نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    تجویدی قرآن یونیکوڈ

    محترم اگر کسی کے پاس موجود ہوتا اور اس نے یہ پوسٹ دیکھی ہوتی تو اب تک ضرور آجاتا۔ اس کا مطلب یہی ہے کہ فی الحال جن محفلین نے پوسٹ دیکھی ہے ان کے پاس موجود نہیں۔ اگر کسی کے پاس موجود ہے تو اس نے پوسٹ نہیں دیکھی۔ اگر آپ اس کا معاوضہ ادا کرسکتے ہیں تو آپ ان پبلشرز سے رابطہ کرلیجئے جنہوں نے تجویدی...
  2. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر10 - سیانا جن

    الحمد للہ۔ یہ تو بہت بڑی خوشخبری سنائی آپ نے۔ پھر مکان کی تعمیر کب شروع کریں گے۔ :)
  3. تجمل حسین

    تعارف زکی کا سلام

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ خواہش پوری ہونے پر کیسا محسوس ہورہا ہے؟
  4. تجمل حسین

    تجویدی قرآن یونیکوڈ

    السلام علیکم! محترم اصل میں آپ نے لکھا تھا کہ پی۔ڈی۔ایف فائل اپلوڈ کرکے ربط دے دوں۔ اس سے میں سمجھا کہ شاید آپ کو وہ پی۔ڈی۔ایف فائل چاہیے جو میرے پاس ہے۔ جبکہ اوپر جو صفحات میں نے لگائے ہیں وہ سکرین شاٹ نہیں ہیں بلکہ ڈائریکٹ اسی ویب سائٹ سے تصاویر کا ربط دیا ہے۔یہاں پی۔ڈی۔ایف فائل نہیں بلکہ...
  5. تجمل حسین

    تجویدی قرآن یونیکوڈ

    وعلیکم السلام! محترم آپ درج ذیل ربط سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ ڈاؤنلوڈ ربط
  6. تجمل حسین

    پاکستانی جے ایف -17 طیارے کی پیرس ائیر شو میں کرتب!

    Unable to resolve the server's DNS address. کوئی دوسرا ربط فراہم کردیں۔ شکریہ :confused:
  7. تجمل حسین

    تجویدی قرآن یونیکوڈ

    فی الحال حتمی طورپر کچھ نہیں کہہ سکتا۔ کیونکہ یہ تو میں نے صرف نمونے کے طور پر چند صفحات آن لائن تلاش کرکے لگائے ہیں لیکن یہ مکمل قرآن مجید اس سائٹ پر تصویری شکل میں ہی ہے۔میرے پاس پی۔ڈی۔ایف فارمیٹ میں موجود ہے مگر وہ بھی تصاویر کی مدد سے ہی بنایا گیا ہے۔
  8. تجمل حسین

    تجویدی قرآن یونیکوڈ

    تجویدی قرآن مجید کے صفحات۔ اس طرح پڑھنے میں آسانی ہوجاتی ہے۔
  9. تجمل حسین

    تجویدی قرآن یونیکوڈ

    تجویدی قرآن سے مراد ایسی لکھائی والا قرآن مجید ہے جس میں الفاظ کی حرکات کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ مثلاََ غنہ کے لیے الگ رنگ ہوگا، تشدید کے لیے الگ رنگ ہوگا۔ اسی طرح مکمل قرآن مجید تحریر کیا ہوتا ہے۔
  10. تجمل حسین

    محفل متراں دی

    ایہنو کی سمجھئے۔ ؟؟؟ :)
  11. تجمل حسین

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    جی ہاں۔ کیونکہ ہم نے دوسروں سے ڈر کر رہنے کے بجائے سر اُٹھا کر جینا سیکھ لیا تھا اور کچھ دوسروں کو یہ بات ہضم نہ ہوئی کہ ہم عزت سے سراُٹھا کر جی سکیں۔ لہٰذا انہوں نے سوچا کہ ہم پر معاشی پابندیاں لگادیں شاید اس طرح ہم پھر سے ان کی غلامی پر مجبور ہوجائیں۔ لیکن شاید وہ بھول گئے تھے کہ ہم پابندیوں...
  12. تجمل حسین

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    جی بالکل۔ ایک دو بار بھائی جان اور ایک بار چچا جان آگئے تھے۔ چچا جان کا واقعہ کچھ یوں ہوا کہ گاؤں میں جہاں ہم گیمز کھیلنے جاتے تھے وہی پنکھے وغیرہ درست کرنے کا کام بھی کرتے تھے۔ ان دنوں پنکھا خراب تھا اور چچا اسی دکان پر پنکھا ٹھیک کروانے لے کر گئے تھے۔ اس دن مار تو نہیں پڑی لیکن ڈانٹ بہت پڑی۔...
  13. تجمل حسین

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    جی بہت کھیلی ہے دوستوں کے ساتھ جاکر۔ گھر والوں سے چھپ چھپ کے۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں تو اکثر ہی جاتے تھے اور ایک روپے میں ایک ٹوکن کھیلا کرتے تھے۔ زیادہ تو نہیں لیکن کھیلے ضرور ہیں۔ پھر دل نہیں کیا تو چھوڑ دیے۔ جی نہیں۔ یہ کرنسی جنرل پرویز مشرف کے دور اعظم :p میں بند ہوئی تھی۔ بالکل یاد ہے...
  14. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر10 - سیانا جن

    جلدی سے پتہ لگوائیں کہیں اس کے جملہ حقوق کسی نے محفوظ تو نہیں کروا رکھے۔ :LOL:
  15. تجمل حسین

    تعارف آداب

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ مغل اعظم صاحب! اردو محفل پر خوش آمدید۔
  16. تجمل حسین

    تعارف میرا نام محمد اکرام ہے

    وعلیکم السلام! اردو محفل پر خوش آمدید۔
  17. تجمل حسین

    تعارف میرے الفاظ میرا تعارف

    وعلیکم السلام! محترم شہزاد صاحب! اردو محفل میں خوش آمدید۔
  18. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر10 - سیانا جن

    اس کے باوجود فیس کا مطالبہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :eek:
  19. تجمل حسین

    محفل متراں دی

    موسم تے بڑا چنگا اے
Top