نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    واہ فاروق بھائی مزہ آگیا۔ کیا یاد کروادیا آپ نے۔ کم و بیش سب ہی چیزوں سے لطف اندوز ہوچکا ہوں اور شرارتیں بھی تقریباََ سبھی کی ہیں۔;)
  2. تجمل حسین

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنےمیں مشکلات

    زعیم صاحب اس کا اردو ترجمہ کروانا چاہتےتھے۔ تفصیلی جواب کے لیے میری طرف سے شکریہ۔ :)
  3. تجمل حسین

    بلاگ اسپاٹ پر تھیم کو اردو میں کرنےمیں مشکلات

    محترم زعیم صاحب یہ تو پہلے ہی اردوایا جاچکا ہے۔ آپ اسد صاحب سے رابطہ کرلیں یقیناََ ان کے پاس یہ تھیم محفوظ ہوگا۔
  4. تجمل حسین

    یعنی جدوں تسی اگے اگے نسو گے :)

    یعنی جدوں تسی اگے اگے نسو گے :)
  5. تجمل حسین

    بالکل درست جناب۔

    بالکل درست جناب۔
  6. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 9 - سپاہی کا آئڈیا

    آپ کی معذرت قبول کرتے ہوئے اُردو محفل کی جانب سے آپ کو 1۔2 دن نہیں بلکہ پورا ایک ہفتہ عنایت کیا جاتا ہے۔ ;)
  7. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر 9 - سپاہی کا آئڈیا

    جناب والا! میرا خیال ہے کہ دوسرا ہفتہ ختم ہوکر تیسرا بھی آگے کو دوڑ رہا ہے اور اختتام کے قریب پہنچنے ہی والا ہے۔ کچھ مصروفیات کی وجہ سے مجھے تو خیال ہی نہ رہا تھا اس کا لیکن باقی سب کدھر چلے گئے آپ کو آزاد چھوڑ کے۔ ؟؟؟
  8. تجمل حسین

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    محترم آخر آپ اردو محفل میں ہی ایسے سوال کا جواب کیوں حاصل کرنا چاہتے ہیں جبکہ آپ کو دیگر روابط فراہم کردیئے گئے ہیں۔ آپ وہاں پر آسانی سے اپنے سوال کا جواب حاصل کرسکتے ہیں تو پھر یہیں پر جواب کے لیے کیوں بضد ہیں؟؟
  9. تجمل حسین

    فجر کی فرض رکعات کی تعداد کتنی ہے؟

    محترم آپ نے شاید اس حوالے سے تلاش ہی نہیں کی ورنہ کئی ایک معتبر ویب سائٹس سے ہیں جہاں باقاعدہ ایسے سوالات کے جوابات دیئے جاتے ہیں اور فتاویٰ بھی دیئے جاتے ہیں۔ چند ایک کے ربط نیچے موجود ہیں۔ ربط 1 ربط 2 ربط 3 آپ یہاں اسلام سے متعلق ہر سوال شوق سے پوچھ سکتے ہیں۔
  10. تجمل حسین

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    جبکہ میرا ذاتی خیال ہے کہ اس طرح کے کام میں اس انداز کی سوچ رکھی جائے کہ میں نوری نستعلیق سے بھی بہترین فونٹ بناؤں گا۔ یا بنا سکتا ہوں۔ اس سے حوصلہ بھی بڑھتا ہے اور بندہ کام کے لیے ہرممکن حد تک کوشش بھی کرتا ہے۔ باقی جہاں تک بات ہے لاہوری یا دہلوی طرز کے فونٹ کی تو اس بات کو دیکھا جائے کہ عام...
  11. تجمل حسین

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    محترم اگر آپ کا مسئلہ حل ہوگیا ہے تو آپ محفل میں مکمل طریقہ تحریر کردیں اور اگر باتصویر کرسکیں تو کیا ہی بات ہے۔ اس سے دوسروں کا بھی فائدہ ہوجائے گا۔
  12. تجمل حسین

    صرف سرورق کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ کسی بھی دھاگے یا مراسلے کا ربط کام نہیں کررہا۔ وہی پرانا مسئلہ...

    صرف سرورق کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ کسی بھی دھاگے یا مراسلے کا ربط کام نہیں کررہا۔ وہی پرانا مسئلہ آرہا ہے۔ ابن سعید ۔ محمد وارث ۔ نبیل
  13. تجمل حسین

    محفل متراں دی

    واہ! منہ میں پانی آگیا ہے۔
  14. تجمل حسین

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    محترم احمدبسراء صاحب! یہ سارا مسئلہ اور الجھن صرف اس لئے پیدا ہوئی کہ آپ نے تھیم کے سلسلہ میں مدد طلب کرنے سے قبل کہیں بھی یہ نہیں بتایا تھا کہ آپ نے تھیم باقاعدہ خریدا ہے۔ اس لیے میری طرح اکثریت نے یہی سمجھا کہ آپ پائریٹڈ تھیم کا ترجمہ کروانا چاہتے ہیں اور اردو محفل میں پائریٹڈ سافٹ ویئرز یا...
  15. تجمل حسین

    شکریہ ابن سعید صاحب! ہفتہ والے دن میں گھر چلاگیا تھا اس لیے چیک نہیں کرسکا اتوار کی چھٹی تھی...

    شکریہ ابن سعید صاحب! ہفتہ والے دن میں گھر چلاگیا تھا اس لیے چیک نہیں کرسکا اتوار کی چھٹی تھی پیرکا دن مصروفیات سے بھرا پڑا تھا تھوڑی دیر کے لیے محفل پر آیا آج تفصیلی دورہ کیا ہے۔ اب بالکل صحیح ہے۔ ایک بار پھر شکریہ۔
  16. تجمل حسین

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    اسے کہتے ہیں ایک چوری۔۔۔ اوپر سے سینہ زور
  17. تجمل حسین

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    ویسے میں نے آپ کا تھیم دیکھا ہے آپ نے تو تھیم کے نیچے بھی ڈیزائنر کے نام کی جگہ اپنا نام لکھ دیا ہے۔ :):LOL::ROFLMAO::):LOL::ROFLMAO::):LOL::ROFLMAO:
  18. تجمل حسین

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    جناب میں نے تبدیلیوں کا نہیں پوچھا تھا۔ بلکہ سرخ الفاظ پر سراپا حیرت ہوں۔۔۔ :daydreaming: :shocked: :eek::sleep:
  19. تجمل حسین

    ورڈ پریس سانچہ میں اردو پیڈ شامل کرنا

    کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :eek:
  20. تجمل حسین

    نسخۂ سرگوشی: پیغام میں سرگوشی شامل کریں۔

    پھر اپنی ترتیبات (سیٹنگز) دیکھیں یا کسی منتظم سے رابطہ کریں۔ امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔
Top