے مخلص اور دوسروں کے ہمدرد شخص ہیں اور...
  19. ایم اے راجا

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    جو میری بے نیازی پہ بھی مجھ پر جان دیتا تھا ہوا آخر اسے یہ کیا، شکایت ہو گئی ہم سے بس اس کے نام سے پہلے ہم اپنا نام لکھ آئے وہ تھا معصوم ہی اتنا شرارت ہو گئی ہم سے گلابوں کی لیئے ٹہنی وہ میری راہ تکتا تھا سو کی نظرِ کرم اس پر سخاوت ہو گئی ہم سے واہ واہ، بہت خوب جیا جی داد قبول ہو،...
Top