نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    تعارف عثمان جَگت پوری

    آپ نے اتنا لمبا تعارف لکھنے بعد بھی جو کہا کہ باقی انشاءاللہ اگلی نشست میں۔
  2. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر10 - سیانا جن

    ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی دور کی سوچ ہے استانی صاحبہ کی۔ :)
  3. تجمل حسین

    تعارف عثمان جَگت پوری

    خوش آمدید کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :eek: :notworthy::giggle::sleep:
  4. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر10 - سیانا جن

    لئیق صاحب! انہیں جادو جو آتا ہے اب ان کے جادو میں علم نجوم شامل ہے یا نہیں یہ تو خود ہی بتاسکیں گی استانی محترمہ۔ :)
  5. تجمل حسین

    بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر10 - سیانا جن

    سب سے پہلے تو دیر سے تبصرہ کرنے کی معذرت ! بہت خوب۔ کیسے ذہانت سے گھیرا جارہا ہے :) بہت بہت شکریہ جناب! اگر طبیعت ناساز تھی تو آپ کو چاہیے تھا کہ نہ لکھتے۔ کیونکہ ہمیں آپ کی صحت سے بڑھ کر کوئی چیز بھی عزیز نہیں۔
  6. تجمل حسین

    تعارف آداب عرض !!!

    لگتا ہے آپ کو اس گانے کے سنگر سے کوئی دشمنی ہوگئی ہے جو مجھے یہ گانا گانے کے لیے کہہ رہے ہیں۔ کیونکہ میرے گانے کے بعد شاعر بیچارہ منہ چھپاتا پھرے گا کہ اس کا گایا گیا گانا کوئی اتنا برا بھی گا سکتا ہے۔ :)
  7. تجمل حسین

    تعارف آداب عرض !!!

    بالکل جی۔ اب بندہ انہیں اگر "ادب دوست صاحب" لکھے تو بھی عجیب، اگر "ادب دوست بھائی" لکھے تو بھی عجیب اور اگر "ادب صاحب" لکھیں تو بھی عجیب۔ لکھیں تو کیا لکھیں؟؟؟ :LOL: ادب دوست بھائی صاحب سے پیشگی معذرت کے ساتھ۔ :)
  8. تجمل حسین

    تاسف قیصرانی بھائی کی والدہ کا انتقال پر ملال!

    اِنّالِلہِ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُون اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام پر سرفراز فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  9. تجمل حسین

    تعارف السلام علیکم!

    بے شک آپ کے بعد شرکت کی ہے مگر پھر بھی آپ کو خوش آمدید۔ :)
  10. تجمل حسین

    تعارف آداب عرض !!!

    دوست بھی اور بھائی بھی۔۔ یہ کیا بات ہوئی؟؟؟ :D لیجئے ادب دوست! محمد احمد بھائی نے آپ کو سند عنایت فرمادی ہے اب آپ کسی بھی جگہ اپنا کاروبار چلاسکتے ہیں۔ (علم نجوم کا) :) اکمل بھائی پسندیدگی کے لیے شکریہ۔ جناب کبھی کبھی دل کی بات بھی مان لینی چاہیے۔ آپ نے مجھے مرکری بلب سے تشبیہ دے دی جب کہ میں...
  11. تجمل حسین

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    کوئی دوست سرورق ڈیزائن کرے گا؟
  12. تجمل حسین

    تعارف آداب عرض !!!

    جناب جون کا مہینہ ہے تو طبیعت جون پر ہی ہو گی نا۔۔۔۔ اب دسمبر پر تو ہونے سے رہی۔ :cowboy1: میرے بھائی ڈر کس بات کا ۔۔ منہ تو ہر کسی کا اپنا ہی ہوتا ہے۔ آج تک ایسا دیکھا نہ سنا کہ کوئی کسی کا منہ لے گیا ہو۔۔:)
  13. تجمل حسین

    تعارف آداب عرض !!!

    بس جناب آپ دوستوں ہی کی صحبت ہے جیسی بھی ہے۔ :) کچھ وقت بھی کافی میسر ہے آج جمعۃ المبارک کی وجہ سے۔
  14. تجمل حسین

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    میرا خیال ہے جہانزیب صاحب شاید وقت کی کمی کی وجہ سے پی ڈی ایف فائل نہیں بنا پائے۔ آج میں نے تمام اسباق محفوظ کرلیے ہیں میں کوشش کرتا ہوں۔ اور ہاں اگر کوئی ساتھی اس کتاب کے لئے اچھا سا ٹائٹل پیج ڈیزائن کردے تو نوازش ہوگی کیونکہ میں گرافکس ڈیزائننگ میں نابلد ہوں۔ بصورت دیگر پھر جیسی بھی ہوئی آپ کو...
  15. تجمل حسین

    تعارف آداب عرض !!!

    وعلیکم آداب۔ جی الحمدللہ سب خیریت سے ہیں بس آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے (محفلین کے ہاتھوں:p۔۔ ڈریے مت کچھ نہیں ہوگا:giggle:)۔ پھر تو آپ کو خوش آمدید یہ براؤزرز کے بھی کان کھینچنے پڑیں گے۔:) وقت ہی مہربان تھا آپ پر :p(میرا ذاتی خیال) گوارا کرلیا اور کوئی درخواست :cool: جبکہ ہمیں آپ کا نام تصویر کے...
  16. تجمل حسین

    میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

    لیکن میرا بچپن تو آدھا پرانی صدی اور آدھا نئی صدی میں گزرا یوں دونوں صدیوں سے لطف اندوز ہوا۔ :sneaky:
  17. تجمل حسین

    بالکل عارف صاحب! آپ کی بات بھی درست ہے۔

    بالکل عارف صاحب! آپ کی بات بھی درست ہے۔
  18. تجمل حسین

    یا شائد ہم بھی بڑوں کی طرح دنیا والوں کی باتوں سے خوفزدہ ہوجاتے ہیں اور وہی کام کرنے پر مجبور...

    یا شائد ہم بھی بڑوں کی طرح دنیا والوں کی باتوں سے خوفزدہ ہوجاتے ہیں اور وہی کام کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں جن سے دنیاوالے خوش ہوں۔
  19. تجمل حسین

    بڑوں کے وہ کام جنہیں ہم اپنے بچپن میں ناپسندیدہ اور برا خیال کرتے ہیں بڑے ہونے پر وہی کام اپنانے...

    بڑوں کے وہ کام جنہیں ہم اپنے بچپن میں ناپسندیدہ اور برا خیال کرتے ہیں بڑے ہونے پر وہی کام اپنانے پر کیوں مجبور ہوجاتے ہیں یا کردیئے جاتے ہیں
  20. تجمل حسین

    تعارف عرض آداب از حبیب اللہ منجوٹھا

    دوبارہ آمد پر خوش آمدید۔ اب کب غائب ہوں گے؟
Top