السلام علیکم!
عرفان صاحب دیر سے جواب دینے کی معذرت!
مکمل جانچنے اور پرکھنے کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ اصل مسئلہ سی ایس ایس فائل یا فانٹ ایمبڈنگ کرنے میں نہیں تھا بلکہ اصل مسئلہ آپ کے ان فانٹس میں سے تھا جو آپ نے انٹرنیٹ سے ویب فارمیٹ میں تبدیل کیے تھے۔ میں خود بھی ان فانٹس کا سائز دیکھ...